مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

تھر پارکر ،ترقی کی بربادی۔۔منیش دھارانی

آج پاکستان سمیت دن بھر میں تھرپارکر کسی تعارف کا محتاج نہیں رہا۔ جہاں پہلے اس علاقے کوصرف آٹھویں بڑے ریگستان کے طور پر جانا جاتا تھا وہیں اب یہ تھرکول جیسے بڑے ’’پراجیکٹس‘‘ کے ساتھ ساتھ قحط اور بچوں←  مزید پڑھیے

میاں صاحب ! آئین سے اٹھاون ٹو بی نکالا تو 62 اور 63 کیوں نہ نکالا۔۔ارشد بٹ ایڈووکیٹ

وزارت عظمیٰ سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد سپریم کورٹ نے میاں نواز شریف کو پارٹی صدارت کے لئے بھی نا اہل قرار دے دیا۔ ایک بار پھر سیاست کے گلے پر صادق اور امین کی چھری چل گئی۔  آئین←  مزید پڑھیے

ایک متعصبانہ فیصلہ ۔۔ حیدر سید ایڈووکیٹ

دستور ایک عمرانی معاہدہ یا سوشل کنڑیکٹ ہے جس کے تحت ایک ریاست کے شہری اپنی آزادی کو کچھ بنیادی حقوق کی ضمانت کے عوض ریاست کے جبر کے سامنے سر نڈر کر دیتے ہیں۔ جدید ریاست میں رعایا سے←  مزید پڑھیے

اسد محمد خان۔۔رفاقت حیات/انٹر ویو

اسد محمد خاں صاحب نے جب مجھے فون پر اپنا پتہ بتایا تو میں ’’ واجد اسکوائر‘‘ کا نام سن کر چونکا۔ واجد اسکوائر۔ مجھے یاد آیا کئی برس پہلے اردو ادب کے نقاد اور افسانہ نگار شہزاد منظر اور←  مزید پڑھیے

ننھی زینب کا مجرم عمران ‘عام نوجوان سے درندہ کیسے بنا ؟۔۔اعزاز سید

معروف صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے شہر قصور میں ننھی زینب کے محلے روڈ کوٹ میں داخل ہوں تو گلی میں بارہ ربیع الاول پیغمبر اسلام محمد ﷺ کی پیدائش کی خوشی میں کی گئی سجاوٹ آج بھی موجود←  مزید پڑھیے

کیا ہم عظیم ہیں ؟۔۔ثنا اللہ گوندل

 ہم خود کو دنیا کی عظیم ترین قوم سمجھتے ہیں۔ لیکن عملی طور پر جب ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ عظیم تو دور کی بات ہے ہمیں تو قوموں کی گنتی میں بھی کوئی شمار نہیں کرتا۔ تو بجائے اس←  مزید پڑھیے

انسانیت کا مذہب۔۔ اسحاق محمدی

دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو انسانیت کی خدمت کو دنیا کا افضل ترین کام سمجھتے ہیں اور زبان، عقیدے اور خطے کی جھنجھٹوں میں پڑے بغیر انسانیت کی بھلائی کے کاموں میں مصروف عمل رہتے ہیں۔ انسانیت←  مزید پڑھیے

دریا کی خاموشی۔۔زکریا تامر(ترجمہ۔۔آدم شیر)

  اگلے وقتوں کی بات ہے کہ دریا باتیں کرتا تھا اور اسے بچوں سے گفتگو کرنا بہت پسند تھا جو پانی پینے اور ہاتھ منہ دھونے آتے تھے۔ وہ مذاق کرتا، ’’کیا زمین سورج کے گرد چکر کاٹتی ہے←  مزید پڑھیے

ناول کیا ہے؟، اردو ناول اور اس کے اجزائے ترکیبی۔۔احمد سہیل

ناول اردو ادب کی ایک بہت خوبصورت اور دیگر اصناف سے قدرے نئی صنف ادب ہے۔یہ ایک فرضی نثری قصہ یا کہانی ھوتی ھے جس میں حقیقی زندگی کا عکس نظر آتا ھے۔ اگر اس میں فرد اور سماج انسان←  مزید پڑھیے

اک فاٹا والے کی کہانی۔۔عبدالصمد

 کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ تنقید اس شخص پر کی جانی  چاہیے جس نے قبائل پر مظالم ڈھائے نہ کہ مظلومیت کی آڑ میں ریاست پر تنقید کرنی چاہیے۔ تو عرض یہ ہے جناب کہ فاٹا میں وہ کون←  مزید پڑھیے

