سید عارف مصطفیٰ کی تحاریر

کیا عدلیہ کا یہ رویہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ ۔۔سید عارف مصطفٰی

 ایک عجب بھونچال سا دیکھنے میں آرہا ہے کیونکہ تحریک انصاف کی مرکزی رہنماء فوزیہ قصوری کی تنقید نے ایک بڑا ارتعاش سا پیدا کردیا ہے کیونکہ وہ پی ٹی آئی کی ماں کا درجہ رکھتی ہیں اور ان کی←  مزید پڑھیے

روحانی ریمانڈ۔۔سید عارف مصطفٰی

صاحبو، مجھ سے اگر کوئی یہ پوچھے کہ انسانی اعصاب کے لئے سب سے کڑا وقت کونسا ہوتا ہے تو میں بلا تردد عرض کروں گا کہ “عین اس وقت ، کہ جب کوئی لکھنے پڑھنے والا فرد نصف شب←  مزید پڑھیے

یہ کیا کِیا آپ نے بابا رحمتے؟۔۔۔سید عارف مصطفٰی

 یقین ہی نہیں آرہا کہ سپریم کورٹ نے راؤ انوار کے خلاف ایسی جے آئی ٹی تشکیل دی  ہے کہ جس میں ایجنسیوں پر مطلق بھروسہ ہی نہیں کیا گیا جبکہ نواز شریف کے خلاف محض مالی  بدعنوانیوں کے مقدمے←  مزید پڑھیے

ہمکا معافی دئی دیو ہم سے بھول ہو گئی۔۔سید عارف مصطفی

اب کے معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود برے پھنسے ہیں ۔ ان کا انکشافاتی ہیضہ ان کے گلے پڑگیا ہے اور بالآخر سپریم کورٹ نے ا ن کا وہ معافی نامہ مسترد کردیا ہے کہ جسے دینے سے انہوں نے←  مزید پڑھیے

لاہور قلندرز ! اب نام کی تبدیلی ناگزیر ہے ۔۔سید عارف مصطفٰی

  ہشاش بشاش لوگوں‌ کا مرکز لاہور فی الواقع زندہ دلوں کا شہر ہے اور پاکستان میں اس صفت کے لحاظ سے کوئی اور شہر اس کے ہم پلہ نہیں .فیصل آباد بھی نہیں حالانکہ وہاں‌ کی جگتیں ملک بھر←  مزید پڑھیے

صحافت کے گھس ببیٹھیوں‌ سے نجات دلانے کا یہی وقت ہے۔۔سید عارف مصطفٰٰی

 ڈاکٹر شاہد مسعود کا بت منہ کے بل گرتا دیکھنا کوئی اچھا منظرنہیں ۔۔۔ لیکن یہ تو ہونا ہی تھا کیونکہ زینب کیس کے مجرم عمران علی کے حوالے سے ان کے 18 لرزہ خیز انکشافات میں سے کوئی ایک←  مزید پڑھیے

مہنگائی نہیں ، ہمیں تو سستائی مار گئی۔۔سید عارف مصطفٰی

چکن کا مہنگا ہونا افسوسناک ہوتا ہے لیکن سستا ہونا خطرناک ہے بلکہ خاصی حد تک تشویشناک بھی ۔۔۔ اب اس بارے میں وضاحتاً صرف یہی بتاسکتا ہوں کے چند ہفتوں سے یہ نامراد مرغی کی قیمت کیا گری ہے←  مزید پڑھیے

اک بے سبب طلاق اور ایک پرانی محبت کی کہانی ۔۔سید عارف مصطفٰی

پرانی محبتیں کمال ہوتی ہیں ۔۔۔ چنگاری کی مانند سلگتے سلگتے کسی بھی لمحے آن کی آن بھڑک کے آلاؤ بن جاتی ہیں اور بہت کچھ جلا کے بھسم کردیا کرتی ہیں خواہ اچھی بھلی چلتی ازدواجی زندگی ہو یا←  مزید پڑھیے

فاروق ستار نے الطاف حسین کو زندہ کردیا ہے۔۔سید عارف مصطفٰی

  پاکستان میں موجود ایم کیو ایم کے راج سنگھاسن پہ قبضے کی جنگ میں گھمسان کا رن پڑگیا ہے اور یہ شاید بلکہ یقینناً اس کے ماضی کے گناہوں کی سزا ہے لیکن اس کی سزا سندھ کے شہری←  مزید پڑھیے

کامران ٹیسوری یا زرداری کی پسوڑی ۔۔سید عارف مصطفٰی

  گزشتہ 1یک ہفتے سے فاروق ستار کی حرکتیں دیکھیں تو لگتا ہے کہ ان پہ کالا جادو کرادیا گیا ہے کیونکہ بلاشبہ پی آئی بی کے اس مکین نے کامران ٹیسوری کا یرغمالی بن کر ایم کیوایم کے ساتھ←  مزید پڑھیے

