دائود ظفر ندیم کی تحاریر
دائود ظفر ندیم
برداشت اور محبت میرا تعارف ہیں

لیاقت علی خاں اور آئین سازی کا عمل۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط6

جناب لیاقت علی خاں آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ تھے۔ وہ اس وقت مسلم برصغیر کی سیاست میں مشہور ہوئے جب لیاقت علی خاں نومبر 1936ءمیں آل انڈیا مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے اور ایک مختصر مدت کے←  مزید پڑھیے

فوجی مداخلت اور قائداعظم۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط5۔حصہ چہارم

قائد اعظم کو سول سروس سے بھی یہ خطرہ ہو گیا تھا کہ یہ لوگ حکومت کی تابعداری کی بجائے خود حکومت کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کو اس بارے میں واضح الفاظ میں روک دیا گیا۔ 25 مارچ1948کو←  مزید پڑھیے

فوجی مداخلت اور قائداعظم۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط5۔تیسرا حصہ

قائد اعظم فوج کی سیاست میں مداخلت کے اس درجہ مخالف تھے کہ جب سبھاش چندر بوس نے جاپان کی مدد سے انڈین نیشنل آرمی قائم کی تو قائداعظم نے یہ کہہ کر اس کی مذمت کی کہ فوج کو←  مزید پڑھیے

قائداعظم محمد علی جناح اور پہلے آئین کی تشکیل(قائداعظم اور اسلامی ریاست کا تصور)۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط5۔دوسرا حصہ

بہت سے لوگ یہ تو لکھتے ہیں کہ قائداعظم اسلامی ریاست کی بات کرتے تھے مگر وہ اسلامی ریاست کے بارے میں قائداعظم کے تصور کو اسلامی ریاست کے اس تصور سے گڈمڈ کر جاتے ہیں جس کا تصور پاکستان←  مزید پڑھیے

جناب غلام احمد پرویز،ایک ذاتی تاثر۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

میرا جناب علامہ غلام احمد پرویز سے ابتدائی تعارف ایف ایس سی کے دوران ہوا تھا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب میں مودودی صاحب کی اکثر تصانیف پڑھ چکا تھا اور مختلف مسالک کے اکابرین کی تصانیف زیر مطالعہ تھیں۔←  مزید پڑھیے

قائداعظم محمد علی جناح اور پہلے آئین کی تشکیل۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط5۔حصہ اول

پاکستان کے پہلے آئین کے سلسلے میں سب سے اہم کردار قائداعظم محمد علی جناح کا تھا۔ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ قائد اعظم آئین نہیں بنا سکے یا وہ آئین کے سلسلے میں قابل ذکر پیش رفت نہیں←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تشکیل،جسٹس منیر کا کردار۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط4

جسٹس منیر نے گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی  ادب میں ماسٹر کیا تھا اور لاکالج سے ایل ایل بی، ۱۹۲۲ میں امرتسر سے لاہور منتقل ہوگئے۔ ۱۹۳۷ میں پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرل مقرر ہوئے۔ ۱۹۴۰ میں متحدہ ہندوستان میں انکم←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تشکیل۔جناب ایوب خاں کا کردار۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم /قسط3

پاکستان کے پہلے آئین کے تیسرے اہم کردار پاکستان کے پہلے مسلمان کمانڈر انچیف جناب ایوب خاں تھے۔ محمد ایوب خان 14 مئی 1907 کو  ہر پور ہزارہ کے ایک گاؤں ریحانہ میں ایک ہندکو اور پشتو بولنے والے خاندان←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تشکیل۔۔سکندر مرزا کا کردار۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط2(دوسرا ،آخری حصہ)

مین کنونشن لیگ کے ڈپٹی لیڈر سید مرید حسین نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ گورنر جنرل غلام محمد بیمار ہوگئے تو مشتاق احمد گورمانی نے اس کی جگہ لینے کے لیے جوڑ توڑ شروع کر دیا۔ گورمانی کا راستہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سیاسی اور آئینی زندگی کا اہم کردار۔ملک غلام محمد/داؤد ظفر ندیم۔۔۔قسط1

ملک غلام محمد کا تعلق لاہور کے ایک ککے زئی خاندان سے تھا آپ کی پیدائش 25 اپریل 1895تھی۔ آپ کا تعلق لاہور کے موچی محلے سے تھا۔ آپ نے علی گڑھ یونیورسٹی سے گریجویٹ کیا۔ ملک غلام محمد نے←  مزید پڑھیے

