ڈاکٹر مختیار ملغانی کی تحاریر

فلسفۂ مطالعہ /ڈاکٹر مختیار ملغانی

مطالعے کے انتخاب اور طریقے پر جتنا مواد میسر ہے، اس سے نتیجہ یہی نکالا ہے کہ کئی چیزیں سراسر انفرادی ہیں، ہر شخص پہ ہر اصول لاگو نہیں ہو سکتا، مثلاً کچھ ماہرین کے نزدیک ایسی بُری کتب بھی←  مزید پڑھیے

فالتو سواریوں کو اتارتے جائیں /ڈاکٹر مختیار ملغانی

ہم میں سے ہر شخص ایک مخصوص ماحول میں زندگی گزار رہا ہے، اردگرد رنگا رنگ کے لوگ اور کئی سماجی و ذاتی معاملات درپیش رہتے ہیں، ان سب کو ایک طرف رکھتے ہوئے اگر فرد خود سے سوال کرے←  مزید پڑھیے

خاموش اکثریت کی الجھن /ڈاکٹر مختیار ملغانی

دنیا کی بھاری اکثریت خاموش و غیر فعال ہے ، اور یہی اکثریت انسانی سماج کے تاریخی و تمدنی ارتقاء کا آئینہ بھی ہے، یہ خاموش اکثریت دیہاتوں کی نسبت شہروں میں کہیں زیادہ ہے ۔ ان کے برعکس قلیل←  مزید پڑھیے

خطائی حِس کے جلوے /ڈاکٹر مختیار ملغانی

انگریزی زبان میں اس کیلئے معروف لفظ Hallucination ہے، اسے یوں بیان کیا جا سکتا ہے کہ، انسانی ادراک میں کسی شکل، روپ، آواز یا تصویر کا بغیر کسی بیرونی محرک کے جنم لینے کا نام خطائی حِس ہے، یہاں←  مزید پڑھیے

زخمی بھیڑئیے کا جوابی حملہ /ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایمانوئیل کانٹ نے جن دو آفاقی نشانیوں کا ذکر کیا ہے، ان میں ایک ہے starry sky above me, اور دوسری ہے Moral law within me. خدا کی موجودگی پر وہ انہی دو دلائل کو مضبوط ترین مانتے تھے۔ اس←  مزید پڑھیے

شعور کیا ہے ؟ (4،آخری قسط)-ڈاکٹر مختیار ملغانی

گزشتہ اقساط کا لنک شعور کیا ہے؟ اگر تو شعور خالص فزیکالزم اور فنکشنلازم پر استوار ہے تو پھر کہنے دیجئے کہ آج کئی مشینیں، کمپیوٹرز اور روبوٹس وغیرہ بھی باشعور کہلائے جانے چاہئیں کہ ان کی گفتگو اور رویہ←  مزید پڑھیے

شعور کیا ہے ؟ (3)-ڈاکٹر مختیار ملغانی

گزشتہ دو اقساط او ر  دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے لنک کھولیے ڈاکٹر مختیار ملغانی تیسری قسط بیسویں صدی عیسوی میں نیچرل سائنسز نے کئی مغالطوں کو دور کیا، طب اور نفسیات کے میدان میں خوب ترقی ہوئی، experimental psychology←  مزید پڑھیے

شعور کیا ہے ؟ (2)-ڈاکٹر مختیار ملغانی

سترھویں صدی عیسوی میں دو مفکرین نے شعور کی مروج تعریف پہ چوٹ لگائی، اس کی شروعات ڈیکارٹ نے کی اور اسے منطقی انجام تک جان لاک نے پہنچایا، یہی وہ وقت تھا جب مابعدالطبیعیات کا دوسرا دور شروع ہوا←  مزید پڑھیے

شعور کیا ہے ؟ (1 )-ڈاکٹر مختیار ملغانی

ہم میں سے ہر شخص جانتا ہے کہ شعور کیا ہے، لیکن شاید ہی ہم سمجھا سکیں کہ شعور کیا ہے ۔ یہاں مابعدالطبیعیات پر چند تمہیدی الفاظ ناگزیر ہیں، مابعدالطبیعیات نے تین بڑے دور دیکھے ہیں، معروف تاریخ سے←  مزید پڑھیے

جوکر/ڈاکٹر مختیار ملغانی

جوکر دراصل بدصورتی کی جمالیات ہے، جسے آپ چٹنی کے ساتھ کیلا کھانے کی مشق سے تشبیہ دے سکتے ہیں ، مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار کٹے ہونٹ کے ساتھ ہالی وڈ کے سپر سٹار ہیں، اس کردار میں←  مزید پڑھیے

