مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

شاعر : ابن عربی/ ترجمہ احمد تراث

جب سے وہ میری نظروں سے اوجھل ہوئے ہیں صبر و قرار نے بھی منہ پھیر لیا ہے باوجود اس کے کہ وہ فقط نظر سے اوجھل ہوئے ہیں اور دل کے نہاں خانے میں بدستور مکیں ہیں میں نے←  مزید پڑھیے

ترکی کی فوجیں شام میں ۔۔ثاقب اکبر

اہل شام کے امتحانات ابھی ختم نہیں ہوئے، ایک نیا محاذ گرم ہو گیا ہے۔ ترکی نے شام کے شہر عفرین میں اپنی فوجیں داخل کر دی ہیں۔ جب کہ دو روزقبل 20جنوری2018 کو ترک فوج نے کہا تھا کہ←  مزید پڑھیے

پیر صاحب، محکمہ اوقاف غیر شرعی ہے، منجانب میرے مرشد۔۔سید وصی شاہ

اسکر ایوارڈ میں فنکاروں  کے  ساتھ پیروں کی نامینیشن ہوتی تو ہر بار بیسٹ پرفارمنس کا ایوارڈ کسی پیر کو ہی جاتا میرا خیال نہیں ان سے اچھی اداکاری شاید جیمی فوکس, الپاچینو بھی کر پائیں، ہر گدی اپنے آپ←  مزید پڑھیے

جنسی درندگی اور چار گواہ۔۔۔مظہر حسین

نہ جانے کیوں آج مجھے لودھراں کی وہ مظلوم خاتون یاد آرہی ہے جو اپنے شوہر اور دیگر اہلخانہ کیساتھ کراچی گئی۔اسے مزار قائد کے سیکورٹی منیجر نے موقع پاکر اغواکرلیا اور اپنے دفتر لے جاکر بے حرمت کر دیا۔←  مزید پڑھیے

فصیح احمد کا ٹوئٹر طوفان

قصور میں زینب کے ریپ اور قتل کے کیس اور پھر ملزم کی گرفتاری کے بارے میں سوشل میڈیا پر بہت شدید ردعمل سامنے آیا۔ ایک طرح کا ‘ٹوئٹر سٹارم’ یا طوفان پاکستان نیوز ویک کے ایڈیٹر فصیح احمد کے←  مزید پڑھیے

مودی جی! تو کیسا شعبدہ گر ہے، کوئی کمال بھی کر ۔۔محمد ہاشم خان

 تشدد کو وہیں راہ ملتی ہے جہاں حکومت شامل ہوتی ہے۔جن ریاستوں میں پدماوت مظاہرین سرعام جمہوری حقوق و آزادی کو سرِدارچڑھا رہے ہیں وہ بی جے پی کی ’ہارڈکوراسٹیٹ‘ ہیں۔دہلی میں حکومت کیجری وال کی ہے لیکن ’لاء اینڈ←  مزید پڑھیے

قومی تفاخر کے باب میں ۔۔ترجمہ ذکی نقوی

جیسا کہ میرا تعلق فانی انسانوں کی اس آوارہ قبیل سے ہے جو کہ اپنے وقت کا بیشتر حصہ کافی ہاؤس، مہمان سرائے اور دیگر عوامی جگہوں پر گزارتے ہیں سو مجھے بھانت بھانت کے کرداروں سے واسطہ رہتا ہے←  مزید پڑھیے

بادشاہ سنتا ہے۔۔اتالو کلوینو/ترجمہ عاصم بخشی

عصائے شاہی تمہیں اپنے داہنے ہاتھ میں تھامنا ہے، بالکل سیدھا اور تنا ہوا۔ اسے کسی صورت نیچے نہیں رکھنا۔ خیر، تم اسے رکھو گے بھی کہاں؟ تخت کے ساتھ کوئی میز نہیں، نہ ہی کوئی طاق یا تپائی جہاں←  مزید پڑھیے

سیریل کِلرز۔۔محمد اشفاق

اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری زینب بیٹی اور دیگر سات معصوم بچیوں کا قاتل درندہ قانون کی گرفت میں آ گیا- چار جنوری کو ہماری بیٹی لاپتہ ہوئی اور نو جنوری کو اس کی زخموں سے←  مزید پڑھیے

غلاملی۔۔۔محمد عباس/افسانہ

اس کی زندگی تین دھروں پر گھومتی تھی۔گھر، قبرستان اور غلام علی۔ ان میں بھی غلام علی کی حیثیت مرکزی دھرے کی تھی۔ بہت بچپن میں وہ ہم سب دوستوں کے لیے ایک ڈراؤنی شخصیت کا درجہ رکھتا تھا۔بعد میں←  مزید پڑھیے

