مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

پیا رنگ کالا اور کاجل کوٹھا۔۔محمد اشفاق

ایک دانا کا قول ہے کہ “کچھ کتابیں ایسی نہیں ہوتیں جنہیں پڑھ کر ایک جانب رکھ دیا جائے، بلکہ وہ اس قابل ہوتی ہیں کہ انہیں اٹھا کر پوری قوت سے دیوار پر مار دیا جائے”- بعد میں آنے←  مزید پڑھیے

ہیجڑے : روایت،نوآبادیات اور لبرل ازم ۔سالار کوکب

ہندوستان کی تاریخ  میں ہیجڑوں کا ذکر ہندوؤں کی مقدس کتابوں مہابھارت اور رامائن دونوں میں ملتا ہے۔ مہابھارت میں پانڈو شرط ہار کر بارہ سال کی جلاوطنی اور تیرہویں  سال کی روپوشی اختیار کرتے ہیں۔ ارجن روپوشی کے لیے←  مزید پڑھیے

فیس بکی ادیب ۔۔عابد آفریدی

گزشتہ زمانے میں اہل قلم اور ادب سے منسلک لوگوں کی گفتگو, طرز زندگی کا اپنا ہی ایک جداگانہ انداز ہوتا تھا۔ شاہجہاں و اکبر دو کمرے کے مکان میں رہنے والے ادیب کی وضعداری سے متاثر ہوجاتے۔ ان کے←  مزید پڑھیے

کرکٹ کا سابق کپتان اور سیاسی ریلوکٹا۔۔ارشد بٹ

کچھ عرصہ قبل عمران خان نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے والے غیر ملکی  کھلاڑیوں کو ریلو کٹا کے لقب سے مخاطب کرکے پورے پاکستان میں اس اصطلاح کی چرچا کردی تھی۔ لاہور میں کھیلوں کی دنیا میں ریلو کٹا کا استعمال←  مزید پڑھیے

بچیوں کا عذاب اور ماؤں کی جھلملاتی آنکھیں۔۔سلمان ہاشمی

گیارہ بارہ سال کی غیرشادی شدہ بچی کا ابارشن کرنا آسان نہیں ہوتا ہے۔ لیکن جب بھی ابارشن کرنے کی ضرورت پڑتی ہے تو اس انتہائی تکلیف دہ عمل کو برداشت کرنا بھی ایک مسئلہ ہی ہوتا ہے، اس بچی←  مزید پڑھیے

پنجاب پولیس کا انسپکٹر عابد باکسر کون تھا. . .طارق حبیب

ملک بھر میں پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھتے رہتے ہیں، اصولی طور پر تو اسے عوام کی حفاظت اور خدمات کے لیے ہونا چاہیے تھا تاہم اس کو ہمیشہ سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کا الزام لگتا←  مزید پڑھیے

شاہد مسعودیت۔۔نوید چوہدری

2002ءکی بات ہے کہ جب ڈاکٹر شاہد مسعود کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا۔اپنے خاندان کے ایک بزرگ کا حال پوچھنے ان کے گھر گیا تو فرمائش کی گئی کہ اگر ممکن ہو تو کسی مناسب موقع پر←  مزید پڑھیے

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر۔۔ممتاز یعقوب خان

پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کا دن کہا جاتا ہے- پاکستان اور آزاد کشمیر میں ہر سال اس دن عام تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے تاکہ دنیا کو یہ بتایا جائے کہ کشمیر اور پاکستان یک جان دو←  مزید پڑھیے

انکشافات۔۔گلِ نوخیز اختر

آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ علامہ اقبال 14 اگست 1947 کو نہ صرف زندہ تھے بلکہ انہوں نے ریڈیو پر خطاب بھی کیا تھا۔’جیوے جیوے پاکستان‘ مرزا غالب کا لکھا ہوا ملی نغمہ ہے۔ پاکستان 1934 ء←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کا جن اور اس کا درست استعمال ۔۔احمدعباس

سوشل میڈیا نے ہماری زندگی میں انقلاب برپا کر دیا ہے، دورجدیدمیں ٹیکنالوجی نے روابط کوبے حد آسان کردیاہے ماضی قریب میں  ایساممکن نہ تھا بلکہ چند سال پہلے تک رابطے کا قدیم ترین ذریعہ خط ہی تھا اور ہمارے←  مزید پڑھیے

