مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

برائلر ایسوسی ایشن ناکام کیوں ہو گئی ۔۔۔عمران رانا

لاہور سے اٹھنے والی اس ایسوسی ایشن نے بہت تیزی سے اپنی تنظیم سازی کی اور فارمرز میں ایک نئی امید پیدا کی ۔اور چھ ماہ تک کچھ حالات بہتر رہے جس میں کچھ کاوشیں اس ایسوسی ایشن کی بھی←  مزید پڑھیے

61 ہجری کا محرم۔۔۔محمد لطیف مطہری کچوروی

60 ہجری جونہی ختم ہوئی، 61 ہجری کا محرم بڑے افسوس اور غم و اندوہ میں غرق ہو کر، بڑی بے تابی سے، حزن سے بھرے ہوئے اور مجبوری کے عالم میں آغاز ہوا، اس لئے کہ نواسہ رسول ؐ←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا اور ہماری ذمہ داریاں۔۔۔محمد حسن جمالی

واقعہ کربلا تاریخ بشریت کا وہ منفرد واقعہ ہے جس میں جتنا غور کریں، اتنا ہی انسان کی حیرت اور تعجب میں اضافہ ہوتا جاتا ہے، ہر سال اس واقعے کا تذکرہ ہوتا ہے لیکن انسان کو نہ اس سے←  مزید پڑھیے

کربلا کے وارث۔۔۔۔ نذر حافی

تمام مسلمان بلاتفریقِ مسلک کربلا کے وارث ہیں، کربلا تمام مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے، لہٰذا پیغامِ کربلا کی حفاظت کرنا اور اسے نسل در نسل منتقل کرنا نیز  کربلا والوں کی یاد کو انحرافات و خرافات سے پاک رکھنا←  مزید پڑھیے

متحدہ پختون صوبہ بنائیں۔ صدیق بلوچ

صوبائی وزیر منصوبہ بندی اور ترقیات ڈاکٹر حامد خان اچکزئی نے متحدہ پختون صوبے کا مطالبہ کیا ہے۔ چمن میں گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پختون چار صوبوں میں تقسیم ہیں، اس لیے←  مزید پڑھیے

سید الشہدا ء حضرت امام حسین اور ان کی عظیم شہادت۔حافظ ہاشم

واقعہ کربلاکو آج تقریباً 1373 سال گذر چکے ہیں مگر یہ ایک ایسا المناک اور دل فگار ( غمزدہ) سانحہ ہے کہ پورے ملت اسلامیہ کے دل سے محو (زائل) نہ ہو سکا۔ یہ واقعہ حضرت امام حسین رضی اﷲ←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا اور یزید کا کردار۔حافظ محمد ادریس

واقعہ کربلا ہماری تاریخ کا المناک ترین باب ہے ۔نبی مہربانﷺ کی رحلت کے نصف صدی بعد آپ کے محبوب نواسے کو ان کے پورے اہل و عیال کو اس بے دردی کے ساتھ تہ تیغ کر دینا اموی حکومت←  مزید پڑھیے

روایات کی دنیا۔صفتین خان

اسلامی علمی تاریخ اور روایت میں حدیث کو قرآن و سنت اور تجزیاتی عقل سے ماورا ہو کر قبول کرنے کے جو اثرات ہوئے وہ ماہ محرم میں زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں. اسلام کی سیاسی تاریخ میں←  مزید پڑھیے

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا سفر کوفہ۔گُل زیب انجم

محرم الحرام سال کا مبارک مہینہ ہے اور اس کا شمار ان چار مہینوں میں ہوتا ہے  جن کو قرآن پاک حرمت والے مہینے کہتا ہے۔ ان چار مہینوں کے احترام میں جنگ وجدل سے منع کیا گیا ہے۔ محرم←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی حماقت آمیز تقریر۔۔۔عبدالباری عطوان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے بارے میں دو بنیادی نکتے یہ ہیں: ایک ان کی تقریر کا اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی تقریر سے مکمل ہم آہنگ ہونا اور دوسرا ایران←  مزید پڑھیے