عاصمہ خدا کے حضور میں۔۔ اعجاز منگی

  اے خدا! تیرے حضور میں آج عاصمہ آئی ہے آج وہ اپنے پرس میں کوئی سگرٹ اور کوئی لائٹر نہیں لائی ہے آج اس کے ہاتھوں میں کوئی کاغذ کوئی فائل نہیں ہے آج یہ ایک وکیل نہیں آج←  مزید پڑھیے

مشترکہ محاذ۔۔محسن ابدالی

وزیرستان کے مختلف قبائل اور دور دراز سے شامل ہوئے پشتونوں کا اپنے حقوق اور بقاء کے معاملات پر منظم احتجاج اور متحدہ مظاہرہ، ہمارے معاشرے میں مجموعی طور پر ایک اہم پیشرفت ہے۔ یہ اس امر کی واضح دلیل←  مزید پڑھیے

گروہ پسندی ایک قومی المیہ اور اس کا حل۔۔۔ ظفر راٹھور

برِصغیر کا بالعموم اور پاکستان کا بالخصوص یہ ایک بڑا المیہ رہا ہے کہ یہاں پہ مرکزیت و فیڈریشن کے مقابلہ میں انتشار اور گروہ بندی زیادہ پسند کی جاتی ہے۔ دنیا میں لوگ ایک دوسرے کی طرف جڑنے کے←  مزید پڑھیے

بچے جمہورے سے مکالمہ۔۔منصور آفاق

’’بچے جمہورےیہ جمہوریت ہے۔اس کے خلاف ڈگڈگی مت بجا۔بڑی مشکلوں سے ہاتھ آئی ہے ۔ بندوقوں کی چھاؤں سے چرا کرلائی گئی ہے۔ مشین گنوں کی لبلبلی سے  باندھی گئی تھی ۔ سارے برآمدے میں بارودی سرنگیں بچھی ہوئی تھیں←  مزید پڑھیے

کافرہ مر گئی۔۔افتخار حیدر

کافرہ فاسقہ، فاجرہ، بے حیا مرگئی ہو مبارک سبھی اہل ایمان کو مومنو آج سے آپ آزاد ہو جھوٹ کا ساتھ دو جبر کی گود میں بیٹھ کر ظالموں کے قصیدے پڑھو آپ جیسے جیو، آپ جیسے مرو آپ آزاد←  مزید پڑھیے

سائنسی ترقی اور لمبی عمر ۔۔فاروق قیصر

اکثر شام کو ہم سب دوست بیٹھے اپنے اپنے بچپن کو یاد کر رہے ہوتے ہیں اور ہمارے قریب بیٹھے ہمارے بچے ہمیں عجیب نظروں سے دیکھتے ہوئے حیرت سے ہماری باتیں سنتے ہیں۔ انہیں سمجھ میں نہیں آتا کہ←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر کون تھی؟۔۔حیدر سید

گیارہ سال جیلوں میں گزارنے اور اٹھارہ سال عدالت میں مقدمے بھگتنے کے بعد باعزت بری ہونے والے آصف زرداری کو یہ قوم کرپٹ سمجھتی ہے۔ حمود الرحمٰن کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں جن جرنیلوں کے خلاف انضباطی کارروائی←  مزید پڑھیے

الوداع عاصمہ۔۔۔انورسن رائے

عاصمہ جہانگیر کو وداع تم بھی چل دیں پیچھے کیا ہے اب کیا ہو گا ظلم جہالت کے اندھیارے پھیل رہے ہیں چار چوفیرے تم ہی تھیں جو دئیےکی مانند لڑتی تھیں کہ آئیں سویرے اب کیا ہو گا کون←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر کو آغا شورش کاشمیری کا خراج تحسین

بنتِ جیلانی پہ ہو لطفِ خدائے ذوالجلال مائیں ایسی بیٹیاں جنتی ہیں لیکن خال خال رات دن میری دعا ہے بارگاہِ قدس میں جس کے گھر بیٹی ہو، وہ بیٹی ہو ایسی خوش خصال خطہِ پنجاب سے مایوس ہوں لیکن←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر: ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔ارشد بٹ ایڈووکیٹ

انسانی بنیادی حقوق کی بے باک اور توانا آواز، غریب اور پسے ہوئے طبقوں اور خواتین حقوق کی ترجمان اور فوجی آمروں کے خلاف جدوجہد کی علامت، آہنی ارادوں کی مالک جیسے الفاظ  صرف عاصمہ جہانگیر کے لئے ہی استعمال←  مزید پڑھیے