زیتون ( OLIVE ) کی کاشت ۔۔سعد یوسف

زیتون کا باغ لگائیں ۔ ہزار سال تک بھر پور منافع کمائیں۔۔ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آپ پاکستان میں ایک مرتبہ زیتون کا باغ لگا لیں تو وہ کم از کم ایک ہزار سال تک پھل دیتا رہے گا. زیتون←  مزید پڑھیے

ریال و درہم کمانے والوں کے حالات اور ان کی قربانیاں ۔۔عزیزاعظمی

تعلیم سے زیادہ پیسہ اور کتاب سے زیادہ پاسپورٹ کی اہمیت رکھنے والی ہماری سوچ اور روایت کے مطابق ابا نے بھی پڑھائی چھوڑ کر پاسپورٹ بنوایا اور ریال و درہم سے گھر کی تقدیر بدلنے کا خواب سجائے سعودی←  مزید پڑھیے

سالا ، اتنا متنازع کیوں؟۔۔منصور احمد

سالا متنازع ترین رشتہ ہے، بارہا دیکھا گیا کہ جو شخص کسی کو یکطرفہ طور پر، اور فریق ثانی کی رضامندی کے بغیر لیکن علی الاعلان اس رشتے پر فائز کر دیتا ہے وہ ضرور (جوابی) گالیوں کا نشانہ بنتا←  مزید پڑھیے

منٹو کی اذیت کا احساس۔۔رحمٰن عباس

سعادت حسن منٹو کی ذہنی کیفیت ،محرومیوں اور اذیتوں کا شدید احساس اس رات ہوا جب ارتھر روڈ جیل کی تاریکی میں،میں نے خود کو بے بس محسوس کیا تھا۔ چند سعادت مندوں کی نوازش کے سبب میرے پہلے ناول←  مزید پڑھیے

لباس ۔۔خرم بقا

“سر جی، خرم بقا کرتے کے اوپر چادر پہن کر آیا ہے۔” جی ایم کے چمچے نے دھڑ باہر اور منہ اندر کرکے اطلاع دی۔ جی ایم نے غالباً   چشمہ ناک کے کونے پر ٹکائے اس کے اوپر سے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی کی روک تھام کے لیے کوئی قانون موجود نہیں،ڈاکٹررمیش کمار/انٹر ویو

مسلم لیگ نواز کے رُکن قومی اسمبلی اور ممتاز ہندو رہنماء ڈاکٹر رامیش وانکوانی سے انٹرویو! ڈاکٹر رامیش وانکوانی ہندو کمیونٹی کے ممتاز سیاسی رہنما اور مسلم لیگ نواز کے ممبر قومی اسمبلی ہیں۔ وہ 2002میں پہلی بار قومی اسمبلی←  مزید پڑھیے

میں اور پنجاب یونیورسٹی ۔۔محسن ابدالی

دنیا میں شاید ہی کوئی اور ملک ہو جہاں ریاستی پولیس فورس کیمپس میں داخل ہو سکتی ہو یا کارروائی کرسکتی ہو ۔ ہمارا ہمسایہ ملک بھارت، جس کی اپنی صورتحال بھی ہم سے بہتر نہیں، جب وہاں بھی پولیس دہلی←  مزید پڑھیے

شام کا نیا محاذ جنگ۔۔سید اسد عباس

وحدات حمایة الشعب جسے People’s Protection Units بھی کہا جاتا ہے، کرد جنگجوﺅں پر مشتمل ایک ملیشیا ہے۔ ترک سرحد سے متصل شام کے شمالی علاقوں میں ایک کثیر رقبہ اس ملیشیا کے تصرف میں ہے۔ یہ گروہ 2004ء میں←  مزید پڑھیے

قرۃ العین حیدر اور پروین شاکر کے بیچ رنجش

فکشن میں قرۃ العین حیدر جتنی مقبول و ممتاز ہیں شعر و ادب میں پروین شاکر بھی اتنی ہی مقبول ہیں۔ زندگی نے وفا نہ کی ورنہ بہت ممکن تھا کہ وہ کئی اور شاہ کار اردو ادب کو دے←  مزید پڑھیے

میرا عین الیقین ،حق الیقین ہے۔۔ادریس آذاد

فہم کی تین اقسام ہیں۔ ۱۔ فہم ِ غیر شعوری ۲۔ فہم ِ شعوری ۳۔ فہمِ حقیقی فہم ِ غیرشعوری، جیسا کہ ترکیب سے ظاہر ہے دراصل جبلت کے تحت سرزد ہونے والے اعمال و افعال کا دوسرا نام ہے۔←  مزید پڑھیے