احتساب اور سیاسی نظام۔۔۔داؤد ظفر ندیم

احتساب کے نام پر پاکستان میں نیب اس دور میں جس طرح فعال اور متحرک ہوا ہے ماضی میں اس کی کوئی ایسی مثال نہیں ملتی اگرچہ نواز شریف کے 1999کے دور میں احتساب کمیشن نے سیف الرحمان کی زیر←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر پر ایک نقطہ نظر…داؤد ظفر ندیم

پاکستان کا موقف یہ ہے کہ مسئلہ کشمیر تقسیم ہند کا ایک غیر حل شدہ باب ہے اور اس کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیئے۔ دیکھنا یہ ہے دنیا میں اس موقف کی کتنی پذیرائی ہے←  مزید پڑھیے

آزاد سمبڑیالوی۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

انگریزوں نے پیشہ ور اقوام کے لئے کمین کا لفظ سرکاری کاغذوں میں استعمال کرنا شروع کیا تھا۔ برصغیر پاک وہند میں پیشوں کی بنیاد  پر ہاتھوں سے محنت کرنے والی اقوام کا تعین ہوتا تھا ایک پیشے کے لوگ←  مزید پڑھیے

وہی بچہ ۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

گارڈن میموریل سکول کے چھوٹے گیٹ کے ساتھ دائیں طرف ایک کمرہ تھا جسکے باہر ایک برآمدہ تھا اور پھر اس کے باہر ایک بڑی گراؤنڈ تھی۔ یہ ہماری دوسری کلاس تھی یہ کلاس اپریل 1973 سے شروع ہوئی اور←  مزید پڑھیے

راجہ ملندا۔۔۔داؤد ظفر ندیم

یہ 150 سال قبل مسیح میں گزرا ہے۔۔۔۔ راجہ ملندا کی پاکستان کی تاریخ میں وہی حیثیث ہے جو بھارت کی تاریخ میں اشوک اعظم کی ہے مہاراجہ ملندا کی پیدائش کے بارے مختلف روایات ہیں مگر قرین قیاس یہی←  مزید پڑھیے

پاکستانی جمہوریت۔۔۔داؤد ظفر ندیم

یہ اچھی بات ہے کہ تیسری دفعہ مسلسل الیکشن ہو رہے ہیں اور الیکشن کے ذریعے ایک اور انتقال اقتدار ہونے جارہا ہے دو جماعتیں آمنے سامنے ہیں ایک جماعت تو سول سپر میسی کی جنگ لڑنے میدان میں آرہی←  مزید پڑھیے

گمشدہ دن۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

میں بڑے شوق سے پائلٹ سکول میں چھٹی کلاس کے داخلے کا ٹیسٹ دینے آیا تھا ۔ ۔ میرا سارا لباس نیا تھا ؛مجھے پرائمری پاس کرنے پر گھر والوں نے نئےکالے جوتے لے کر دیئے تھے، سیالکوٹ کے بازار←  مزید پڑھیے

ابن المقنع۔۔۔داؤد ظفر ندیم

الخازنی کے نام سے مسلمان سائنسدانوں کے بارے میں ایک نئے مباحثے کا آغاز ہوا ہے تو میں نے سوچا کہ میں بھی اپنا حصہ ڈال دوں۔ اسلامی تاریخ میں ابن المقنع کو فزکس کا ایک بڑا نام تسلیم کیا←  مزید پڑھیے

پاکستانی اردو۔۔۔داؤد ظفر ندیم

اردو زبان کو علمی اور سائنسی زبان بنانے کی کافی کوششیں کی گئیں عثمانیہ یونیورسٹی اور پاکستان بننے کے بعد اردو یونیورسٹی میں اسے اعلی تعلیم کے لئے ذریعہ تعلیم  بنایا  گیا ۔مقتدرہ، اردو سائنس بورڈ سمیت کئی اداروں نے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں اردو زبان عوامی رابطے کی سب سے بڑی زبان ہے ۔۔۔داؤد ظفر ندیم

اگرچہ اردو زبان کو قومی زبان بناتے وقت یہی مسئلہ تھا کہ اردو زبان کسی خاص صوبے یا علاقے کی زبان نہیں تھی کراچی میں اردو بولنے والے لوگوں کی ایک خاص تعداد ضرور آباد تھی مگر وہ اتنے موثر←  مزید پڑھیے