مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

اجتماعی یا جماعتی زندگی کیوں ضرور ی ہے؟ ۔عبدالعزیز

 جماعت فرد کی ضد ہے۔ فرد کے مجموعہ یا اشتراک باہمی سے جماعت کا وجود عمل میں آتا ہے۔ فرد کے مقابلے میں جماعت یا اجتماعیت کی اہمیت اور افادیت مسلم ہے۔ علامہ اقبال نے جو حقیقت میں روح دین←  مزید پڑھیے

ربیع الاول کا پیغام ، اخلاقِ عالیہ ۔حافظ محمد ہاشم صدیقی

  ربیع الاول میں تشریف لانے والے محسنِ کائنات ﷺ نے انسانوں کے لئے جو دستورِ زندگی دیا وہ صرف دستور کی حد تک نہیں بلکہ اللہ کے رسول ﷺ نے ایک ایک حکم پر عملی طور پر عمل فرماکر،←  مزید پڑھیے

رسول اللہﷺکے متعدد نکاح کی حکمتیں ۔آصف علی

مختلف مذاہب کی قانونی و مذہبی تاریخی سند اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام سے قبل بھی تعدد ازدواج کی رسم رائج تھی  , معروف فرانسیسی محقق گستاؤلیبان اپنی تصنیف( De Arabs Civilization)میں تعدد ازدواج پر بحث کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

خارجہ پالیسی بہتر بنانے کی ضرورت۔۔۔ سردار تنویر حیدر

پاکستان کے گرد و پیش کی دنیا بڑی تیزی سے تغیر پذیر ہے۔ امریکہ اور ہندوستان ایک دوسرے کے زبردست حلیف بن کر جنوبی ایشیاء میں چین کی پیش قدمی کو روکنے کیلئے مشترکہ سٹرٹیجک حلیف ہیں۔ حال ہی میں←  مزید پڑھیے

نیو جیئے مسجد۔محمد سلیم

سن 966 میں تعمیر ہونے والی بیجنگ کی قدیم ترین مسجد ہے جو کہ لیو خاندان کے دور حکومت (سن 916 سے 1125 تک پر محیط) میں بنی۔ اپنی زیبائش اور آرائش کے لحاظ سے چینی حُسن تعمیرات کا تحفہ←  مزید پڑھیے

اقبال کو نوبل انعام کیوں نہیں ملا ؟۔عارف وقار

علامہ اقبال اور رابندر ناتھ ٹیگور ہندوستان کے دو عظیم ہم عصر شاعر تھے جن کا کلام ایک ہی زمانے میں مشہور ہوا۔شاعری کی حدود سے نکل کر سیاسی اور سماجی میدان میں بھی دونوں شخصیات بیسویں صدی کے اوائل←  مزید پڑھیے

کیوں ہندوستان کو علاؤ الدین خلجی کا شکر گذار ہونا چاہیے?

نئی بالی ووڈ فلم ’’ پدماوتی ‘‘ کے پیش نظر علاؤ الدین خلجی کے متعلق بہت سارے تنازعات پیدا کئے جارہے ہیں چتورمیں1303کی کہانی ہے اور پیش کیاجارہا ہے کہ چتور کی رانی پدمنی پر علاؤالدین خلجی کی بری نظر←  مزید پڑھیے

شعیب منصور اور “خدا کے لئے”۔خرم امتیاز

 شعیب منصور نے اَسی کی دہائی میں پی ٹی وی سے اپنے کریئر کا آغاز کرتے ہوئے سکرپٹ رائٹر، ہدایتکار و پروڈیوسر کے طور پر دو عشروں تک بہترین کام کیا. جن میں اَن کہی، انارکلی، سنہرے دن اور الفا←  مزید پڑھیے

آؤ مدینے چلیں ۔مستنصر حسین تارڑ

میں نے اپنے گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ ان دنوں بینکوں کے باہر ’’یہاں حج کی درخواستیں وصول کی جاتی ہیں ‘‘         کہ جو بینر آویزاں ہیں انہیں دیکھ کر میں ایک عجیب اضطراب میں مبتلا ہوجاتا ہوں←  مزید پڑھیے

اسرائیل کے عرب ممالک سے تعلقات۔۔۔ سیداسد تقوی

اسرائیل عرب دنیا میں ایک کینسر کی صورت میں ظاہر ہوا۔ اسی کی دہائی تک عرب دنیا اور اسرائیل آپس میں مدمقابل رہے، تاہم سیاسی میدان میں اسرائیل برطانیہ اور امریکہ کی آشیر باد سے ہمسایہ حکومتوں کے ساتھ امن←  مزید پڑھیے

