دائود ظفر ندیم کی تحاریر
دائود ظفر ندیم
برداشت اور محبت میرا تعارف ہیں

نظریاتی بیانیوں کی بحث کیوں شروع ہوئی؟/ داؤد ظفر ندیم

 سوشل میڈیا پر بہت سے دوست آج کل  ریاست اور مذہب کے تعلق کے حوالے سے بحث کر رہے  ہیں کچھ دوست   اس کو لیفٹ اور رائٹ کی جنگ خیال کرتے ہیں اور اسے غلط طور پر ستّر کی دہائی←  مزید پڑھیے

غلام باغ۔۔۔ایک تاثر/داؤد ظفر ندیم

مرزا اطہر بیگ کا ناول غلام باغ ایک عجیب سی تکرار اور بعض جگہ ہذیان کے غیر ضروری بیان کے باوجود ایک زبردست ناول ہے اس ناول کو اردو کے شاہکار ناولوں میں جگہ نہ بھی دی جائے تو بھی←  مزید پڑھیے

کیا کرونا واقعی ایک سازش ہے؟۔۔داؤد ظفر ندیم

کرونا کے بارے میں اتنے زیادہ سازشی تصورات دنیا میں لائے جا چکے ہیں کہ بندہ حیران رہ جاتا ہے اور یہ سازشی تصورات صرف پاکستانی یا برصغیر کے مسلمانوں کے روایتی یہودی سازش والے نہیں ہیں بلکہ یورپ اور←  مزید پڑھیے

اجتہاد کا تازہ شمارہ۔۔۔داؤد ظفرندیم

اجتہاد اسلامی نظریاتی کونسل کا رسالہ ہے دسمبر ۲۰۱۹ میں اجتہاد کا نیا شمارہ شائع ہوا ہے جو کہ غیر مسلم ممالک میں مسلم اقلیتوں کے بارے میں ہے ،اس رسالے میں دنیا بھر کے اہم غیر مسلم ممالک میں←  مزید پڑھیے

دَرُودِ تَاج۔بحضور سرور کونین، سرتاج الانبیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم

ایک عاشق مُصّطُفٰی صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے پوچھا کہ تم عشق میں بڑی آہیں بھرتے ہو حضور علیہ الصلوة والسلام کا نام سن کر تمہارے چہرے پر رونق آ جاتی ہے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم←  مزید پڑھیے

حضرت زین العابدین کی شخصیت کےروشن پہلو۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

واقعہ کربلا کے حوالے سے مختلف ہستیوں پر بات ہوتی ہے مگر کربلا کے اصل ہیرو جناب زین العابدین پر کبھی تفصیل سے بات نہیں ہوئی۔ میں نے شیعہ اور سنی لٹریچر دیکھا ،اس میں ایک ایسے شخص کا ذکر←  مزید پڑھیے

پنجاب میں ذریعہ تعلیم۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

سرکاری سکولوں میں نصاب تعلیم کو اُردو میڈیم میں تبدیل کرنا حکومت پنجاب کا طبقاتی فرق کو قائم رکھنے کی کوشش کے سلسلے میں اہم ترین اقدام ہے کوئی بھی صاحبِ  استطاعت شخص اپنے بچوں کو اردو میڈیم میں پڑھانا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں شیعہ نسل کشی۔۔۔مصنف :عامر حسینی/تبصرہ:داؤد ظفر ندیم

محمد عامر حسینی کی کتاب ‘پاکستان میں شیعہ نسل کشی’ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر بہت زیادہ زیر بحث ہے۔ محمد عامر حسینی اپنے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ خود سُنی پس منظر رکھنے والے گھرانے سے تعلق←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/شیخ مجیب الرحمان۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/آخری قسط

شیخ مجیب الرحمان کے بارے میں پاکستانی یونیورسٹیوں او رکالجوں میں کوئی تحقیقی کام نہیں کیا گیا اسے ایک ملک دشمن قرار دے کر اس پر ہر قسم کے تحقیقی کام کو بھی ملک دشمنی کے زمرے میں ڈال دیا←  مزید پڑھیے

ظفر عمران کی شخصیت اور افسانہ نگاری۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