عمران کے خلاف مقدمات میں عدالتی طرزعمل پہ سوال اٹھ رہے ہیں۔۔سید عارف مصطفٰی

 سارا معاملہ شکست خواب کا ہے اور ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں  آنکھوں  میں چبھ  رہی ہیں ۔ نیا پاکستان بنانے کا خواب دیکھنے والے نظریاتی کارکن اب سکڑتے اور سمٹتے جارہے ہیں اورپی ٹی آئی میں اب ان کی جگہ←  مزید پڑھیے

پہلے پکا قلعہ حیدرآباد کے مقتولین کا قصاص ضروری ہے۔۔سید عارف مصطفٰی

 انسانوں میں تفریق  ، اور وہ بھی اس قدر ۔۔۔! اور وہ بھی ایک ہی ملک کے باشندوں کے مابین ، ایسا جرم عظیم ! معاز اللہ، معاذ اللہ بلاشبہ اس کو تعصب کے سوا اور کوئی نام دیا جاسکتا←  مزید پڑھیے

اسٹیبلشمنٹ کراچی کو مجرموں کے حوالے نہ کرے۔۔سید عارف مصطفیٰ

   میرا یہ یقین اور پختہ ہوتا جارہا ہے کہ مصطفیٰ کمال ہوں یا فاروق ستار یا الطاف حسین ، سبھی ایک ہی جسم کے تین چہرے ہیں ، بخیے  ادھڑتے جارہے ہیں اندر کا آدمی باہر آرہا ہے اور←  مزید پڑھیے

رقص اردو زبان کا حصہ کب سے ہوگیا ؟۔۔سید عارف مصطفیٰ

  اردو زبان کو کوٹھے کی زبان بتانے اور سمجھانے کی ایک شعوری کوشش کی جارہی ہے اور اہل فکر و نظر کی زبانوں پہ تالے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔ اس بار بھی وہی ہوا جو کہ برسوں سے ہوتا←  مزید پڑھیے

اب شہادتیں تو پیش کیجیے نا عامر لیاقت۔۔سید عارف مصطفٰی

فضاء میں وہ ہر طرف اک آگ سی لگی کسے یاد نہیں ۔۔ کہ جب اس سال کے اوائل میں گستاخ بلاگرز کا مسئلہ تازہ تازہ اٹھایا گیا تھا ۔ ان دنوں عامر لیاقت بول چینل پہ پروگرام ایسے نہیں←  مزید پڑھیے

اب امریکی سفیر کی واپسی کے سوا چارہ نہیں ۔۔سید عارف مصطفٰی

 چلیے جناب دو خوشیاں منا لیتے ہیں ایک بڑی اور ایک چھوٹی ، پہلے بڑی خوشی کی باری ہے اور وہ یہ کہ   21 دسمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکہ  کو زبردست مات ہوئی ہے کیونکہ←  مزید پڑھیے

آئی رے سردی۔۔سید عارف مصطفٰی

سردی کب شروع ہوتی ہے اس بارے میں الگ الگ اندازے ہیں لیکن اس پہ سب کا اتفاق ہے کہ جب لگنا شروع ہوجائے اسی دن سے سردی شروع ہوجاتی ہے ، تاہم روایتی طور پہ سردی کا آغاز بالعموم←  مزید پڑھیے

ہوئے تم دوست جس کے۔۔سید عارف مصطفٰی

 ایک بار پھر دربدر فارغ پھرتے عامر لیاقت خبروں میں اِن ہیں اور اب کے ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کامران ٹیسوری نے گزشتہ دنوں اپنی پریس کانفرنس میں عامر لیاقت کے بارے میں یہ کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

الطافی راج کی نئی تیاریاں اور اردو وال۔سید عارف مصطفیٰ

   صد حیف ۔۔۔ کہ ایم کیوایم لندن گروپ کے آسیب نے ابھی تک ہم کراچی والوں کا پیچھا نہیں چھوڑا ، کسی نہ کسی بہانے اور رنگ برنگے تماشے کے بل پہ وہ یہاں اپنی پرانی پھڑ پھر سے←  مزید پڑھیے

کل کا عاشق رسالت اور آج کا ۔؟سید عارف مصطفیٰ

 ناموس رسالت کے خلاف توہین آمیز بلاگز لکھنے والے بلاگرزکے خلاف انتہائی سخت ایکشن لے کر  مذہبی و عوامی حلقوں ‌سے عاشق رسالت کا اعزاز پانے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جناب شوکت عزیز صدیقی آج کل سخت مشکل←  مزید پڑھیے