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر۔پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

روزِ اول سے شمع رسالت ﷺ کے پروانوں میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور یہ اضافہ اِسی طرح روزِ محشر تک جاری و ساری رہے گا ۔عاشقانِ رسول ﷺ کے اِس گلدستے میں ہر پھول←  مزید پڑھیے

مغربی سائنس اور فلسفہ الحاد۔ڈاکٹر محمد رفعت

 کائنات میں نظم، تناسب اور توافق کی موجودگی ایک واقعہ ہے جس کو ہر مشاہد تسلیم کرتا ہے۔ سائنس کی تفصیلات سے ناواقف ایک عام انسان بھی کائنات کی اس خصوصیت سے واقف ہے، اس لیے کہ سورج اور چاند←  مزید پڑھیے

فیض کون تھے؟۔۔لال خان

اس دھرتی کے انقلابی شاعر فیض احمد فیضؔ کی 29ویں برسی کے موقع پر بہت سے ٹیلی وژن چینلوں پر کئی خصوصی پروگرام نشر ہوئے۔ اس شائستہ اور عاجز شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا گیا، ان کی شاعری کے←  مزید پڑھیے

سفر گریہ۔۔۔ ثاقب اکبر

یہ کیا؟ پوری دنیا سے، ملک ملک سے، بستی بستی سے کاروان نکل کھڑے ہوئے ہیں۔ بعض کے راستے پُرخطر بھی ہیں، دہشت گرد ان کی دھاک میں بھی ہیں، یہ پھر بھی نکل کھڑے ہوئے ہیں۔ غریب بھی ہیں←  مزید پڑھیے

میں بڑی ہو کر قبدیل بلوچ بنوں گی۔ثنا اللہ احسن

آج فری ٹائم میں بچوں سے گپ شپ لگانے کا دل کِیا تو ایسے ایسے انکشافات ہوئے کہ حیرت سے آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، کلاس ششم کی طالبات کے کمرہ جماعت میں موجود تھی، میں نے باری باری←  مزید پڑھیے

سعد حریری کا جبری استعفٰی اور مشرق وسطٰی کا مستقبل۔۔۔ سید اسد عباس

یمن اور قطر کے داخلی معاملات میں مداخلت کے بعد سعودیہ کا اگلا شکار لبنان ہے۔ سعودیہ کو یمن اور قطر میں اپنا تسلط ثابت کرنے میں خاصی ناکامی ہوئی، جس کا خمیازہ بہرحال قطر اور یمن کو بھی اٹھانا←  مزید پڑھیے

ماں۔فرحانہ صادق/افسانہ

 آج سدرہ نے پھر ویسا ہی خواب دیکھا ۔ وہ ایک سرسبز چراہ گاہ کے بیچ و بیچ دونوں بانہیں پھیلائے کھڑی ہے ۔ دور تک سنہری دھوپ کھلی ہوئی ہے ۔ شہابی رنگت اور سنہری بالوں والا تین چار←  مزید پڑھیے

ہزار داستان ہزارو ں کے قتل کی۔مستنصر حسین تارڑ

پاکستان میں خاص طور پر کوئٹہ میں اگر آپ گورے چٹے ایک منگول  ناک والے  ہزارہ قبیلے سے ہیں تو یوں  جانیے آپ نشانہ پر ہیں  ،آپ کی موت طے ہوچکی ہے اور اگر آج نہیں تو کل آپ ہلاک←  مزید پڑھیے

سعودی اقتدار کتنے عرصے کا مہمان؟۔۔۔ سید اسد عباس تقوی

عوام کے لئے سخت قوانین کے اطلاق اور نفاذ، مخالفین پر شکنجہ کسنے اور اغواء، گرفتاری اور قتل جیسی سخت سزائیں دینے کے علاوہ آل سعود کے اقتدار کا ایک اہم ستون اقتدار میں شراکت کا نظام تھا، جو آل←  مزید پڑھیے

بانجھ پن۔ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

ہند و پاک معاشرے میں بانجھ کا لقب عورت کے لیے مخصوص کردیا گیا ہے جوقطعی غلط ہے۔ اگر مرد بانجھ ہو تب بھی معاشرے کو یہی بتایا جائے گا کہ عورت بانجھ ہے اور مرد اس کی محبت میں←  مزید پڑھیے