حُر بن یزید الریاحیؑ۔ نور درویش

 کربلا کے ہر کردار میں یہ خصوصیت ہے کہ انسان جس بھی کردار کا احوال پڑھے یا مصائب سُنے تو ایک لمحے کے لیے دل میں یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ شاید وہ سب سے زیادہ رقت اسی کردار←  مزید پڑھیے

قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے۔حکیم حامد تحسین

 ہے زمیں پر چار سو کس کے لہو کی روشنی کون ہے وہ سور ما نیزے پہ جس کا سر اٹھا حامد جی! میں صحرائے کربلا کا ایک بے تاب بگولہ ہوں میں دریائے فرات کی ایک بے چین لہرہوں←  مزید پڑھیے

حسینؑ رب کا، حسینؑ سب کا۔نور درویش

 بچپن کی بہت سی یادوں میں سے ایک یاد میرے ایک انکل بھی ہیں جو دنیا سے تو رخصت ہوگئے لیکن اب بھی اکثر مجھ سے خواب میں ملنے آتے ہیں۔ میرے اور میری بڑی بہن کے بچپن کے بہت←  مزید پڑھیے

کربلا کا جذباتی پہلو۔ نور درویش

روایتی ناصبیت ہو یا اُس کا کیموفلیجڈ یعنی چھپا ہوا ورژن، اس پر اللہ کا سب سے بڑا عذاب یہ ہے کہ یہ کبھی بھی واقعہ کربلا کے باطنی، روحانی اور جذباتی پہلو کی طرف متوجہ نہیں ہوسکتی۔ اِس کے←  مزید پڑھیے

شیرون مسیح کو کس نے مارا ؟محمد نواز احمد

اس موضوع پر خامہ فرسائی کا مقصد “گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول بورے والا ” میں 30 اگست کے دن (عید الاضحٰی سے دو روز قبل ) ہونے والے دلگیر, اندوہناک واقعہ سے متعلق حقائق سے عوام کو آگاہ←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے پشتون اور متحدہ پشتون صوبہ۔Zarak Bughti

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پشتون رہنما کافی عرصہ سے یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ بلوچستان کے 50% کے مالک ہیں، انہیں ان کا حصہ ملنا چاہیے جو ان کے بقول انہیں نہیں مل نہیں رہا ہے۔ کبھی←  مزید پڑھیے

قطر، نئی صف بندی۔۔۔ثاقب اکبر

قطر اور سعودی عرب کے مابین پیدا ہونے والے بحران کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیے۔ یہ ایک ننھے چھوٹے بھائی اور بڑے بھائی کے مابین پیدا ہونے والا اختلاف نہیں، اگرچہ ہونا یونہی چاہیے تھا۔ اب تک اس واقعے کو←  مزید پڑھیے

9 علامات جو آپ کے امیر نہ بننے کی پیشگوئی کریں

ایسا مانا جاتا ہے کہ ہر ایک کو دولت مند بننے یا زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے یکساں مواقع ملتے ہیں مگر کیا یہ خیال واقعی ٹھیک ہے؟۔۔کافی حد تک تو ایسا ہوتا ہے مگر چند چیزیں ایسی ہوتی←  مزید پڑھیے

برناڈشا اور اسلام ۔عبدالعزیز

برناڈ شا کا عصر حاضر کے عالمگیر شہرت یافتہ ائمہ مفکرین میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج اس کی تصنیفات دنیا کے گوشہ گوشہ میں پھیلی ہوئی ہیں اور دنیا کی بہت سی زندہ زبانوں میں←  مزید پڑھیے

سرمایہ داری کی پرفریب اخلاقیات۔عمیر حسین

عمومی طور پر انسانی فطرت کو ایک مطلق خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے جس میں چند عناصر دراصل انسان کی فطرت میں ابتدا سے ہی اس کی بناوٹ کی اصل روح سمجھے جاتے ہیں۔ انسانی سماج میں مختلف واقعات←  مزید پڑھیے