عمار خان ناصر کی تحاریر
عمار خان ناصر
مدیر ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ

عصری مسائل میں سیرتِ طیبہ کی معنویت/عمار خان ناصر

سیرتِ طیبہ کے پیغام کو عصر حاضر سے مربوط کرنے کی کاوشیں ایک تو مسلمانوں کے اس اعتقاد کا اظہار ہیں کہ اللہ کے آخری پیغمبر کی صورت میں انھیں جو راہ نمائی عطا کی گئی ہے، وہ آج بھی←  مزید پڑھیے

ٹی ٹی پی کا بیانیہ اور افغان حکومت کی سرپرستی/عمار خان ناصر

گذشتہ دنوں پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے نمائندہ علماء نے ’’پیغام پاکستان’’ کے عنوان سے تحریک طالبان پاکستان کے ریاست مخالف موقف کو رد کرتے ہوئے ایک متفقہ اعلامیہ جاری کیا۔ اسی موقع پر ممتاز عالم دین مولانا مفتی←  مزید پڑھیے

غیر بنی اسرائیل میں مسیحیت کی تبلیغ ۔۔عمار خان ناصر

مطالعہ مسیحیت بہت ابتدائی عمر سے دلچسپی کا موضوع رہا ہے۔ ان دنوں چارلس ٹیلر کی کتاب کی تلخیص کے سلسلے میں دوبارہ بہت سی چیزیں دیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ ایک اہم سوال پر مسلمان متکلمین یا مناظرین←  مزید پڑھیے

مذہبی معاشرہ اور لبرل ازم۔۔عمار خان ناصر

لبرل ازم کی اصطلاح ہمارے ہاں عموماً‌ سماجی آزادیوں کے تناظر میں استعمال ہوتی ہے اور اس سے مراد انفرادی آزادیوں پر ایسی قدغنوں کو رد کرنا لیا جاتا ہے جو سماج، مذہب یا ریاست کی طرف سے عائد کی←  مزید پڑھیے

غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ مساجد کا حکم ۔۔محمد عمار خان ناصر

گذشتہ دنوں کراچی میں ایک مسجد کے انہدام سے متعلق سپریم کورٹ کا حکم قومی سطح پر زیربحث رہا اور اس کی موزونیت یا غیر موزونیت پر مختلف نقطہ ہائے نظر سامنے آئے۔ اس ضمن میں کسی خاص مقدمے کے←  مزید پڑھیے

پُرتشدد مذہبی بیانیے: خود احتسابی کا وقت۔۔عمار خان ناصر

(سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل کے پس منظر میں اس موضوع پر سوشل میڈیا پر پیش کی گئی معروضات) توہین مذہب کے الزام پر کسی کو مار دینے کے واقعات میں وقفہ جتنا کم ہوا←  مزید پڑھیے

خاندانی نظام اور دور جدید کے رجحانات(2،آخری حصہ)۔۔عمار خان ناصر

سنیہ ڈار: یعنی  مسلمانوں کے لیے بھی زمانے اور صورتحال کی بنا پر اس وضع شدہ نظام کے اندر تغیر و تبدل ممکن ہے بشرطیکہ وہ تبدل شریعت سے انحراف پر مبنی نہ ہو؟ اور یہ فطری پدر سری نظام←  مزید پڑھیے

خاندانی نظام اور دور جدید کے رجحانات(1)۔۔عمار خان ناصر

(حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر اس موضوع کے بعض اہم پہلووں سے متعلق کچھ  معروضات پیش کی گئیں جنھیں ایک مناسب ترتیب سے یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔) قیامت کے قریب رونما ہونے والے مظاہر کا ذکر متعدد←  مزید پڑھیے

پیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے۔۔عمار خان ناصر

بنی نوع انسان (جدید سماجی علوم کی اصطلاح میں ہوموسیپئنز ) کو شعور، ارادہ اور عقل کے حوالے سے خاص امتیازات کے باعث کچھ بنیادی سوالات سے واسطہ ہے۔ انسانی تاریخ انھی سوالات سے نبردآزمائی کی داستان ہے۔ ان میں←  مزید پڑھیے

اسلامی شریعت اور حلالہ / ایک سوال نامہ اور اس کے مختصر جوابات۔۔عمار خان ناصر

ہمارے معاشرے میں دین وشریعت کے غلط اور مبنی بر جہالت فہم کے جو مختلف مظاہر پائے جاتے ہیں، ان میں سے ایک، حلالہ کی رسم ہے۔ مروجہ رسم کے مطابق حلالہ کا تصور یہ ہے کہ اگر شوہر، بیوی←  مزید پڑھیے

