مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

بھارت کا چوہدری بننے کا خبط۔۔۔احسان اللہ خان

سرد جنگ کے زمانے میں جب دنیا دو بلاکوں میں تقسیم تھی ایک سوویت بلاک اور دوسری امریکن بلاک تو اس وقت بھارت سوویت بلاک میں تھا اور پاکستان امریکہ کے بلاک میں ۔ گو اس سے پہلے بھی امریکہ←  مزید پڑھیے

آخر ملک میں حکومت کس کی ہے؟۔۔۔سید مجاہد علی

یوں تو ووٹ دینے کے باوجود ملک کا عام شہری حکمرانوں سے کوئی تعلق یا رشتہ محسوس نہیں کرتا اس لئے ان کے لئے یہ باور کرنا مشکل ہوتا ہے کہ جو لوگ ملک پر حکومت کر رہے ہیں اور←  مزید پڑھیے

’’لُچالے ‘‘ منع ہے۔۔۔جاویدخان

ہماری سائنس کڑی محنت کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ دُنیا میں تما م چیزوں کی صرف دو ہی قسمیں ہیں ۔ایک جاندار اور دوسری بے جان ۔جاندار اشیا کو ازخود حرکت کرنے میں کسی کی مدد کی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کی پذیرائی ،اور انجام۔۔۔ظفر راٹھور

آرکیٹ سے شروع ہونے والا سوشل میڈیا کا سفر فیس بک، وٹس ایپ اور ٹوئیٹر تک آ پہنچا اور بلاگنگ نے کئی نئے در وا کئے۔ کئی رجحانات کا قتل ہو اور کئی نئے انداز بہت کم وقت میں پلے←  مزید پڑھیے

راہی معصوم رضا: گنگاجمنی تہذیب کا علمبردار۔تنویر احمد

میرا نام مسلمانوں جیسا ہے، مجھ کو قتل کرو اور میرے گھر میں آگ لگا دو۔ لیکن میری رگ رگ میں گنگا کا پانی دوڑ رہا ہے، میرے لہو سے چلّو بھر کر مہادیو کے منہ  پر پھینکو، اور اس←  مزید پڑھیے

اصحابِ حسین(ع) میں سے ایک اہم شخصیت: جناب حبیب بن مظاہر اسدی۔مہمان تحریر

جن صحابہ کرام نے انقلاب حسین علیہ السلام کی حمایت کرتے ہوئے سانحہ کربلا میں اپنی جانیں قربان کیں اور اپنی جان کی بازی لگا کر اس انقلاب کو پائیدار کرنے میں مدد کی ان میں ایک عظیم نام جناب←  مزید پڑھیے

انقلابِ کربلا میں تاریخی کردار ادا کرنے والی جناب رملہ(ع)۔مہمان تحریر

انقلابِ کربلا میں جن خواتین نے تاریخی کردار ادا کیا ان میں سے ایک جناب قاسم بن حسن ؑ کی والدہ جناب رملہ بھی ہیں ۔ روایات کے مطابق ان کی کنیت ام فروا ہے۔ معروف مورّخ محلاتی کے بقول←  مزید پڑھیے

عاشورہ محرم کی فضیلت۔مفتی مکرم

اسلامی احکام کا دار و مدار قمری مہینوں کے حساب سے ہی چلتا ہے۔ سال کے بارہ مہینے ہوتے ہیں۔ سورۃ التوبۃ میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا کہ بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کی کتاب میں بارہ←  مزید پڑھیے

امام زین العابدین کا خطبہ۔استاد انصاریان

 لوگ ابھی  گريہ و بکا کر رہے تھے کہ امام زين العابدين(ع) نے انہيں خاموش ہونے کا حکم ديا-چنانچہ جب سب لوگ خاموش ہو گئے تو امام سجاد عليہ السلام نے خدا کی  حمد و ثنا اور پيغمبر اسلام (ص)←  مزید پڑھیے

حسن مثنی کون تھے؟ کیا وہ کربلا میں موجود تھے؟مہمان تحریر

حسن بن حسن، امام حسن مجتبی  ؑکے دوسرے فرزند تھے۔ ان کی ماں کا نام خولہ تھا، جو منطور فزاریہ کی بیٹی تھیں۔[1] حسن بن حسن ، المعروف حسن مثنی، ایک گراں قدر باتقوی اور با فضیلیت شخصیت تھے۔ وہ←  مزید پڑھیے

