عمار خان ناصر کی تحاریر
عمار خان ناصر
مدیر ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ

قتال کی علت: حنفی فقہا کا نقطہ نظر (1)

سورئہ براءة میں مشرکین اور اہل کتاب کے خلاف قتال کا حکم ان کے ایمان نہ لانے کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔ اگر ان احکام کی تعمیم ان کے پورے پس منظر کے ساتھ کرتے ہوئے ان نصوص کو←  مزید پڑھیے

مذہب اور معاشرتی اصلاح – خواتین کے مقام وحقوق کے تناظر میں

اللہ کے مستند پیغمبروں کی دعوتی جدوجہد سے مذہب کا جو تصور سامنے آتا ہے، اس کا ایک بہت بنیادی جزو معاشرتی ناہمواریوں اور اخلاقی بگاڑ کی اصلاح ہے۔ مذہب انسان کے عقیدہ وایمان کے ساتھ ساتھ اس کے عمل←  مزید پڑھیے

میرا مطالعہ (2)

مغربی فلسفے کے ساتھ اشتغال معلوم نہیں کب اور کیسے شروع ہوا۔ تاہم اتنا واضح ہے کہ اس کی وجہ مذہب سے بے اطمینانی نہیں تھی، کیونکہ مجھے اپنے ذہنی سفر میں الحاد سے کبھی سابقہ پیش نہیں آیا۔ بظاہر←  مزید پڑھیے

مغربی تہذیب کے مفید تصورات وتجربات سے استفادہ

مغربی تہذیب نے گذشتہ کئی صدیوں میں فکری ارتقا کا جو سفر طے کیا ہے، اس نے متعدد اسباب سے اسے مذہب اور روحانیت سے دور کر دیا ہے اور وہ بلاشبہ اس وقت دنیا میں ایک لادینی تہذیب کا←  مزید پڑھیے

چھوٹی عمر کے بچے اور رَسمی تعلیم کا ’’عذاب‘‘

بچوں کی رسمی تعلیم کا عمل کس عمر سے شروع کیا جائے اور ابتدائی تعلیم کے مندرجات اور ترجیحات کیا ہونی چاہییں؟ یہ کسی بھی معاشرے میں تعلیمی نظام سے متعلق سوالات میں ایک بنیادی اور اہم ترین سوال ہے۔←  مزید پڑھیے

جدید معاشرہ اور اہل مذہب کی نفسیات

اہل دین کی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ انبیا کی نیابت کرتے ہوئے دین کے پیغام کو معاشرے تک پہنچائیں، دین کے حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیوں اور شکوک وشبہات کو دور کریں اور دینی واخلاقی تربیت←  مزید پڑھیے

اسلامی ریاست اور سیکولرازم کی بحث

(کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر پاکستان کی نظریاتی اساس کے حوالے سے جاری بحث میں راقم الحروف نے وقتاً فوقتاً مختصر تبصرے لکھے تھے، انھیں یہاں ایک ترتیب کے ساتھ یکجا پیش کیا جا رہا ہے۔) منطقی مغالطوں میں←  مزید پڑھیے

عرب ایران تنازع۔ تاریخی وتہذیبی تناظر اور ہوش مندی کی راہ

شرق اوسط میں عرب ایران تنازع کے جہاں سیاسی اور جغرافیائی پہلو اہم ہیں، وہاں اس کی حقیقی ماہیت کو سمجھنے کے لیے اس کا تاریخی وتہذیبی تناظر بھی پیش نظر رہنا بہت ضروری ہے۔ بطور ایک مشخص مذہبی روایت←  مزید پڑھیے

میرا مطالعہ (1)

(برادرم عرفان بھٹی کی فرمائش پر ان کے زیر ترتیب مجموعے ’’میرا مطالعہ’’ کی دوسری جلد کے لیے لکھا گیا) ۱۔ ابتدائی تعلیم اور ذوق مطالعہ کی بیداری لگ بھگ چار سال کی عمر تھی جب ہم گکھڑ سے گوجرانوالہ←  مزید پڑھیے

تہذیب جدید اور خواتین کے استحصال کے ’’متمدن‘‘ طریقے

خواتین کے استحصال اور ان پر ظلم وستم کو عموماً روایتی معاشرے کا ایک مظہر تصور کیا جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس صورت حال کا واحد ماخذ روایتی معاشرہ نہیں، جدید لبرل اور سرمایہ دارانہ معاشرت اس استحصال←  مزید پڑھیے

