سید عارف مصطفیٰ کی تحاریر

انتخابات میں دھاندلی کی حقیقت۔۔۔سیدعارف مصطفی

نالائقی ہے اوریقینناً شدید نالائقی ۔۔۔ الیکشن کمیشن نے اپنے طور پہ ان الیکشنوں کی ساکھ کو بہتر بنانے کے لیئے کچھ بھی نہیں کیا ۔ تاہم اسے جو تجاویز اور مشورے ملتے رہے وہ اسے ہوا میں اڑاتا چلا←  مزید پڑھیے

دوسری شادی اور جعلی ڈاکٹری کی چکی کے پاٹوں میں پھنسی عامر کی لیاقت۔۔۔۔ سید عارف مصطفٰی

عامر لیاقت کی 6 اگست کو الیکشن کمیشن کے سامنے طلبی ہے جہاں وہ کنگن کی اسیری کا حساب دینے جارہے ہیں … ان پہ اپنی دوسری شادی چھپانے کا الزام ہے کیونکہ انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں طوبیٰ←  مزید پڑھیے

دھاندلی، دھاندلی ،دھاندلی ۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

اس الیکشن کے نتیجے میں اہم ترین سوال جو ابھرا ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے سیاستدان کب بڑے ہونگے کیونکہ ان الیکشنز میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانے کے باوجود انکی جانب سے دھاندلی کا سیاپا←  مزید پڑھیے

ایک وعدہ ہم بھی کرتے ہیں ۔۔۔۔ سید عارف مصطفٰی

یقینناً یہ ایک بہت قبل تحسین بات ہوئی کہ بہت مثبت وعدے کیے گئے اور بلاشبہ انتخابی فتح کے بعد عمران خان کا خطاب بہت دلپذیر تھا ۔۔ لیکن وہ یہ سب کہہ کر پھنس گئے ہیں کیونکہ اب وہ←  مزید پڑھیے

دوسری شادی چھپانے پہ عامر لیاقت کی نااہلی یقینی ۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

 مشتاق یوسفی لکھ گئے ہیں کہ پاکستان کی افواہوں کی سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ سچ نکلتی ہیں۔لہذا پھر عامرلیاقت کی دوسری شادی کی افواہیں خبروں میں کیوں نہ ڈھلتیں اور سچ کیوں نہ ثابت ہوتیں ۔۔۔ چند←  مزید پڑھیے

ہم مٹی میں چراغ رکھ آئے ۔۔۔سید عارف مصطفی

الم یہ ہے کہ گو مشتاق احمد یوسفی کو جہان رنگ بو سے گئے کئی دن ہوچلے لیکن دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی اردو بولنے اور سمجھنے والےاہل زوق موجود ہیں وہاں ابتک اک عجیب سے سناٹے اور مہیب←  مزید پڑھیے

ایک گھامڑ کا غریبانہ محل۔۔۔سید عارف مصطفٰی

باپ پر پوت پتا پہ گھوڑا, بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا ۔۔۔ آصف زرداری کے فرزند کو ایسا ہونا چاہیے  تھا ۔ کیا وہ ایمانداری اور دیانتداری کو اپناکے اپنی ولدیت مشکوک کروالیتا ۔۔ میڈیا سے خبر ملی ہے کہ←  مزید پڑھیے

خس کم ، جہاں پاک۔۔۔سید عارف مصطفٰی

 لیجیئے عید کی خوشیاں دو چند ہوگئیں کیونکہ بالآخرآقا کے ہاتھوں غلام مارا گیا ، ایجنٹوں کے ساتھ یہ حسن سلوک کوئی نئی بات نہیں ، پالتو جیسے ہی فالتو ہوجائے مارا جاتا ہے ویسے بھی جب کشتی ڈوبنے لگتی←  مزید پڑھیے

دیکھیں ذرا چاند عید کا۔۔۔سید عارف مصطفی

 چاند کو دیکھنے اور لگا تار دیکھنے کا کام ویسے تو عاشقوں کے سپرد ہے کہ جو اس میں اپنے محبوب کا چہرہ دیکھتے ہیں۔۔ لیکن رمضان اور عیدین کے چاند انکے بھروسے نہیں چھوڑے جاتے۔۔۔ خدشہ یہ رہتا ہے←  مزید پڑھیے

کارکن تو صرف تالی بجانے کے لیے ہی ہیں نا۔۔سید عارف مصطفٰی

  ایسے خوش گمان لوگوں کو ایک بڑا ا دھچکا اور لگا  کہ  جن کا یہ خیال تھا کہ عمران خان کسی سے نہیں ڈرتا اور دبتا۔۔۔ اور جن کی خوش گمانیوں کو عمران کی ان اداؤں نے کئی بار←  مزید پڑھیے