جذبات اور رواقیت/ڈاکٹر مختیار ملغانی

رواقیت (Stoicism) کا روایتی مطلب اپنے جذبات کو اپنے عقل و فہم کے تابع رکھنا ہے، حسد، رشک، غصہ، لالچ اور خوف جیسے جذبات کا اظہار کمزوری کی علامت سمجھا جاتا ہے         لہذا مضبوط شخصیت کیلئے←  مزید پڑھیے

اجتماعی دیوانگی /ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایک اصطلاح Geosphere ہے، جس کا مطب کرہ ارض ہے، یعنی زمین کی اوپری سطح ، جس میں پہاڑ صحرا سمندر میدان وغیرہ شامل ہیں، اس کرہ ارض کے اوپر موجود رواں زندگی کو Biosphere ، یعنی حیاتی کرہ کہا←  مزید پڑھیے

رومانویت اور آمریت /ڈاکٹر مختیار ملغانی

ادب اور فلسفے میں رومانویت کی ایک دو نہیں بلکہ بیسیوں تعریفیں کی گئی ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ رومانویت کی کوئی مسلمہ تعریف ممکن نہیں، ادب میں شاعری ، افسانہ و ناول کے علاوہ ہالی وڈ کی←  مزید پڑھیے

ان دیکھے مراکز /ڈاکٹر مختیار ملغانی

آپ نے نیشنل جیوگرافک پر چھوٹی مچھلیوں کے بڑے گروہ کو دیکھا ہوگا، یہ ہزاروں کی تعداد میں مل کر ایک بڑے جسم کا سا سٹرکچر بناتی ہیں، اگر اس گروہ کے ایک طرف سے کوئی خطرہ محسوس ہوتو اس←  مزید پڑھیے

محبتوں کا امین تالہ/ڈاکٹر مختیار ملغانی

عزیزم فضیل اشرف قیصرانی نے ایک انتہائی اہم نکتہ خاکسار کے کان میں ڈالا ہے، ” ڈاکٹر کاظمی صاحبہ کے بقول، ان کی اطلاعات کے مطابق ژوب میں تالا بندی کی متاثرہ خاتون ایک میجر ڈاکٹر صاحبہ سے علاج یا←  مزید پڑھیے

افلاطونی محبت/ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسانوں کی بھاری اکثریت اس بات پہ متفق ہے کہ یونانی تہذیب تاریخ کی سب سے عظیم تہذیب گزری ہے، اس تہذیب کے جنسی رجحان مگر آج اور ماضی بعید کے کئی معاشروں سے میل نہیں کھاتے۔ آج، افلاطونی محبت،←  مزید پڑھیے

پُرفکر تخیل/ڈاکٹر مختیار ملغانی

جرمن فلاسفر ہائیڈیگر کے بقول انسانی تاریخ میں ادوار بدلتے رہتے ہیں، کبھی یہ علم و فہم کی چادر اوڑھتے ہیں، کبھی عمل و فعالیت کا روپ دھارتے ہیں تو کبھی حماقت کی تصویر پیش کرتے ہیں، اسی نکتے کو←  مزید پڑھیے

زندگی کا انتخاب /ڈاکٹر مختیار ملغانی

ہر دور میں بزرگی کو پہنچتی نسل یہ کہتی آئی ہے کہ گزرے زمانے کیا شاندار ہوا کرتے تھے، وقت کے ساتھ زندگی انسان کو بد سے بدتر محسوس ہوتی ہے، فرد اپنے لڑکپن اور جوانی کی یاد سے محظوظ←  مزید پڑھیے

سوچ کا توازن /ڈاکٹر مختیار ملغانی

کسی کو مثالی سمجھنے یا مثالی بنانے سے مراد ہے کہ فرد کے ساتھ ایسے خوائص کا جوڑنا جن کا وہ حامل نہیں ہے، دماغی سطح پر یہ معاملہ کسی بے ضرر فریب سا دکھائی دیتا ہے لیکن توانائی کی←  مزید پڑھیے

میٹا مورفک ماسکس(Metamorphic Mask)-ڈاکٹر مختیار ملغانی

پچھلے مضمون میں ایک لاطینی اصطلاح Persona کا ذکر ہوا تو ، بات چل نکلی ہے ، کے موافق اس لفظ کی نفسیاتی تعبیر پر بھی گفتگو ہونی چاہئے جس کا ذکر دنیائے نفسیات کے سب سے بڑے نفسیات دان←  مزید پڑھیے