پاک بھارت تعلقات اور اقبال وجناح کا زاویہ نظر

انگریزی دور اقتدار میں برصغیر کی اقوام جمہوریت کے جدید مغربی تصور سے روشناس ہوئیں اور برطانوی حکمرانوں نے اسی تصور کے تحت ہندوستان کے سیاسی نظام کی تشکیل نو کے لیے اقدامات کا آغاز کیا تو یہاں کی دو←  مزید پڑھیے

مکالمہ کیوں ضروری ہے؟

( mukaalma.comکے نام سے ویب سائٹ کے آغاز کے موقع پر لکھا گیا۔) کسی بھی معاشرے کی تعمیر وتشکیل میں کردار ادا کرنے والے عناصر میں ایک بنیادی عنصر یہ ہوتا ہے کہ معاشرے کے مختلف طبقات کے مابین عملی←  مزید پڑھیے

مغربی فکر وتہذیب اور حمایت دین کے امکانات

امت مسلمہ میں مغرب کے سیاسی ومعاشی غلبے کا جو رد عمل پیدا ہوا، بڑی حد تک قابل فہم ہونے کے ساتھ ساتھ، اس لحاظ سے غیر متوازن ہے کہ اس ساری صورت حال میں امت مسلمہ کا داعیانہ کردار←  مزید پڑھیے

مذہبی فرقہ واریت کا سد باب۔ توجہ طلب پہلو

فرقہ واریت کی اصطلاح عموماً اس مذہبی تقسیم کے حوالے سے استعمال کی جاتی ہے جس کا اظہار مختلف گروہوں کی طرف سے ایک دوسرے کے خلاف تکفیر وتضلیل کے فتاویٰ اور اپنے اپنے وابستگان میں دوسروں کے خلاف مذہبی←  مزید پڑھیے

اختلاف اور منافرت

ادبِ اختلاف مسلمانوں کی علمی روایت کی ایک بہت اہم بحث رہی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد صحابہ میں مختلف دینی اور دنیاوی امور کے فہم کے ضمن میں اختلاف رائے واقع ہوا۔ بعض حساس←  مزید پڑھیے

آسمانی شرائع میں جہاد کا صحیح تصور

جہاد انبیاء کی شریعتوں میں مقصد کے حصول کے ایک ذریعے کے طور پر مشروع کیا گیا ہے اور اہل علم کی تصریح کے مطابق فی ذاتہ کوئی مطلوب یا مستحسن امر نہیں، کیونکہ اس میں انسانی جان ومال کا←  مزید پڑھیے

غیر مسلم معاشروں میں رہنے کے انسانی واخلاقی اصول

قرآن مجید نے سیدنا یوسف علیہ السلام کا واقعہ یہ کہہ کر بیان کیا ہے کہ یہ احسن القصص یعنی بہترین قصہ ہے اور اس میں جستجو رکھنے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں موجود ہیں۔ اس واقعہ کے سبق←  مزید پڑھیے

جمہوریت اور حاکمیت عوام ۔ چند منطقی مغالطے

جمہوریت کو ’’حاکمیتِ عوام‘‘ کے نظریے کی بنیاد پر کفریہ نظام قرار دینے اور حاکمیت عوام کو اس کا جزو لاینفک قرار دینے والے گروہ کی طرف سے ایک عامۃ الورود اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ جمہوریت میں اگر←  مزید پڑھیے

سماجی ہم آہنگی اور مذہبی رواداری پر قراقرم یونیورسٹی میں ورک شاپ

قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں ۷ اور ۸ ستمبر ۲۰۱۶ءکو ”سماجی ہم آہنگی، مذہبی رواداری اور ہماری اجتماعی ذمہ داریاں“ کے عنوان پر اقبال مرکز برائے تحقیق ومکالمہ (بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد) اور قراقرم یونیورسٹی کے زیر اہتمام←  مزید پڑھیے

تصادم پسند ذہن کے غور وفکر کے لیے چند سوالات

دور جدید میں غلبہ مغرب کے تاریخی وتہذیبی عوامل اور اس کی فکری وعملی طاقت کے منابع کو پیش نظر رکھتے ہوئے رد عمل کی جو بھی حکمت عملی وضع کی جائے، اس کا بنیادی نکتہ ہمارے نزدیک یہ ہونا←  مزید پڑھیے