سید عارف مصطفیٰ کی تحاریر

تو بھی کافر وہ بھی کافر۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

حکیم الامت کے اس شعر سے بات کا آغاز کرتا ہوں ۔۔۔ تُو مری نظر میں کافر، میں تری نظر میں کافر ترا دیں نفس شماری، مرا دیں نفس گدازی۔۔ گزشتہ دنوں میری اک فیسبک پوسٹ زیر بحث رہی جس←  مزید پڑھیے

کرسمس کی مبارکباد پہ میرا نکتہء نظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

ہمارے کئی دوست کرسمس کی مبارکباد دینے کو جائز نہیں سمجھتے اور اس معاملے میں اس قدر حساس ہیں کہ انکی دانست میں یہ کام شرک کے گناہ عظیم کے مساوی ہے بلکہ خود شرک ہی ہے اور اس کا←  مزید پڑھیے

پشاور کے ملبے میں ڈھاکا کو دبایا نہیں جاسکتا ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

 بہت دلگیر ہوں ، اپنے اداروں سے محبت بھی بہت ہے اس لیئے قلم رک رک جاتا ہے لیکن وطن سے محبت اداروں سے بڑھ کر ہے اور اسی لیئے بڑی دلسوزی سے عرض ہے کہ یہ بات بڑی شدت←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت بتاؤ۔۔ یہ کیسی لیاقت ہے ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

بقول خود ، زنا سے بچنے کے لیئے دوسری شادی پہ مجبور ہوجانے والے عوامی کمپیئر اور دینی اسکالر کا امیج حاصل کرنے والے عامر لیاقت نے گزشتہ دنوں ایک ٹی وی چینل پہ انٹرویو دیتے ہوئے یہ کہا ہے←  مزید پڑھیے

کیا سانحہء پکا قلعہ کو مقننہ عدلیہ اور میڈیا نے یکسر بھلادیا ؟۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

شدید حیرت بھی ہے اور افسوس بھی ۔۔۔۔ ! پاکستانی میڈیا بھی فراموشی و بے حسی کے سناٹوں کا اسیر بنا نظر آتا ہے کیونکہ شاید اس نے بھی خود کو سیاسی اغراض اور مصلحتوں کے تابع کردیا ہے۔۔۔ اور←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس ثاقب نثار کے نام ایک کھلا خط۔۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

محترم المقام جناب ثاقب نثار صاحب چیف جسٹس آف سپریم کورٹ آف پاکستان درخواست بعنوان :‌ انصاف کی رو سےسانحہء ماڈل ٹاؤن سے پہلے شہدائے پکا قلعہ حیدرآباد کا قصاص لیا جائے —————- جناب عالی : ایک بار پھر 17←  مزید پڑھیے

دوسری شادی جائز لیکن دھوکا دہی ناجائز کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

ان دنوں اپنی دوسری شادی کے حوالے سے لفظوں کے کھلاڑی عامر لیاقت پھر خبروں میں ان ہیں‌ پہلے زوردار ولیمے کی خبریں منظر عام پہ آئیں‌، اسکے بعد انکی بیٹی دعا کی وہ  مختصر مگر دلگداز نظم منظرعام پہ←  مزید پڑھیے

یہ بیچارے یوٹرن کے وکیل۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

بڑے بڑوں کے بت ٹوٹ گئے مگر یہ بت ۔۔۔! پندرہ برس قبل 9 اپریل 2003 کا وہ منظر جو سب عالمی میڈیا نے دکھایا تھا مجھے بری طرح سے یاد آرہا ہے کہ جب بغداد کے وسط میں ایک←  مزید پڑھیے

محض بیانات نہیں تلافی کے فوری اقدامات بھی ضروری ہیں۔۔۔سید عارف مصطفٰی

لگتا ہے بھنور کی گرہیں کھلنے کو ہیں اور بالآخرعقلیت نے ہی راہ دکھائی ہے ۔۔۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یہ سب بھی پہلے سے طے شدہ ہو اور تھکا مارنے سے میڈیا کو اپنی راہ پہ لانے کی←  مزید پڑھیے

معاملہ یوم اقبال کی چھٹی کا نہیں ، علامہ اقبال کی چھٹی کا ہے۔۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

گزشتہ برس نومبر میں فیض آباد دھرنے کے بعد ہونے والے معاہدے میں ( جس پہ فوج کے نمائندے و مصالحت کار کے دستخط بھی ثبت ہیں ) یوم اقبال کی تعطیل کا مطالبہ مان لیئے جانے کے باوجود وفاقی←  مزید پڑھیے

