مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

امریکہ کو پاکستان کے حوالے سے جلدی کیا ہے؟۔۔ثاقب اکبر/آخری حصہ

جمعرات 21 دسمبر2017ء کی رات امریکی نائب صدر مائیک پینس غیر اعلانیہ طور پر افغانستان پہنچے۔ انہوں نے بگرام ایئر بیس پر امریکی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس جنگ کو اپنی شرائط کے ساتھ جیتنے←  مزید پڑھیے

گڑ پلانٹ اور مل مافیا سے نجات۔۔۔ مجاہد ملک

 گڑاور دیسی کھانڈ بنانے والا آٹو میٹک پلانٹ لگائیں اور مل مافیا سے جان چھڑائیں آج کل شوگر ملز دن دہاڑے کسانوں کا استحصال کر رہی ہیں اِس کے پیشِ نظر کسانوں کے ایک بڑے طبقے  نے یہ سوچنا شروع←  مزید پڑھیے

امریکہ کو پاکستان کے حوالے سے جلدی کیا ہے؟۔۔ثاقب اکبر/حصہ اول

ڈونلڈ ٹرمپ عالمی سطح پر امریکہ کے حوالے سے ”جلدی“ کی علامت بن گئے ہیں۔ مشرق وسطٰی میں امریکی اقدامات، بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ منتقل کرنے کا فیصلہ، شمالی کوریا کو تباہ کرنے کی دھمکی اور جنوبی ایشیا کے←  مزید پڑھیے

الوداع 2017 ، الحریری اور ہماری گفتگو۔۔ احمد تراث

 یہ برس نہ جانے کیسی کیسی اوٹ پٹانگ باتیں اور نعرے سنتے ہوئے گزر گیا مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ اس برس کے دوران جتنے ‘ثقہ دلائل’ گالیوں کے جائز ہونے پر دیے گئے ہیں ملک کی ستر←  مزید پڑھیے

تبدیلی کی ضرورت۔۔ شاہد بھٹی

حقیقی عوامی فلاحی ریاست کے قیام کے لیے سیاسی نظام کو بدعنوان عناصر سے پاک کرنا بےحد ضروری ہے۔ ایسا کیے بغیر ایماندار قیادت کا منتخب ہو کر حکومت میں آنا ممکن نہیں اور نہ ہی غربت، بےروزگاری، جہالت اور←  مزید پڑھیے

2017 پر ایک نظر۔۔سید اسد عباس

2017اختتام پذیر ہو رہا ہے اور 2018ء کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ اس عرصے میں دنیا نے کیا کھویا اور کیا پایا، یہ ایک دقیق اور تفصیل طلب موضوع ہے۔ ہمارے مدنظر یہ سوال ہے کہ گذشتہ برس کے دوران←  مزید پڑھیے

غریب ترین کہاں جائیں؟۔۔ آصف محمود

امیر ترینوں کے لیے تو سب راستے کھلے ہیں ، سوال یہ ہے کہ غریب ترین کہاں جائیں؟ جہانگیر ترین کے بعد علی ترین کا سامنے آجانا کوئی انہونی نہیں جس پر حیرت ، دکھ اور صدمے کا اظہار کیا←  مزید پڑھیے

شیدا پہلوان ، نور جہاں اور سائٹ۔۔ عامر راہداری

شیدے کی نئی نئی شادی ہوئی ، بیوی خوبصورت تھی ۔ شیدے کا زیادہ وقت پہلوانی کرتے اکھاڑے میں گزرتا تھا ۔شیدے کی بیوی کا شادی سے پہلے ایک مولوی سے چکرچل رہا تھا۔ شادی کے کچھ عرصہ بعد شیدے←  مزید پڑھیے

ایک لمحے میں کبھی سال گزر جاتا ہے۔۔محمد فاتح ملک

2017بھی بیت گیا۔ گزرتے وقت کو  روکا  تو نہیں جا سکتا لیکن اس کے ان منٹ نقوش سے فائدہ ضرور اٹھایا جا سکتا ہے۔ یہ سال بھی گزشتہ ہزاروں  سالوں کی طرح سب موسم لے کر آیا۔ کچھ خوشیاں کچھ←  مزید پڑھیے

شکنتلا گوپی چند نارنگ۔

راجا دشینت کو شکار کھیلنے کا بے حد شوق تھا۔ ایک بار گرمیوں میں شکار کھیلتے کھیلتے وہ اپنے ساتھیوں سے بچھڑ کر بہت دور جا نکلا۔ راستے میں ایک بے حد خوب صورت ہرن دکھائی دیا۔ راجا ہرن پر←  مزید پڑھیے