محرم۔صائمہ یوسفزئی

ہم نے ماتم کی ریت نبھائی، غم حسین ؑ بھی منایا ،مناتے آۓ ہیں، یہ غم رہے گا بھی۔۔۔ ہم نے مجلسیں سجائیں غم کو تازہ کیاہر اک برس، ہرنئے سال کی شروعات ہم نے ایسے کی کہ ہم حسینؑ←  مزید پڑھیے

شہنشاہِ وفا ابوالفضل العباس علیہ السلام۔۔۔محمد لطیف مطہری کچوروی

جب بھی زبانوں اور کانوں میں لفظ وفا آتا ہے، ایک ہی لمحے میں ذہن ایک پیکر وفا کی طرف جاتا ہے، جس نے صحیح معنوں میں وفا کے مفہوم کو دنیا والوں کو سمجھا دیا۔ وہ پیکر وفا جس←  مزید پڑھیے

ماہ محرم الحرام اور یوم عاشوراء۔مولانا ابوجندل قاسمی

یوم عاشوراء زمانہٴ جاہلیت میں قریشِ مکہ کے نزدیک بڑا محترم دن تھا، اسی دن خانہٴ کعبہ پر نیا غلاف ڈالا جاتا تھا اور قریش اس دن روزہ رکھتے تھے، قیاس یہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی کچھ←  مزید پڑھیے

نویں ،دسویں محرم الحرام کے روزے کی فضیلت۔علامہ منیر احمد یوسفی

عاشورا، عشر سے بناہے جس کے معنی دس کے ہیں۔ یوم عاشور کے لفظی معنی دسویں کے دن کے ہیں۔ چونکہ یہ محرم الحرام کے مہینہ کا دن ہے۔ اِس لیے اِس کو محرم الحرام کی دسویں کا دن کہتے←  مزید پڑھیے

گلشن ِ حسینی کے انمول پھول۔مولانا محمد منصور احمد

صحابہ کرامؓ اور خاندانِ نبوت دونوں انسان کی دو آنکھوں کی طرح ہیں ۔ اہل سنت والجماعت کو صحابہ کرامؓ سے بھی محبت ہے اور خاندانِ نبوت سے بھی اور کیوں نہ ہو کہ یہ سب گلشن رسالت کے مہکتے←  مزید پڑھیے

شہ ملک وفا حضرت عباس (ع) کے مصائب ۔مہمان تحریر

شمر عباس علمدار کی والدہ “ فاطمہ ام البنین” کے قبیلے سے تعلق رکھتا تھا ۔ درحقیقت عباس (ع) اور ان کے سگے بھائیوں کا دور کا رشتہ دار سمجھا جاتا تھا۔ چنانچہ اس نے حضرت عباس (ع) اور ان←  مزید پڑھیے

ماہ محرم کے اعمال / سوانح حیات حضرت امام حسین (ع) ۔مہمان تحریر

امام حسین علیہ السلام کا خاندان: حضرت امام حسین علیہ السلام کا خاندان شجرۂ طیبہ کا سب سے واضح نمونہ ہے۔ جانشین رسول حضرت علی بن ابی طالب علیہما السلام آپ کے والد گرامی اور حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول←  مزید پڑھیے

قبیلہ بنی اسد اور 6 محرم الحرام۔۔۔توقیر کھرل

آپ کربلا جائیں تو بہت سے قبیلے امام حسین (ع) کے حرم کی جانب ماتم کرتے ہوئے ایک قافلہ کی صورت میں داخل ہوتے ہیں، انہی قبائل میں سے ایک قبیلہ کا نام بنی اسد بھی ہے، جو اپنی پہچان←  مزید پڑھیے

سیرت ِ امام حسین ؑ اور اصلاح امت کے تقاضے ۔ علامہ محمد رمضان توقیر

نواسہ رسول ‘ دلبند بتول ‘ جگر گوشہ حیدر کرار حضرت امام حسین علیہ السلام نے یذید کی تخت نشینی کے بعد جو اصولی موقف اختیار کیا وہ اللہ کے احکام کے مطابق ‘ قرآنی فرمودات کے مطابق ‘ سنت←  مزید پڑھیے

پشتونخوا کی سیاست اور پشتون صوبہ کی بحث۔ رشید بلوچ

مجھے ذاتی طور ایک بات نے کافی سوچنے پر مجبور کیا، وہ یہ کہ آیا بلوچستان میں بلوچ پشتون مخاصمت واقعی موجود ہے۔؟ اگر ہے تو اس کی بنیادی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ اگر نہیں ہے تو پشتونخوا ملی←  مزید پڑھیے