علامہ شبلی نعمانی اور عبدالسلام ندوی ۔سلمان فیصل
(خطوط کی روشنی میں) علامہ شبلی نعمانی ممتاز و معروف سوانح نگار، شاعر، ادیب،نقاد،محقق، انشاء پرداز ،خطیب ، اور ایک نابغہ روز گار تھے۔ آپ کی شخصیت ہمہ جہت تھی۔ آپ کے فکروفن کی حیثیت ہمہ گیر اور آفاقی ہے۔← مزید پڑھیے