سید عارف مصطفیٰ کی تحاریر

مزاح نگار ناپید ، بتنگڑ نگار بہتیرے۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

نوٹ:مضمون خالصتاً مصنف کے  ذاتی تجزیے پر مبنی ہے،ادارے کا اس سے اتفاق ضروری نہیں ،اور نہ ہی کسی کی دلآزادی مقصود ہے! کوئی دو برس قبل میں نے جب اپنا یہ مضمون لکھا تھا “نثری مزاح کو اب کئی←  مزید پڑھیے

ایک بار پھر زرداری سنجرانی کے کام آگئے۔۔۔سید عارف مصطفٰی

ساری اپوزیشن ہار گئی اور ایک اکیلا زرداری جیت گیا ۔۔۔ بظاہر دکھائی تو یہی دیتا ہے کہ حراست میں ہونے کے باوجود انہی کی مدد سے اور انکی خدمت پہ امور دو ذاتی خدمت گاروں کے ذریعے اہلخانہ اور←  مزید پڑھیے

ظالم حکومت اورایسا نا اہل وزیر داخلہ ؟۔۔۔سید عارف مصطفٰی

نالائق اور نااہل وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی بھی سنیے ۔۔۔ ایک انتہائی معمولی مگر غیر متعلق مقدمے میں ممتازکالم نگار و صحافی عرفان صدیقی کو گرفتار کرکے ہتھکڑیاں لگاکے پابند سلاسل کرنے کے بعد چلّا  چلّلا کر کہہ رہا←  مزید پڑھیے

یہ دیو قامت بونے کون بناتا ہے ۔۔؟سید عارف مصطفیٰ

جج ارشد ملک کا معاملہ کیا رُخ اختیار کرے گا اس سے قطع نظر اہم بات یہ ہے کہ آخر یہ قحط الرجال کب رکے گا اور کہاں جاکے تھمے گا ، آج کا اور لمحہء موجود کا بڑا اہم←  مزید پڑھیے

شہدائے اردو ۔۔ وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔سید عارف مصطفٰی

9 جولائی کی شام میں مسجد شہداء لیاقت آباد کے متصل احاطے میں مدفون 7 شہدائے اردو کی قبروں پہ فاتحہ خوانی کے لیے جا پہنچا کہ جو اقتدار کے نشے میں بدمست اور شدید متعصب ذوالفقار علی بھٹو کی←  مزید پڑھیے

ورلڈ کپ کرکٹیات۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

1- ہماری کرکٹ ٹیم بیٹ سے کم اور جذبات سے زیادہ کھیلتی ہے۔ 2- جنگ اور محبت کے علاوہ کرکٹ میں بھی سب کچھ جائز ہے کم ازکم بھارت کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست سے تو یہی لگا ! 3-←  مزید پڑھیے

شاباش جماعت اسلامی ، چوروں کا ساتھ ہرگز نہ دیجیئے۔۔۔سید عارف مصطفٰی

خداکرے کہ یہ خوشی عارضی نہ ہو کیونکہ بہت دنوں بعد جماعت اسلامی کی قیادت نے ایک بہت اچھا فیصلہ کیا ہے اور اس وجہ سے مجھے یوں لگتا ہے کہ اب جماعت اسلامی میں احساس زیاں نہ صرف بیدار←  مزید پڑھیے

یہ بدنصیب ہر غلط بات کا دفاع کیوں کررہے ہیں ؟۔۔۔سید عارف مصطفی

حماقت غلطی کرنے سے نہیں اس پہ اصرار کرنے سے جنم لیتی ہے اور جو کوئی لوگ ایسی ہٹ دھرمی کا دفاع کرنے میں حاضر ہوجائیں تو انکےاس عمل کو منافقت ، خوشامد اور بدنصیبی کے سوا کوئی اور نام←  مزید پڑھیے

پاپا وپھپھو کی گرفتاری اوربلاول کی مسکراہٹ۔۔۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ

حسب توقع پیارے پاپا اور دلاری پھپھو گرفتار کیے جاچکے ہیں لیکن ایک بلاول ہے کہ گرفتاریوں کے وقت بھی مسکراتا دیکھا جا رہا تھا اور اب بھی اسکے چہرے پہ تبسم رقصاں ہے ۔۔۔ لیکن اسکی یہ مسکراہٹ کیا←  مزید پڑھیے

تباسی عید کا کہرام۔۔۔سید عارف مصطفٰی

سماجی و مذہبی اعتبار سے عید تو صرف پہلے دن کی ہی ہوتی ہے لیکن تباسی عید تو سراسر و دراصل عید کا سوئم ہوا کرتا ہے ، کم ازکم بچوں کے تعزیتی چہروں سے تو یہی لگتا ہے ،←  مزید پڑھیے