جنونِ رخِ وفا ۔۔افتخار مجاز

قیام پاکستان کا مقصد محض ایک الگ تھلگ خطہ ارض کا حصول نہیں تھا بلکہ ایسی نظریاتی مملکت کو وجود میں لانا تھا جہاں کے رہنے والے نہ صرف اپنے عقائد و نظریات اور مذہب کے مطابق اپنی ترقی و←  مزید پڑھیے

گلی ڈنڈا از دی رورل فارم آف کرکٹ۔۔شہزاد اعظم

مشرق و مغرب اس کرہ ارض کی 2انتہائیں ہیں۔یہ انتہائیں نہ صرف فاصلے ظاہر کرتی ہیں بلکہ ان میں کھانے پینے ، سونے جاگنے ، رونے دھونے ، ہنسنے ہنسانے ، دیکھنے دکھانے ، چھپنے چھپانے ،  روٹھنےمنانے  اور پڑھنے←  مزید پڑھیے

تقدیر۔۔میخائل شولو خوف/ترجمہ ،ذکی نقوی

انتساب: یووجینا گریگوریونا لیوٹیسکایا (۱۹۰۳ سے سی پی ایس یُو ممبر) کے نام۔۔۔ دُوسری جنگِ عظیم ختم ہوئے ایک سال ہوا تھا اور دریائے ڈان کے کنارے موسمِ بہار میں گاڑی لے جانا مشکل ہو گیا تھا کیونکہ مارچ کے←  مزید پڑھیے

ایوب دور کی وہ باتیں جو ہمیں نہیں بتائی جاتیں۔۔مرتضٰی حیدر

پاکستانی بھی بہت خطا بخش لوگ ہیں۔ خاص طور پر اُن کے لیے تو اور بھی زیادہ خطا بخشی کا مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں جو وفات پاچکے ہوتے ہیں۔ سول اور فوجی ڈکٹیٹرز، فاشسٹ، نفرت پھیلانے والی مذہبی شخصیات←  مزید پڑھیے

دین میں جبر نہیں ۔۔محمد صائم اشرف

حاجی صاحب اس دن کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو رہے تھے یہ میں نے ان کی باتوں سے محسوس کیا۔ عام طور پر وہ دین کی بات کرتے وقت بہت نرم لہجہ استعمال کرتے ہیں پر آج  مغرب کی نماز←  مزید پڑھیے

“شدّت پسند” پشتون ؟جعفرعبّاس مرزا

16 جنوری کو کراچی سے ایک گولی زدہ لاش ملی۔ لاش کی شناخت نسیم اللہ محسود جو نقیب اللہ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا ، سے ہوئی ۔ جس کو بظاہر پولیس مقابلے میں ماردیا گیا۔ نقیب کا←  مزید پڑھیے

روح کی غربت۔۔لال خان

سو سال قبل 1917ء میں روس کی زار شاہی تقریباً پانچ سو سال پرانی ہوچکی تھی۔ آخری زار نکولس دوم مسند اقتدار پر براجمان تھا۔ لیکن اصل طاقت اس کی جرمن نژاد ملکہ (زارینہ) الیگزینڈرا فیوڈوروونا کے پاس تھی۔ زار←  مزید پڑھیے

کیا بِٹ کوائن حرام ہے؟۔۔محمد فاتح ملک

کیا ہر چیز کو حرام قرار دینا ہی اسلام ہے؟ اسلام ایک آسان مذہب ہے۔ اور یہ صرف مذہب ہی نہیں۔ بلکہ زندگی گزارنے کا لائحہ عمل بھی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: إِنَّ الدِّينَ يُسْرٌ ، وَلَنْ يُشَادَّ←  مزید پڑھیے

سوہن حلوہ۔۔۔ سلیم مرزا

ان دنوں سیاست زوال پہ اور ریاست عروج پہ تھی جب سوہن حلوے کا  ڈبہ ملا۔ نواز شریف راولپنڈی ائیر پورٹ پہ جدہ سے لینڈ کر رہا تھا۔مشرف ن لیگ کو پوری طاقت سے پنڈی پہنچنے سے روک رہا تھا،←  مزید پڑھیے

منٹو مرتا کیوں نہیں؟۔۔سعید ابراہیم

صاحبو! سعادت حسن منٹو ایک ایسا سرپھرا فنکار تھا جو ہندوپاک کے دائیں اور بائیں دونوں نظریاتی گروہوں کی دکھتی رگ بنا اور اس دنیا سے چلے جانے کے پچاس برس بعد بھی بنا ہوا ہے۔ دائیں بازو والے تو←  مزید پڑھیے