مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

نجف سے کربلا،میں نے اسے کہا۔۔۔ارشاد حسین ناصر

میں نے اسے کہا کہ یہ بات میں چیلنج سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ اس سفر کے دوران جو چیز بھی کھانا چاہیں گے، آپ کو ملے گی اور مفت ملے گی۔ ممکن ہے منت سماجت سے آپ کو←  مزید پڑھیے

حکیم ناصر خسرو , حجت ِ خراسان۔رشید یوسفزئی

حکیم ناصر خسرو  پانچویں  صدی ہجری کے اہلِ علم و فضل ہیں ،ایک ممتاز مقام کا حامل  شخص گزرا ہے، وہ صفِ اول کا شاعر ہی نہیں تھا، اعلیٰ پائے کا نثر نگار بھی تھا، شاعری اس نے فارسی اور←  مزید پڑھیے

آنکھ بھر تماشا ہے، افسانہ یا حقیقت۔۔۔فارحہ ارشد

کلیشے کا بازار پہلے بھی گرم تھا اب بھی ہے۔ سطحی لکھنے والے اورگہرائی و گیرائی سے لکھنے والے بھی ہر دور میں رہے ہیں ۔بس فرق یہ ہے کہ سطحی لکھنے والا دوسروں کےقائم کردہ طلسمی ہالےکے اندر ہی←  مزید پڑھیے

امریکی افواج کے عراق سے واپسی کے دن۔۔۔ ثاقب اکبر

یہ سوال ان دنوں اہم ہوگیا ہے کہ اب جبکہ عراق میں داعش کے خلاف جنگ کامیابی سے اپنی تکمیل کے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے تو کیا عراق میں موجود امریکی افواج واپس چلی جائیں گی۔ ہماری رائے اس←  مزید پڑھیے

خاموش انکار۔۔۔ ابوبکر

جو معاشرہ عورت کی خاموشی کو رضا سمجھتا ہو اسے چائیے کہ بعض اور باتیں بھی جان لے۔ انکار اس بات کا پابند نہیں کہ زبان سے چیخ چیخ کر دہرایا بھی جائے۔ انکار سینے میں پلتا اور خون میں←  مزید پڑھیے

افغانستان سے متعلق امریکی اسٹریٹجی میں داعش کا کردار۔۔۔علی محمدی

افغانستان میں دہشت گردانہ حملے کوئی نئی بات نہیں اور 2001ء میں امریکی مداخلت کے بعد ایک جنگی ہتھکنڈے کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔ لیکن گذشتہ چند ہفتوں میں انجام پانے والے دہشت گردانہ حملے معمول سے ہٹ کر←  مزید پڑھیے

سب کو ہراس نا کیجیے۔ سمانی ابڑو

میں اگر کسی اچھے ادارے میں نوکری کرنے جاتی ہوں. تو پہلے دن مجھے ہیومن ریسورسز کے دفتر جاکے اپنے کوائف درج کروانے ہوتے ہیں. جس میں مجھے اپنی اور گھر والوں (والدین) کی تفصیل دینا ہوتی ہے. ہر ادارے←  مزید پڑھیے

کشمیرمیں جاری خونریزی اصل ذمہ دار کون؟ مصطفےمعاویہ

عراقی صدر صدام حسین کا تختہ الٹنے کے لۓ شروع کی گئی سازش سے لے کر آج تک جاری جنگ کی وجہ سے عراق میں آج تک تقریباً 5 لاکھ انسان لقمۂ اجل بن چکے ہیں، اور ہزاروں عراقی پوری←  مزید پڑھیے

ماضی کی خواتین جرنلسٹ۔انورغازی

اس تحریر میں اس بات کا جائزہ لیں گے کہ وہ کون سی خواتین ہیں جنہوں نے اردو صحافت کے آغاز سے لے کر آج تک صحافت کے میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔تاریخ میں بے شمار ایسی←  مزید پڑھیے

عورتوں کی ہم جنس پرستی اور اسلامی ادب۔راشد یوسفزئی/آخری قسط

مفسرینِ قرآن نے حضرت یوسف ؑ کے واقعات کی  تفسیر میں ”عزیزِ مصر“ کی  شخصیت کے تعین کے حوالے سے مختلف روایات نقل کی ہیں۔مابعد کے علماء تفسیر کے مطابق بائبل کے Potiphar ہی عزیز مصر ہے۔ عطفیر(درست عربی لفظ←  مزید پڑھیے

