Azhar123 کی تحاریر

گندہ کھیل سی پیک اور معیشت کھا جائے گا /اظہر سید

آجکل بعض اینکرز بطور فیشن گزشتہ چار سال کے دوران 30 ارب ڈالر سے زیادہ کے لئے جانے والے غیر ملکی قرضوں کا ذکر اس رِقت آمیز انداز میں کرتے ہیں کہ حساس دل لوگوں کو رونا آ جاتا ہے←  مزید پڑھیے

غیر جانبداری ؟/ اظہر سید

ایک لمحہ کیلئے تصور کرتے ہیں مالکان تیزی سے بڑھتی ہوئی نادہندگی دیکھتے ہوئے سچ مچ غیر جانبدار ہو گئے اور نوسر باز کے بوجھ سے نجات حاصل کر لی ،لیکن کیا مالکان کی غیر جانبداری مسلہ کا حل ہے←  مزید پڑھیے

ارشد شریف سے معافی /اظہر سید

اینکر ارشد شریف کے قتل پر ہم نے ایک سخت کالم لکھا تھا اور بہت نامناسب الفاظ استعمال کئے تھے جس پر ہم شرمندہ ہیں ۔ہمیں ایک مرنے والے نوجوان صحافی کے متعلق ایسا نہیں لکھنا چاہیے تھا ۔اس نوجوان←  مزید پڑھیے

سمجھ سے باہر ہے /تحریر-اظہر سید

جس ریاست میں ملکی سلامتی کے نام پر لوگ لاپتہ کر دیے جاتے ہوں وہاں فوج کے خلاف منظم نفرت آمیز سائبر مہم چلانے والوں پر ہاتھ نہ ڈالا جائے۔۔ سمجھ سے باہر ہے ۔ ہم ان لوگوں کو کمزور←  مزید پڑھیے

یہ کھیل مہنگا ہے۔ ۔ اظہر سید

سادہ سی بات ہے مسجد نبوی میں حکمران جماعت نے وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب ناکام بنانے کیلئے ڈرامہ اسٹیج کیا لندن اور پاکستان کے مختلف شہروں سے لوگ بھیجے گئے ۔شیخ رشید کے بھتیجے کی ویڈیو ریکارڈ←  مزید پڑھیے

عوامی انتقام۔۔اظہر سیّد

پنجاب میاں نواز شریف کا بیس کیمپ تھا اور پنجاب نے میاں نواز شریف کو مسترد کر دیا ہے ۔عوام کسی کے غلام نہیں ہوتے بلکہ نظریہ کے اسیر ہوتے ہیں ۔میاں نواز شریف نے جب تحریک عدم اعتماد کی←  مزید پڑھیے

مشورہ مفت ہے۔۔اظہر سیّد

ایٹمی پروگرام محفوظ رہے گا تو اتنی بڑی فوج بچ جائے گی اور اس کے کارپوریٹ مفادات بھی ۔اسٹیبلشمنٹ اور اس کے مفادات تب تک محفوظ ہیں جب تک ریاست کی معیشت مستحکم ہے ۔ن لیگ کی اتحادی حکومت جس←  مزید پڑھیے

ہاری ہوئی جنگ۔۔اظہر سیّد

من پسند اینکرز ،ففتھ جنریشن وار کے نام پر بھرتی کردہ یو ٹیوبرز اور ملکی معیشت کو نادہندہ کرنے والا نوسر باز ہر روز فوجی قیادت پر حملے کر رہا ہے ۔کبھی فوج کے سربراہ کو میر جعفر کہتا ہے←  مزید پڑھیے

مرتا ہوا ہاتھی ۔۔ اظہر سید

پیپلز پارٹی کے ذریعے اگر فراڈ حکومت سے نجات مل جاتی ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ملک پر چار فوجی حکومتوں کے ذریعے قابض مائند سیٹ کو چند سال بعد دوبارہ اقتدار پر قبضہ کرنے کا←  مزید پڑھیے

مالکان کی پسپائی ۔۔اظہر سید

تحریک عدم اعتماد کسی عمران خان نامی شخص کے خلاف نہیں بلکہ یہ مالکان کی اپنے خلاف چارج شیٹ ہے ۔ میاں نواز شریف کے متعلق عام طور پر کہا جاتا ہے جنرل جیلانی نے دریافت کیا اور جنرل حمید←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد کی خوشخبری ۔۔ اظہر سید

