سید عارف مصطفیٰ کی تحاریر

کالے کوٹ کو کالے اعمال کی علامت نہ بنائیے۔۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

بہت رنج پہنچا ہے ۔۔۔ اور دل بہت دکھا ہوا ہے ۔۔ ماڈل کورٹوں کے خلاف وکیلوں کے احتجاج نے میرے صبر کو سفاکی کی کھردری دیوار  پہ   دے مارا ہے اور اسی لیئے میں بہت کچھ ایسا کہنے←  مزید پڑھیے

یہ کیا حماقت ہے بھئی۔۔۔سید عارف مصطفٰی

مجھے لگتا ہے کہ اب کے پڑوس میں مودی سرکار دوبارہ اقتدار میں آئی تو کہیں وہ اپنے بہت بڑے محسن اور ہمارے وزیرخارجہ کو اپنے سب سے بڑے ریاستی اعزاز سے ہی نہ نواز دے کیونکہ وہ گزشتہ دو←  مزید پڑھیے

ذوالفقار علی بھٹو،ایک نام،کئی چہرے۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

اگر سکندر علی بھٹو اپنے نوخیز چھوٹے بھائی کو اس وقت کی نوعمر ادکارہ نرگس سے معاشقہ لڑانے سے نہ روکتے اور ایک روز ساحل سمندر پہ بچھی اس بینچ سے پکڑ کے نہ لے آتے اور پٹائی نہ کرڈالتے←  مزید پڑھیے

چھاج بولے تو بولے لیکن عامر لیاقت کی چھلنی بھی ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

مصروف رہنے کو کام اور شہرت پانے کے لیئے تنازع تو چاہیے ہی، سو کئی ماہ سے میڈیا کی لفٹ سے محروم چلے آرہے عامر لیاقت نے ایک بار پھر خود کو خبر میں ‘ان ‘ رکھنے کے لیے  ایک←  مزید پڑھیے

غذائی دل شکنی (طنز و مزاح )۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

دل شکنی کرنے کا کوئی ایک خاص طریقہ مرؤج نہیں بہتیرے ہیں اور غذائی دل شکنی بھی ان میں سے ایک ہے لیکن اگر دل شکنی ایک بڑا گناہ ہےتو مجھے معلوم نہیں کہ ایسےمیسنے لوگوں کی بخشش کیسے ہوگی←  مزید پڑھیے

ایسے ذہنی غلاموں سے سختی سے نپٹا جائے۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

برادر بزرگ عطا ءالحق قاسمی صاحب ، محترم تاجدار عادل اور متعدد مشفق و اہل فکر و نظر دوستوں کا اس خاکسار سے یہ مطالبہ ہے کہ اپنی تحریریں کسی اہم اخبار میں شائع کروایا کیجیئے ۔۔۔ لیکن مسئلہ یہ←  مزید پڑھیے

میڈیا بحران کا حل سڑکوں پہ نہ نکلے یہی بہتر ہے۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

آج کل قومی منظر نامہ بہت پرشور ہوچلا ہے ۔ ہر طرف احتجاج کا غلغلہ ہے اور ہر سمت مظاہرے کرتے میڈیا ملازمین کا جوش اور ولولہ ہے ۔ خدا جانے میڈیا بحران کا یہ اونٹ کب اور کس کروٹ←  مزید پڑھیے

جیو اور دیگر پاکستانی میڈیا کو سچائی کی جیت مبارک۔۔۔سید عارف مصطفٰی

اگر یہ بات سچ ہے کہ میڈیا اپنے سماج کا عکاس ہوتا ہے تو مجھے یہ کہنے میں کوئی تردد نہیں کہ گزشتہ دوماہ سے بھارتی میڈیا نے اپنے سماج کی بہت ہی گھناؤنی تصویر دنیا کے سامنے پیش کی←  مزید پڑھیے

میرے ان دوستوں کو سلام ۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

بڑے حیرت انگیز لوگ ہیں‌ یہ میرے دوست ڈاکٹر علیم خان فلکی ( بھارت) طارق جمیل اور آفتاب الدین قریشی ، اور اب اسی فہرست میں ایک نام کا اضافہ اور ہوگیا ہے جو کہ لاہور میں قومی زبان تحریک←  مزید پڑھیے

زنانہ نفسیات۔۔۔سید عارف مصطفٰی

خواتین کے عالمی دن کے موقع پہ عالم نسواں سے متعلق میری ایک معصومانہ تحریر۔۔۔۔ کہتے ہیں دنیا میں کوئی بھی کام ناممکن نہیں بشرطیکہ کام خواتین کی نفسیات کو سمجھنے کا نہ ہو ، ہزارہا سال سے حضرت آدم←  مزید پڑھیے