امام حسین اور مولانا جلال الدین رومی۔ثاقب اکبر/آخری قسط

ایک مومن کے لیے ان کی شہادت کا سوز و غم ایک معمولی غم نہیں کیونکہ کسی گوشوارے سے محبت عشقِ گوش کا لازمہ ہے۔ جو کوئی بھی رسول اللہ سے محبت کرتا ہے سوارِ دوشِ مصطفیٰ سے اس کی←  مزید پڑھیے

بہاولپور کے دو خوبصورت انسانوں کی خودکشی کی کہانی۔اجمل شبیر

 “ہمیں اس بات پر مُکالمہ کرنے کی ضرورت ہے کہ کیا سماج کو یہ حق ہے کہ وہ دو انسانوں کو مرضی کا فیصلہ کرنے سے روکے؟ مگر ہمیں اس پر بھی مُکالمہ کرنا ہے کہ کیا دو انسانوں کو←  مزید پڑھیے

مقروض امریکہ کے وزیر خارجہ کی پاکستان یاترا۔۔۔عمران خان

اسلام آباد میں چار گھنٹے سے بھی کم وقت گزارنے کے بعد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن بھارت پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے پاکستان کے حسن سلوک پہ جی بھر کے اپنے دل کی بھڑاس نکالی ہے اور بھارتی←  مزید پڑھیے

عورتوں کی ہم جنس پرستی اور اسلامی ادب۔راشد یوسفزئی/قسط1

”غیر شادی شدہ ہم جنس پرست کی زیادہ سے زیادہ سزا دس کوڑے ہیں“۔ امام ابن حزم الظاہری الاندلسیؒ بحوالہء ”نزہة الالباب فی ما لا یوجد فی الکتاب“ از امام التفاشیؒ! انگریزی ادب میں آسکر وائلڈ ایک ایسے مقام پر←  مزید پڑھیے

مسٹر ٹیلرسن، ڈومور کی باری اب ہماری۔۔۔ عمران خان

امریکی وزیر خاجہ کے دورہ پاکستان کے دوران امریکہ نے پاکستان کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا بے داغ منصوبہ بنایا تھا مگر بعض اوقات شکاری جس طرح اپنے ہی پھندے میں خود پھنس جاتا ہے، اسی طرح یہ منصوبہ←  مزید پڑھیے

اتحاد امت کا فروغ اور علمائے دین کی ذمہ داریاں ۔مولانا صاحبزادہ احمد ہادی

فرقہ وارانہ دہشت گردی پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے۔ گزشتہ کچھ برسوں کے دوران ہزاروں افراداس فرقہ وارانہ تشدد کا نشانہ بن چکے ہیں جن میں پروفیسر، دانشور، علماء ، وکلاء ، تاجر، ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

مسلمان کی تکفیر کی حرمت۔ مولانا فضل امین

پاکستان میں جب بھی ہم فرقہ واریت کی بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ مسلمان کی متفقہ تعریف کیا ہے ؟ کون مسلمان ہے؟ او رکون نہیں؟ اس مسئلے کا بہترین حل آئین←  مزید پڑھیے

اپنی طرز کے دو انسائیکلو پیڈیاز۔سیمیں کرن

وقت کو اسی لیے شاید خدا کہا گیا ہے کہ کچھ فیصلے وقت کے ہاتھ میں ہوتے ہیں ،کچھ لمحے ،کچھ وقت منتخب ہوتے ہیں ،یا پھر ان وقتوں میں کچھ فیصلوں کا انتخاب کرلیا جاتا ہے۔اور یہ وقت کا←  مزید پڑھیے

حاجی امداد اللہ مہاجر مکی اور وحدت امت۔ مولانا محمد اسرار مدنی

سید الطائفہ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کی ولادت ١٨١٤ میں قصبہ نانوتہ ضلع سہارنپور میں ہوئی، آپ کا نام نامی آپ کے والد مرحوم نے امداد حسین رکھاتھا، لیکن حضرت شاہ محمد اسحاق صاحب نبیرئہ شاہ عبدالعزیز صاحب←  مزید پڑھیے

بین المسالک ہم آہنگی کے اصول ۔مولانا شاہد اللہ

مسلمانوں کی آپس میں مختلف مسالک ،مکاتب فکر اور فرقوں کے درمیا ن اختلاف ایک فطری عمل ہے، مگر اختلاف کو فرقہ واریت کا ذریعہ نہ بنایا جائے بلکہ اختلاف کو رحمت سمجھا جائے تو بہت سے مسائل حل ہوسکتے←  مزید پڑھیے