رواں ہفتے کا آغاز خوشخبریوں سے ہوا ہے ۔پہلے اے آر وائی کے چیف ایگزیکٹو سلمان اقبال نے سیاسی جماعتوں کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈہ پر معذرت کیلئے آصف علی زرداری سے ملاقات کی ۔ لندن فلیٹ کے معاملہ پر نواز←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد اور اپوزیشن ۔۔اظہر سیّد

اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش کردی ہے ،لیکن مالکان کے ساتھ چھیڑ خانیاں بھی تسلسل کے ساتھ جاری ہیں ۔ہمیں لگتا ہے بے بس اور اپنی تبدیلی سے عاجز آئے مالکان کے ساتھ اپوزیشن وہی سلوک کر رہی ہے←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد کی تحریک ؟ ۔۔اظہر سید

ہماری سوچی سمجھی رائے ہے طاقتور حالات کے جبر کا شکار ہو چکے ہیں اور سیاستدان بے بسوں کی مجبوری اور بے بسی بھانپ چکے ہیں۔ہم نہیں سمجھتے دیوالیہ معیشت میں کوئی سیاستدان بھلے زرداری ہوں یا شہباز شریف حکومت←  مزید پڑھیے

ریاستیں ایسے چلتی ہیں ۔۔اظہر سیّد

جن ریاستوں نے جوابدہی کا نظام تشکیل دے لیا وہ دنیا کی قیادت کر رہی ہیں ۔ جن ریاستوں میں اعلیٰ  عہدیدار اداروں کی پشت پناہی سے صرف چار صفحات کا خود ساختہ جواب دے کر بیرون ملک اربوں روپیہ←  مزید پڑھیے

حب الوطنی کے گرم انڈے ۔۔ اظہر سید

بلوچستان لہو میں ڈوبا ہوا ہے اور یہاں کور کمانڈر رہنے والے ایک ریٹائرڈ جنرل کے اربوں روپیہ کے اثاثوں کی کہانیاں مستقبل کی لوک کہانیوں کا حصہ ہونگی،بالکل اس طرح جیسے مغل سلطنت کے آخری ایام میں جنرل پالکیوں←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو کا مستقبل نواز اور زرداری کے ہاتھ میں ہے۔ ۔ اظہر سید

دونوں اپنے دشمن سے اچھی طرح واقف ہیں اور موقع ملتے ہی دھوبی پٹکہ مارتے ہیں ۔ زرداری کو موقع ملا اس نے حکومت سنبھالتے ہی آئی ایس آئی کو سویلین کنٹرول میں کرنے کی کوشش کی لیکن یاروں نے←  مزید پڑھیے

جو چال تم چلے ۔۔ اظہر سید

تین مرتبہ کے وزیراعظم کو سزا سنا دی ہاتھ کیا آیا ؟ عدالتوں سے سیاستدانوں کو سزا سنانے سے ان کا ووٹ بینک کم نہیں ہوتا اس میں اضافہ ہوتا ہے ۔ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف کرپشن اور مذہب کا←  مزید پڑھیے

پاکستان کیسے دیوالیہ ہوا ؟۔۔اظہر سید

پاناما ڈرامہ اور تبدیلی کے ہدایت کاروں نے پاکستان کو نادہندہ ریاست بنایا ہے ۔اس بات کا تعین تاریخ کرے گی کہ اس سازش کے  ڈرامہ کا مقصد نواز شریف کو ہٹانا تھا یا سی پیک کا راستہ روکا جانا ←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو کیوں نکالا ۔۔ اظہر سید

جن ملکوں میں فوج اقتدار کا ایک فریق ہو وہاں منتخب حکومتوں کو مذہب ،غداری یا کرپشن کسی بھی الزام میں فارغ کیا جا سکتا ہے۔غیر منتخب حکمران اکیلے نہیں ہوتے ایک ٹولہ کی نمائندگی کرتے ہیں ۔مسلم ممالک میں←  مزید پڑھیے

پلیز ایک ٹویٹ ۔۔ اظہر سید

ہجوم نے سری لنکن منیجر   کو توہینِ  رسالت کے الزام میں زندہ جلا دیا ہے اور عملی طور پر مملکتِ  خداداد دیوالیہ ہو گئی ہے ،لیکن کسی طرف سے کوئی ٹویٹ نہیں آئی ۔ ہمسائے میں فتح مبین کا ڈھول←  مزید پڑھیے