آج اپنی سالگرہ کی خوشی میں پیش ہے کرکٹیات ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

 کرکٹ ایک خاص متعدی مرض ہے جو اہم ٹورنامنٹوں میں وباء کی شکل اختیار کرلیتا ہے لیکن عجیب بات یہ ہے کہ اس کی زد میں آیا کوئی فرد اس سے بچنا ہی نہیں چاہتا 2- کرکٹ نہ ہوتی تو←  مزید پڑھیے

سام ٹی وی کے نمائندے کا بھارتی پائلٹ سے لیا گیا خصوصی انٹر ویو۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

جب بھارتی پائلٹ ابھینندن کو پاکستان میں گرفتار کیا گیا تو ایک چینل سام ٹی وی کو ایک بڑی کامیابی یہ ملی کہ اس نے کسی نہ کسی طرح اور نہایت خفیہ طریقے سے بھارت کے رہا کیے گئے اس←  مزید پڑھیے

اب یا کبھی نہیں۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

آج 2 مارچ ہے ، اور یہ میرے سب سے چھوٹے بیٹے سعد شہریار عارف کی سترہویں سالگرہ کا دن ہے اور چونکہ الحمد للہ وہ میرے پاس ہے چنانچہ میں اسکی خوشی کے اس دن کو اسکے ساتھ منارہا←  مزید پڑھیے

افسوس ! ایسی جلدبازی کی ضرورت بھی نہیں تھی۔۔۔سید عارف مصطفٰی

ابھی وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے امن پسندی کے اظہار کے لیئے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ بہت سے لوگ انکے اس اقدام کی بہت تعریف کریں←  مزید پڑھیے

یہی تو سرپرائز ہے ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

تین چارسو افراد کی تو نہیں البتہ اور بالآخر بالاکوٹ میں بھارتی حملے کی جگہ پہ ایک لاش برآمد ہوگئی ہے جو کہ ایک کؤے کی ہے جسکی میت کی نشاندہی حامد میر صاحب نے کی ہے – اس کی←  مزید پڑھیے

بھارت کا شکتی شالی لال ٹماٹر۔۔۔سید عارف مصطفٰی

بھارتی فلموں میں ہم نے کبھی کبھی اک تہوار کے موقع پہ بلندی پہ لٹکائی گئی مٹی کی اک مٹکی پھوٹتی دیکھی ہے کہ جسکے پھوٹتے ہی سب خوشی سے نہال ہوجاتے ہیں ، لیکن بھارتی ٹی وی نیوز چینلز←  مزید پڑھیے

یہ زبان جب تک کٹ نہیں جاتی،سوال کرتی ہی رہے گی۔۔۔سید عارف مصطفی

کیجیے کریک ڈاؤن ، بڑے شوق سے کیجیئے اور اسی لیئے آج آغاز اسی بات سے کہ ہم قوم کو حقائق سے آگاہ کرنے اور سچ بولنے کی راہ میں کسی گرفتاری سے خائف نہیں حالانکہ بخوبی جانتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

یہ سول مارشل لاء نہیں تو اور کیا ہے؟۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

” بلی تھیلے سے باہر آگئی “۔۔۔ کسی کا باطن بےنقاب ہونے کو بیان کرنے کے لیئے گو کہ یہ ضرب المثل بھی بہت گھسی پٹی ہوگئی ۔۔۔ لیکن کیا کیجیئے کہ یہ اصطلاح ایسی جامع و مؤثر تاثر لیئے←  مزید پڑھیے

یہ کتے ۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

کچھ دنوں سے میں چند ناہنجار کتوں کو بہت مرغوب ہو گیا ہوں ، رات گئے گھر آتے ہوئے یک بیک پانچ سات کتے نجانے کہاں سے لپکتے لڑھکتے آن موجود ہوتے ہیں اور ان میں سے چند تو مجھے←  مزید پڑھیے

یہ حکومت کی معاونت نہیں تو اور کیا ہے ؟۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

عمران خان کی حکومت کے لیئے دن رات مشکلات بڑھتی جارہی ہیں اور اس مد میں بیشتر کام خود اسکے اپنے کررہے ہیں کیونکہ کوئی دن نہیں جاتا کہ جب وہ کسی نہ کسی طرح کوئی نیا محاذ نہ کھول←  مزید پڑھیے