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے۔۔۔سید عارف مصطفی

ریاست کا چوتھا ستون ہے ، چوتھا ستون ہے ، چوتھا ستون ہے ۔۔۔ ” اوروں کا تو مجھے معلوم نہیں لیکن یہ سنتے سنتے کم ازکم میرے تو کان پک گئے ہیں ۔ اس نعرہ زنی پہ آگے بات←  مزید پڑھیے

مہنگائی کا عذاب اس لیے کہ حکومت چوروں سے مل گئی ہے۔۔۔سید عارف مصطفٰی

 اس بار رمضان میں پھر وہی ہوا ہے کہ پھلوں کے تاجر ہلاکو خان بن گئے ہیں اور مارکیٹ کو بغداد سمجھ کے تاتاریوں کا یہ لشکر بےیارو مددگار صارفین کی جیبوں پہ ٹوٹ پڑا ہے ۔۔۔۔ اس برس تو←  مزید پڑھیے

سندھ میں دوسرے صوبے کی ضرورت بھی ہے اور خواہش بھی۔۔۔۔سید عارف مصطفی

یقیناً ہردور میں کچھ نہ کچھ لوگ ایسے ضرور ہوتے ہیں کہ جنکی سرشت میں حقائق سے انکار ہمیشہ جاگزیں رہتا ہے اور جھوٹ و افترآء پردازی جن کے ہر مسام سے جھانکتی ہے لیکن جلتے سورج کے عین نیچے←  مزید پڑھیے

تم ہی کہو یہ انداز گفتگو کیا ہے ؟۔۔۔۔ سید عارف مصطفٰی

 کیا ہماری سیاست اخلاقیات سے بالکل عاری ہوچکی ہے اور اس میں خواتین کی تقدیس کے لیے  بھی کوئی رعایت باقی نہیں رہی ۔۔۔ یہ وہ سوال ہے کہ جو عامر لیاقت کے پی ٹی آئی میں جانے اور کسی←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو ! آپ لیاقت آباد کس منہ سے جا رہے ہیں ؟۔۔۔سید عارف مصطفٰی

 زور و شور سے اعلانات ہو رہے ہیں کہ  بلاول بھٹو کل یعنی اتوار 29 اپریل کو لیاقت آباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔۔۔ اس سے قبل ان کے  نانا یعنی وزیراعظم ذوالفقار  علی  بھٹو 1976 میں ←  مزید پڑھیے

سندھ کا ثقافتی بحران اور تعصب کا طوفان۔۔۔سید عارف مصطفٰی

صاحبو اگر سوال اٹھانے کے مواقع دیئے جائیں تو سوال کیوں نہ اٹھیں گے ۔۔۔ مثلاً سندھ کی قومیتی شناخت کے سوال کا جواب تو کبھی ڈھنگ سے دیا ہی نہیں گیا ۔۔۔ ذرا دل تھام کے میری یہ دل←  مزید پڑھیے

عفو و درگزر کیا صرف چند بڑوں کے لیے ہے؟۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

خبر ملی ہے کہ سپریم کورٹ میں ایک مقدمے میں بیماری کے سبب حاضر نہ ہوسکنے پہ ایک بڑی میڈیا پرسنالیٹی کے لیے   سٹریچر پہ لانے کے ریمارکس دیئے گئے ہیں ۔۔۔ میں نے کئی بار ذہن پہ زور ڈالا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر معین قریشی ,مزاح نگار یا شگفتہ نگار ۔۔سید عارف مصطفی

جمعرات 12 اپریل کی شام کمپیئرنگ کرتے ہوئےاگر ڈاکٹر نزہت عباسی  نے کہا کہ ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کا مقام اردو مزاح نگاروں‌ میں مشتاق احمد یوسفی کے بعد آتا ہے تو یہ سمجھنا ذرا مشکل ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

مرے تھے جن کے لیے ،وہ رہے وضو کرتے ۔۔سید عارف مصطفٰی

یہ اپنے بابا رحمتے بھی بہت عجیب سے ہیں کبھی تو بڑے سیانے معلوم ہوتے ہیں ۔۔۔ جیو کی بندش کا مسئلہ انکے سامنے رکھا گیا تو ایک لمبا سا بھاشن  جھاڑ دیا کہ “اگرقانون نے چینل کو نشریات کا←  مزید پڑھیے

ہم تمہاری مرضی سے سانس لینے سے انکار کرتے ہیں۔۔ سید عارف مصطفٰی

میں قلم ہاتھ میں لئے بیٹھا اور یہ سوچ رہا ہوں کہ کیا لکھوں اور کیوں‌لکھوں کہ جب یہاں الفاظ بے حرمت ہوچلے ہیں اور حریت فکر کو بے توقیر کرکے رکھ دیا گیا ہے کیونکہ ہر جانب سوچ پہ←  مزید پڑھیے