اس ایک قتل نے کتنوں کی راہیں ہموار کیں ؟۔۔۔۔۔سیدعارف مصطفٰی

طالبان کے بانی اور روحانی باپ کہلانے والے 81 سالہ بزرگ سیاسی رہنماء مولانا سمیع الحق کی شہادت معمولی واقعہ نہیں ، وہ اپنے والد مولانہ عبدالحق کے 71 برس قبل قائم کردہ مشہور و وسیع و عریض مدرسے ،مدرسہ←  مزید پڑھیے

کیا یہ ثابت نہیں ہوا کہ قانون اندھا نہیں ہے ؟؟۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

یوں تو دنیا تیزی سے بدل رہی ہے لیکن کچھ چیزوں کا کبھی نہ بدلنا ہی بہتر ہے ورنہ معاشرہ اپنا توازن ہی کھو دے گا – میری مراد معیارات سے ہے خصوصاً صحیح و غلط سے وابستہ پیمانے ۔۔۔←  مزید پڑھیے

جرائم کی بیخ کنی اور میڈیا کا کردار۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

قصور کی بےقصور زینب اور 8 دیگر معصوم نوعمر بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرڈالنے کا مجرم عمران علی تختہء دار پہ جھول کر بلآخر اپنے کیفرکردار کو پہنچا ۔۔ لیکن اسکی اس موت کو اس قدر عبرتناک نہ←  مزید پڑھیے

چار سال پہلے کیا ہوا تھا ؟۔۔۔۔۔ سید عارف مصطفٰی

بالآخر حق نواز گنڈہ پور بھی بول ہی پڑے ۔۔۔ چند روز قبل طاہرالقادری کی پاکستان عوامی تحریک کے جنرل سیکریٹری نے برسرعام اپنے بیان میں اعتراف کیا ہے کہ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے 4 سال قبل←  مزید پڑھیے

حلیم دلیم، اور عبدالحلیم۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

اس میں شاید کسی کو اختلاف نہ ہو کہ فی زمانہ مومن اور کافر تا پنجابی و مہاجر کا فرق مٹانے والی واحد شےحلیم ہی ہے جسکے ہوتےمحمود و ایاز ایک ہی میز پہ چپ چاپ بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔←  مزید پڑھیے

فرض کفایہ۔۔۔۔۔عارف مصطفٰی

میں جو الجھتا پھرتا دکھتا ہوں مخالف لہروں سے لڑتا رہتا ہوں سماعتوں پہ بوجھ بنتا ہوں ذلتیں بھگتتا ہوں بدنام ہوتا ہوں تم کیا سمجھتے ہو مجھے خبر نہیں کیا نامقبول ہونا بہت سی بارگاہوں کا مردود ہونا کتنا←  مزید پڑھیے

اہل صحافت کے لیے قیامت کی گھڑی ہے۔۔۔سید عارف مصطفٰی

حریت فکر کی شمع بجھی جاتی ہے خبر کی آزادی خواب ہوئی جاتی ہے مانو سچ وہی ہےجو طاقت نے کہا ہے زندگی ورنہ ، عذاب ہوئی جاتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ خود←  مزید پڑھیے

انصاف نہیں جیتا ،قانونی کمزوریوں کی فتح ہوئی ہے۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

اڈیالہ جیل کے پنچھی اڑ کے جاتی امراء کے چمن جاپہنچے ۔۔۔ نونی جشن مسرت بپا کئے ہوئے ہیں جنونی بنے ہوئے ہیں ۔ ناچتے ناچتے تھک جاتے ہیں تو ڈھول بجانے لگتے ہیں  جبکہ انصافیوں کے صحن میں شاید←  مزید پڑھیے

ہم لاہور سے پلٹ آئے۔۔۔ سید عارف مصطفٰی

لاہور والے یار من پروفیسر سلیم ہاشمی جائز تعلقات میں بھی اس قدر والہانہ پن دکھاتے ہیں کہ جتنا ناجائز تعلقات والے بھی نہیں کرپاتے سو یہ کیسے ممکن تھا کہ وہ اردو کانفرنس برپا کریں اور ہم کراچی بیٹھے←  مزید پڑھیے

اگر یہ اہم معاملہ ہے تو اسے پہلے طے کیوں نہیں ہونا چاہیے؟۔۔۔۔ سید عارف مصطفٰی

اگر اب بھی آنکھیں نہ کھلیں تو بالکل واضح ہوچلا ہے کہ اب آئین کی اسلامی شقیں غیرمؤثر ہونے کو ہیں اور شریعت اس ملک کے کاروبار مملکت ، جمہوری تشخص اور سیاسی بیانیئے سے لاتعلق ہونے جارہی ہے اور←  مزید پڑھیے