ظفر عمران کی افسانے کی پہلی کتاب آئی ہے اور میری کوشش ہے کہ اس کتاب پر بھرپور تبصرہ کروں مگر اس سے پہلے میں ظفر عمران سے اپنے تعلق کے حوالے سے کچھ لکھنا چاہتا ہوں۔ کہنے کو ظفر←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/محترمہ فاطمہ جناح۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط13

محترمہ فاطمہ جناح، قائداعظم محمد علی جناح کی صرف بہن ہی نہیں تھیں بلکہ وہ ان کی فلسفہ حیات اور ان کی جمہوری اور سیاسی فکر کی بھی امین تھیں۔ ان کی زندگی کا زیادہ تر حصہ اپنے عظیم بھائی←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/فیروز خاں نون۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط12

فیروز خاں نون پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم تھے وہ  1920 میں سیاسی میدان میں داخل ہوئے تھے اس لیے  وزیر اعظم بننے سے پہلے بہت گہرا سیاسی تجربہ رکھتے تھے اور چونکہ وہ ملک غلام محمد اور سکندر مرزا←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/آئی آئی چندریگر۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط11

سکندر مرزا پتلی تماشے کے شوقین تھے ،وہ ایسا نظام چاہتے تھے جس میں ان کو نئے نئے وزرائے اعظم کی نامزدگیوں کی آزادی  حاصل ہو، مگر نئے آئین کی تشکیل کے بعد وہ اپنے آپ کو بہت غیر آرام←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/حسین شہید سہروردی۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط10

پاکستان میں جو سیاست دان آئین کی اہمیت کو سمجھتے تھے ان میں حسین شہید سروردی سب سے نمایاں تھے، ایوب خاں کے دور میں سہروردی نے ہر ممکن طریقے سے یہ بات مقتدر حلقوں تک پہنچائی کہ سہروردی وہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/چوہدری محمد علی۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط9

چوہدری محمد علی بھی ایک سیاست دان سے زیادہ ٹیکنو کریٹ تھے آپ کا تعلق جالندھر کے آرائیں خاندان سے تھا۔ پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ چوہدری محمد علی انگریزی دور کی بیوروکریسی میں اکاؤنٹنٹ کے عہدے پر فائز←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/محمد علی بوگرہ۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط8

پاکستان میں میوزیکل چیئر کا کب آغاز ہوا، کب کٹھ پتلی وزیر اعظم اور بادشاہ گر لوگ سامنے آئے اور کب ٹیکنو کریٹ اور پروفیشنل لوگوں کو حکومت کا حصہ بنانے کی بات کا آغاز ہوا۔ اس کے لیے ہمیں ←  مزید پڑھیے

محمد بن قاسم کا حملہ ایک تاریخی جائزہ۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/حصہ دوم

محمد بن قاسم کے انجام اور قتل پر بہت دکھ کا اظہار کیا جاتا ہے اور اس حوالے سے خلیفہ سلیمان بن عبدالمالک کا سخت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے بلکہ اس نے جس طرح باقی جرنیلوں سے ساتھ←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/خواجہ ناظم الدین۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط7۔دوسرا،آخری حصہ

آپ نے امریکہ اور مغرب کے ساتھ قریبی تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش کی اس کی وجہ جموریت اور سیاسی نظام کی ہم آہنگی تھی انہوں نے ایران میں ڈاکٹر مصدق اور مصر کو نہر سویز میں کسی قسم←  مزید پڑھیے

محمد بن قاسم کا حملہ ایک تاریخی جائزہ۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس سلسلے میں چچ نامہ کی بھی مدد لی جاتی ,اس سلسلے میں زیادہ تر تاریخ طبری اور تاریخ ابن خلدون کے ان حصوں پر انحصار کیا ہے جو خلافت بنو امیہ کے بارے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/خواجہ ناظم الدین۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط7۔۔حصہ اول

خواجہ ناظم الدین پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے جن کو برطرف کیا گیا تاہم ان پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں  لگایا جا سکا تھا مگر ان کو نااہل اور بزدل شخص کے طور پر ضرور پیش کیا گیا←  مزید پڑھیے