ایڈورڈ سعید: ایک تعزیتی خاکہ۔۔فضیل جعفری

  بیسویں صدی میں ایسے بہت کم لوگ  گزرے ہیں جن کا موازنہ ایڈورڈ سعید کے ساتھ کیا جا سکے- ان کی شخصیت حقیقی معانی  میں  ہمہ گیر  تھی- وہ بیک وقت بہت بڑے ادیب تھے اور نظریہ ساز بھی-←  مزید پڑھیے

2017ء کے دھرنے، الیکشن 2018ء اور نون لیگ کا مخدوش مستقبل۔۔ٹی ایچ بلوچ

یہ پانامہ کیس اور اس سے پہلے مہینوں پر محیط دھرنوں اور احتجاج کا نتیجہ ہے کہ آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے میاں شہباز شریف کپتان ہوں گے۔ 2017 ایک ہنگامہ خیز سال رہا، جس کے←  مزید پڑھیے

بلوچستان، دہشتگردی کیخلاف اقدامات کی ضرورت۔۔ٹی ایچ بلوچ

گوادر پورٹ کی تعمیر اور سی پیک جیسے عالمی اور انقلابی منصوبوں پر کام شروع ہونے کے بعد بلوچستان کی اہمیت بڑھ گئی ہے اور ملک دشمن قوتوں نے اسے نشانے پر لے لیا ہے بالخصوص بھارت ہماری ملکی سلامتی←  مزید پڑھیے

کرسمس اور جناب مسیح ؑ۔۔ثاقب اکبر

25 دسمبر کو دنیا بھر کے مسیحی حضرت عیسیٰ (ع) جنھیں قرآن حکیم نے مسیح بھی کہا ہے، کا یوم ولادت مناتے ہیں۔ کرسمس منانے کی باقاعدہ ابتدا چوتھی صدی عیسوی میں ہوئی جب رومی سلطنت نے باقاعدہ مسیحیت کو←  مزید پڑھیے

آخر پاکستان میں مباشرت یا جنسی صحت پر بات کرنا غلط کیوں سمجھا جاتا ہے؟۔دُرین انور

ابھی کچھ دن پہلے میری ایک دوست STI (sexually transmitted infection)کا شکار ہوئی۔ انتہائی تکلیف اور کوفت میں ہونے کے باوجود اُس کو اپنے شوہر سے یہ پوچھتے ہوئے  شرم آرہی تھی کہ آخر اُس کو یہ انفیکشن کہاں سے←  مزید پڑھیے

جادوئی دوربین۔احسان عبدالقدوس/کہانی

تیس سال کی عمر ہونے سے پہلے مجھے کوئی مشکل لاحق نہیں تھی۔۔۔! میں ایک عام انسان تھا، بزنس میں ڈپلوما حاصل کیا، سرکاری نوکری مل گئی، تنخواہ بھی معقول ہوگئی، ماہانہ پچیس پاؤنڈ تنخواہ تھی۔ اسٹیشن گراؤنڈ میں واقع←  مزید پڑھیے

بلتی ثقافتی تہوار(جشن مے فنگ) علیم رحمانی

بلتستان میں ویسے توسال میں بہت سے مذہبی اور علاقائی تہوارمنائے جاتے ہیں مگر ان میں مے فنگ اور نوروزسب سے اہم علاقائی تہوارشمارہوتے ہیں۔ مے فنگ ایک خالص قدیم ترین علاقائی رسم یاتہوارہے جوہرسال20 دسمبر کی رات کو بہت←  مزید پڑھیے

سانحہ پشاور ‘ہم نہیں بھولے۔غلام مہدی میثم

دسمبر 2014 موسم سرما کی ایک یخ بستہ صبح تھی۔سردی لہوجمارہی تھی۔ رات کے سکوت کاجادوٹوٹ چکاتھااوردن کی ہنگامہ خیزیاں شروع ہوچکی تھیں۔ چھوٹے چھوٹے ننھے منے بچےاپنے اپنے بیگ ہاتھوں میں تھامے سکولوں کی طرف روانہ ہوئے ۔ ماؤں←  مزید پڑھیے

حامد میر کی مجرمانہ افتراطرازی۔ اسحاق محمدی

پچھلے دنوں کابل سےعاصمہ شیرازی کے ایک پروگرام جس کے اہم موضوعات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد سازی اور دہشت گرد تنظیم داعش کے بڑھتے ہوئے خطرات شامل تھے’ میں حسب عادت حامد میر نے موضوع سے ہٹ←  مزید پڑھیے

سقوط مشرقی پاکستان کے اصل حقائق

16دسمبر اس بار بھی متحدہ پاکستان کے دو لخت ہونے کی تلخ یادیں کریدتا ہوا گزر  جائے گا  اور ہمارے اخبارات اور میڈیا نے اس سانحہ فاجعہ کا زیادہ تر وہی رخ دکھایا جو وہ پچھلے چار عشروں سے دکھاتا←  مزید پڑھیے