آج پتا چلا کہ خیبر پختونخوا والے پاکستانی شہری ہی نہیں ہیں ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

اب کے دکھ بالکل الگ سا ہے ۔۔۔ کیونکہ معاملہ اختلاف سے زیادہ نالائقی کا بن گیا ہے ورنہ ایک ہی وطن میں دو عیدیں ہونا نئی بات تو کبھی نہ تھی ۔۔۔ اس بار مگر پہلی بار یہ ہوا←  مزید پڑھیے

ہوگئی اجنبی علمائے دین کے لیئے بھی مسجد اقصیٰ ۔۔سید عارف مصطفٰی

میں ابھی جمعتہ الوداع کی نمازسے لوٹا ہوں جو میں نے اپنے علاقے کی سب سے بڑی مسجد یعنی جامع مسجد گول مارکیٹ ناظم آباد نمبر 3 میں ادا کی ہے اور جہاں کی نماز جمعہ کی خاص بات وہاں←  مزید پڑھیے

عمران خان کو مودی کی جیت مبارک ہو۔۔۔سید عارف مصطفٰی

ہم جیت کے بھی ہارگئے اور مودی ہار کے بھی جیت گیا ۔۔۔۔ بلاشبہ مودی کو الیکشن جتوانے میں اگر سب سے بڑی مدد کہیں سے ملی تو وہ عمران خان سے ملی ہے …!! کیونکہ اس سے بڑی بدنصیبی←  مزید پڑھیے

میں اک گرمی گزیدہ ہوں ( طنز و مزاح )۔۔۔سید عارف مصطفٰی

مختصر لباس کے شائقین کو نوید ہو کہ انکا پسندیدہ موسم آگیا ہے کیونکہ گرمیوں میں یوں تو بیشمار خرابیاں لیکن سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ ہم خواجہ صاحب کو وہ دیرینہ دمساز پھولدار کچھا پہنے دیکھتے ہیں←  مزید پڑھیے

احتجاج تو ختم ہوگیا ۔۔۔ مگر اب جیو کا مالی بحران بھی ختم ہونا چاہیے/سید عارف مصطفیٰ

موجودہ تبدیلی سرکار کی کارگزاریوں نے ویسے تو تبدیلی کے مفہوم کو ہی تبدیل کرکے رکھ دیا ہے لیکن جس شعبے میں سب سے زیادہ تبدیلی آتی دیکھی گئی ہے وہ میڈیا کا شعبہ ہے اور اس نے بڑی مشقت←  مزید پڑھیے

وحشی کی واپسی۔۔۔سید عارف مصطفٰی

جو ہرگز نہیں ہونا چاہیے تھا بدقسمتی سے وہی ہوگیا ہے اور اعظم خان سواتی کابینہ میں واپس آگیا ہے ۔۔۔ یہ امریکا سے پلٹا وہ شخص ہے کہ جس نے اس زمانے میں بھی فرعون کی یاد دلادی تھی←  مزید پڑھیے

میانداد کی عمران پہ تنقید ۔ کون صحیح کون غلط ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

مجھے 18 اپریل 1986 کا وہ دن کسی صورت نہیں بھول سکتا کہ جس روز میں اُس وقت تک کی 26 سالہ زندگی میں سب سے زیادہ جذباتی اور خوش ہوا تھا اوروفور مسرت سے ، خلاف طبیعت بچوں کی←  مزید پڑھیے

سندھ شہری کو دیوار سے لگانا بند کردیا جائے۔۔سید عارف مصطفٰی

کیا کسی نے کراچی میں کئی جگہوں پہ گزشتہ دو روز میں ایم کیوایم لندن گروپ کی جانب سے لکھے وہ مخالفانہ نعرے دیکھے اور پڑھے ہیں کہ جو 27 اپریل بروز اتوار کی سہ پہر باغ جناح کراچی میں←  مزید پڑھیے

میڈم مشیراطلاعات ۔۔۔ اب اچھے بیان کی نہیں اچھے عمل کی ضرورت ہے/سیدعارف مصطفٰی

فواد چوہدری اطلاعات و نشریات کی ذمہ داریوں سے فارغ ہوئے ہیں تو اب میڈیا کے سوکھے دان ہرے ہونے کی امید بندھ چلی ہے ۔۔۔ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ کان تو ٹھنڈے ہوئے اور فواد چوہدری←  مزید پڑھیے

بینگنیات۔۔۔سید عارف مصطفٰی

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ اگر دنیا میں بینگن نہ ہوتے تو کیا حیدرآباد دکن والوں کا اس سنسار میں دل لگتا ؟ اور ابھی ابھی میرے دل میں یہ خیال اس لیے آیا ہے کیونکہ←  مزید پڑھیے