نصوص کے فہم اور تعبیر پر واقعاتی تناظر کے اثرات۔۔عمار خان ناصر

نص کی تعبیر میں جو چیزیں مفسر یا فقیہ کے فہم پر اثر انداز ہوتی ہیں، ان میں ایک اہم چیز وہ عملی صورت حال ہوتی ہے جس میں کھڑے ہو کر مفسر یا فقیہ نص پر غور کرتا اور←  مزید پڑھیے

عورت کی تقدیس وتکریم اور موجودہ صورت حال (2)۔۔عمار خان ناصر

عورت کو عدم تحفظ کی صورت حال کا سامنا اپنی خلقی اور حیاتیاتی خصوصیات کی وجہ سے ہوتا ہے اور آج سے نہیں، ہمیشہ سے ہے۔ دوسرے لفظوں میں، عورت کا غیر محفوظ یا مردانہ جارحیت کا ہدف ہونا ایک←  مزید پڑھیے

عورت کی تقدیس وتکریم اور موجودہ صورت حال (1 )۔۔عمار خان ناصر

اقبال پارک کے حادثے کے پس منظر میں مختلف اہل دانش نے جو گفتگو کی، اس کی روشنی میں بنیادی غور طلب سوال یہ سامنے آتا ہے کہ مشرقی معاشروں میں عورت کی تقدیس اگر ایک قدر کے طور پر←  مزید پڑھیے

سیرت ِنبوی وسیرتِ صحابہ میں جہاد کی مرکزی اہمیت غور طلب ہے۔۔عمار خان ناصر

تاریخ عالم میں مذہبی نقطہ نظر سے نبیﷺ  اور صحابہ کے جہاد کی معنویت کو جتنی بصیرت سے یہودی مورخہ پیٹریشیا کرون نے بیان کیا ہے، شاید کسی مسلم مورخ نے بھی نہ کیا ہو۔ اپنے یہودی پس منظر کی←  مزید پڑھیے

مسلم معاشرہ اور جنسی انحراف کے پرانے اور نئے رجحانات۔۔محمد عمار خان ناصر

مذہبی راہ نماؤں کے جنسی بداخلاقی میں ملوث ہونے کے واقعات گذشتہ کچھ عرصے سے ایک تسلسل کے ساتھ سامنے آ رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں ایسے ہی ایک واقعے نے غیر معمولی توجہ حاصل کی اور اس کی سنگینی کے←  مزید پڑھیے

عقل و مذہب مکالمہ(2،آخری حصّہ )۔۔عمار خان ناصر

تاہم، یہاں ہمارے لیے قابل توجہ نکتہ یہ ہے کہ مغربی معاشروں کے تناظر میں انسان کی اس حیوانی تفہیم کا موقف اور مذہبی اقدار کو انسانی زندگی کی تشکیل کے دائرے سے بے دخل کرنے کا فیصلہ کوئی ایسا←  مزید پڑھیے

عقل و مذہب مکالمہ(1)۔۔عمار خان ناصر

عقل اور مذہب کے باہمی تعلق یا موافقت ومخالفت کی بحث میں سب سے پہلا نکتہ جس کی تنقیح ضروری ہے، وہ یہ ہے کہ عقل سے مراد کیا ہے اور کس مفہوم میں مذہب کے ساتھ اس کے موافقانہ←  مزید پڑھیے

چھوٹی عمر کے بچوں کو رسمی تعلیم دینے کا چلن۔۔عمار خان ناصر

بچوں کی رسمی تعلیم کا عمل کس عمر سے شروع کیا جائے اور ابتدائی تعلیم کے مندرجات اور ترجیحات کیا ہونی چاہیئں؟ یہ کسی بھی معاشرے میں تعلیمی نظام سے متعلق سوالات میں ایک بنیادی اور اہم ترین سوال ہے۔←  مزید پڑھیے

عدت کے احکام ۔ چند ضروری توضیحات۔۔۔عمار خان ناصر

احکام شریعت عموماً‌ دو طرح کے پہلوؤں کا مجموعہ ہوتے ہیں۔ ایک پہلو ’’معلل’’ یعنی کسی قانونی علت پر مبنی ہوتا ہے جس کے وجود یا عدم وجود پر حکم کا مدار رکھا جاتا ہے اور مجتہدین اس کی روشنی←  مزید پڑھیے

کشف والہام کا امکان اور تصوف میں اس کی ادارہ جاتی تنظیم۔۔عمار خان ناصر

ختم نبوت کے بعد ایک شخصی اور انفرادی فضیلت کے طور پر کشف والہام کا کوئی امکان ہے یا نہیں، اور تصوف میں اس کو institutionalize کر کے جو صورت دے دی گئی ہے، اس کی ختم نبوت اور اس←  مزید پڑھیے