مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

سعودی عرب سیکولرازم کی جانب گامزن۔۔۔داود احمد زادہ

سعودی عرب میں نئے فرمانروا ملک سلمان بن عبدالعزیز کے حکمفرما ہونے کے بعد وسیع پیمانے پر سیاسی تبدیلیوں اور ان کی جانب سے اپنے 30 سالہ جوان بیٹے محمد بن سلمان کو ولیعہد بنائے جانے کی کوششوں کے نتیجے←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی بیماری اور دنیا کو درپیش خطرات۔۔۔ اسد عباس

گذشتہ دنوں یلے سکول آف میڈیسن میں ایک کانفرنس کے دوران میں امریکی ماہر نفسیات ڈاکٹر جان گارٹنر اور چند دیگر ماہرین نفسیات کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ شدید نفسیاتی بیماری کا شکار ہیں اور ان کی یہ بیماری←  مزید پڑھیے

کرد راہنماءبارزانی کا مستقبل۔۔۔ ثاقب اکبر

مسعود بارزانی معروف کرد راہنما ملا مصطفیٰ بارزانی کے بیٹے ہیں۔ وہ ایک عرصے سے عراقی کردستان کو ایک الگ مملکت بنانے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ کردستان کی الگ مملکت کا تصور تو بہت پرانا ہے اور امریکی پینٹاگان←  مزید پڑھیے

کینیڈین فیملی کی بازیابی، سوال تو اٹھتا ہے۔؟عمران خان

کینیڈین شہریوں کی محفوظ بازیابی کے بعد ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کی تحسین و ستائش کے ساتھ ساتھ امریکہ دہشت گردوں کی نقل و حرکت سے متعلق انٹیلی جنس←  مزید پڑھیے

میری نماز کی ناکافی فاتحہ (ایک مکالمہ) مزمل شیخ بسمل

 کالج کے ایک دوست کو نیا نیا “تحقیق” کا خبط سوار ہوگیا ہے۔ پرسوں  ملاقات ہوئی تو کہتا ہے تم حنفی دیوبندی لوگوں کی نماز تک ٹھیک نہیں لیکن دین داری کا ٹھیکہ لے رکھا ہے۔ عرض کیا: میں حنفی←  مزید پڑھیے

ہمارا خاندانی سیکورٹی گارڈ۔افشاں بنگش

یہ کیسا انوکھا لاڈلا سیکورٹی گارڈ ہےکہ اس کےاخراجات پورےکرنےکےلیےہم نےاپنےبچوں کےپاؤں کےجوتےاور ماں کےکانوں کی بالیاں تک بیچ ڈالی ہیں،مگر جیسےہی ہم اس کی رائے سے متصادم کوئی بات کرتے ہیں یہ اپنی بندوق کا رخ ہماری جانب کر←  مزید پڑھیے

صہیونی شاطر کی مشرق وسطٰی میں اگلی چال۔ اسد عباس تقوی

بوڑھا برطانوی سامراج آج سے بہت عرصہ قبل ایشیاء کے مقبوضہ علاقوں کو چھوڑ کر جا چکا ہے، تاہم اس کی چلی ہوئی چالیں آج دہائیاں گزرنے کے بعد ایک ایک کرکے منصہ شہود پر آرہی ہیں۔ برصغیر پاک و←  مزید پڑھیے

شمال مغربی سرحد پر دستک دیتی جنگ۔۔۔ثاقب اکبر

پاکستان کی شمال مغربی سرحد پر افغانستان کے اندر داعش دن بدن مضبوط ہوتی جا رہی ہے اور اس کا دائرہ اثر پھیل رہا ہے۔ پاکستان کے لئے یہ سوال بڑا اہم ہے کہ کیا افغانستان میں بڑھتی، پھیلتی اور←  مزید پڑھیے

کیا کارل مارکس بھی چربہ ساز تھا؟۔اکمل سومرو

پندرہویں صدی عیسوی میں یورپ کا سماج ارتقاء کے اُس دور سے گزر رہا تھا جب وہاں سائنسی بنیاد پر ابتدائی تجربات اور نئے علوم کی تخلیق ہورہی تھی۔ یورپ کا یہ دور جاگیرداروں کے مظالم کی لمبی داستانوں اور←  مزید پڑھیے

خود بدلتے نہیں ’’قانون‘‘ کو بدل دیتے ہیں۔محمد فاتح ملک

جمہویت کا پہلا اصول یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کی انفرادی اور نجی زندگی کو جیسے وہ چاہیں گزارنے کی آزادی ہوتی ہے۔ لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستان میں ایسی جمہوریت کبھی قائم ہی نہیں ہوئی۔ اسلام←  مزید پڑھیے

شوکی سٹوڈنٹ کا سوال-اقبال حسن

اس محلے میں ایک شخص جس سے تقریباً سبھی نالاں تھے وہ تھا شوکی سٹوڈنٹ۔نام تھا شوکت اللہ اور پیار سے بگڑ کر شوکی کر دیا گیا تھا۔شوکی، بقول اُس کی ماں کے، سولہویں جماعت میں پڑھتا تھا۔چونکہ وہ گلی←  مزید پڑھیے

لیبیا میں اسرائیل کے اہداف۔۔۔جعفر قناد باشی

معمر قذافی کے دور میں لیبیا اسرائیل سے مقابلے کے دعویداروں میں سے ایک تھا اور ہمیشہ سے اس کی یہ کوشش رہتی تھی کہ خود کو اسرائیل مخالف ممالک کی پہلی صف میں ظاہر کرے۔ لہٰذا ایک محاذ تشکیل←  مزید پڑھیے

جگت موہن لال رواں،شخصیت اور شاعری۔سید تالیف حیدر

رواںؔ کا پورا نام جگت موہن لال رواںؔ تھا اور وہ قصبہ مورانواں ضلع اناّؤ میں بروزدوشنبہ ۱۴؍جنوری ۱۸۸۹ ؁ء مطابق ۱۱؍جمادی الاولیٰ۱۳۰۶ ؁ھ کو پیدا ہوئے۔رواںؔ ذات سے کائستھ تھے اور ان کے والد چودھری گنگا پرساد اپنے والد←  مزید پڑھیے

امریکی افغان پالیسی اور پاکستان کا جوابی بیانیہ۔۔۔ ثاقب اکبر

دیر سے سہی البتہ آہستہ آہستہ امریکہ کی جنوبی ایشیا اور خاص طور پر افغانستان کے بارے میں جدید حکمت عملی کے جواب میں پاکستان کا بیانیہ واضح ہونا شروع ہوگیا ہے۔ شاید اس سلسلے میں سب سے واضح وہ←  مزید پڑھیے

اردو صحافت اورمذہب۔ ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز

یہ ایک حقیقت ہے کہ اردو کی ترقی، ترویج و اشاعت میں مذہب کا بڑا اہم رول رہا ہے۔19ویں صدی میں مسلم علمائے کرام نے اس زبان کے فروغ میں ا بڑا اہم رول ادا کیا ہے۔ علمائے ہند کی←  مزید پڑھیے

آنگ سان سوچی، امن کے سرکس کی ایک جوکر۔۔۔محمد صرفی

“ستمبر 1958…ء کا ایک خوبصورت دن تھا، صبح 11 بجے اقوام متحدہ کا شیشے کا بنا ہوا عظیم پنجرہ خزاں کی دھوپ میں چمک رہا تھا اور اپنا امن پسندانہ مشن جو درحقیقت امریکہ کو دنیا کے سب سے بڑے←  مزید پڑھیے

شاہ سلمان کا دورہ ماسکو۔۔۔ ٹی ایچ بلوچ

سعودی عرب کے شاہ سلمان ان دنوں روس کے دورے پر ہیں۔ یہ سعودی شاہ کا پہلا روسی دورہ ہے اور اس دورے کو مشرق وسطیٰ میں روس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے طور پر دیکھا جا رہا←  مزید پڑھیے

پیاز کی پیداوار اور بلوچستان کے زمینداروں کی مشکلات۔۔۔ نوید حیدر

بلوچستان میں بسنے والی زیادہ تر آبادی کے روزگار کا انحصار زراعت سے وابستہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 70 فیصد سے زائد لوگ بلواسطہ یا بلا واسطہ زرعی شعبے سے وابستہ ہیں۔ بلوچستان کے زمینداروں کو مختلف مسائل کا←  مزید پڑھیے

ریڈکلف کا جال اور پشتون خطے کا مستقبل ۔منظور مینگل

یوں ہاتھ میں ایک پتلا سا ڈنڈا اٹھایا، بانس کے اس لکڑ کی قسمت یا بدبختی کی  ریت کے ڈھیر پر لکیریں تراشتا گیا، آنکھوں میں ہار کا غصہ، پیشانی پہ پڑی شکنیں، ہاتھ میں سلگتا سگار اور پھیپھڑوں میں←  مزید پڑھیے

نواز شریف کے سیاسی عروج و زوال کی مختصر کہانی۔۔۔ ٹی ایچ بلوچ

پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کو حیرت انگیز طور پر تمام قانونی، آئینی اور اخلاقی بندشوں کے باوجود پارٹی کا سربراہ بنا دیا گیا ہے، ان کی زندگی کے نشیب و فراز دلچسپی کا باعث←  مزید پڑھیے