عمار خان ناصر کی تحاریر
عمار خان ناصر
مدیر ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ

کورونا وائرس کی وبا اور مذہبی سوالات۔۔محمد عمار خان ناصر

کورونا وائرس کی حالیہ عالمی وبا کے تناظر میں مذہبی نوعیت کے بعض اہم سوالات بھی قومی سطح پر زیر ِبحث آئے اور مختلف حلقے ان پر اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کر رہے ہیں۔ مثلا ًکیا اس وبا کی←  مزید پڑھیے

غیر سازی (Otherization) کے رویے اور دیوبندی روایت۔۔۔۔عمار خان ناصر

کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا پر ایک مختصر تبصرے میں یہ عرض کیا گیا تھا کہ بقا وارتقا اور تنازع للبقاء کی حرکیات کے بغور مطالعہ سے یہ واضح ہوتا ہے کہ برصغیر کی مذہبی فکر کے افق پر مستقبل←  مزید پڑھیے

بوقت ضرورت عارضی نکاح کے جواز کا مسئلہ

دیار غیر میں تعلیمی یا کاروباری ضرورتوں کے تحت وقتی قیام کرنے والوں کے لیے عارضی نکاح کا مسئلہ وقتاً‌ فوقتاً‌ اہل علم وفقہ کے ہاں زیر بحث آتا رہتا ہے۔ اسلامی فقہی روایت میں  اس ضمن میں دو معروف←  مزید پڑھیے

قرب قیامت میں غلبہ اسلام کی پیشین گوئی علامہ انور شاہ کشمیری کا نقطہ نظر۔۔۔عمار خان ناصر

کتب حدیث میں سیدنا مسیح علیہ السلام کے نزول ثانی سے متعلق بعض روایا ت میں یہ بات بیان ہوئی ہے کہ جب وہ تشریف لائیں گے تو صلیب کو توڑ دیں گے، خنزیر کو قتل کر دیں گے اور←  مزید پڑھیے

اسلامی قانون کی تعبیر نو : روایت اور جدیدیت کی بحث۔۔ محمد عمار خان ناصر

دور جدید میں اسلامی قانون کی تعبیر نو کی بحث ایک بے حد نازک بحث ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تعبیر نو کی ضرورت فکر ونظر کے دائرے میں سامنے آنے والے نئے زاویہ ہاے نگاہ کے نتیجے←  مزید پڑھیے

عقد موالاۃاور تقسیم میراث۔ ایک اہم شرعی حکم کی وضاحت۔۔عمار خان ناصر

سورۃ النساء کی آیت ۳۳ کی تفسیر سے متعلق برادرم ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب نے فیس بک پر ایک پوسٹ لکھی ہے جس سے ناچیز کو بھی تحریک ہوئی کہ اس موضوع پر طالب علمانہ رائے اہل علم کے غور←  مزید پڑھیے

اسلامی شریعت اور حلالہ۔۔عمار خان ناصر

جناب عمران شاہد بھنڈر نے فیس بک پر ایک پوسٹ میں حلالہ کے متعلق درست سوال اٹھایا ہے کہ اس طریقے میں شوہر کی غلطی کی سزا بیوی کو کیوں دی جاتی ہے جو غیر منصفانہ بھی ہے اور عورت←  مزید پڑھیے

سرسید احمد خان کے مذہبی افکار اور علماء۔عمار خان ناصر

سرسید احمد خان اور ان کے مذہبی وسیاسی افکار گزشتہ دنوں سوشل میڈیا میں زیر بحث رہے۔ سرسید کے ناقدین نے ان کی مذہبی تعبیرات اور برطانوی اقتدار سے متعلق ان کے جذبات وفاداری کو موضوع بنایا، جبکہ حامیوں نے←  مزید پڑھیے

حنفی فقہاء کے ہاں اخبار آحاد کی قبولیت کا دائرہ۔عمار خان ناصر

(’’فقہائے احناف اور فہم حدیث۔ اصولی مباحث’’ کی ایک فصل) فقہائے احناف کے نزدیک اخبار آحاد، احکام دین کو جاننے کا ایک بڑا ذریعہ ہیں، چنانچہ وہ مخصوص شرائط پر پورا اترنے والی اخبار آحاد کو حجت مان کر ا←  مزید پڑھیے

رشتہ نکاح میں عورت کا حق واختیار اور ہمارے معاشرتی رویے۔۔۔ عمار خان ناصر

اسلامی تصور معاشرت کی رو سے نکاح ایسا رشتہ ہے جو مرد اور عورت کی آزادانہ مرضی اور فیصلے سے قائم ہوتا ہے اور اس کے قائم رہنے کا جواز اور افادیت اسی وقت تک ہے جب تک دونوں فریق←  مزید پڑھیے

روایات میں رفع تعارض کا حنفی منہج.عمار خان ناصر

حنفی اصول فقہ کی کتب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ اگر روایات باہم متعارض ہوں تو رفع تعارض کے لیے سب سے پہلے نسخ کا اصول استعمال کیا جائے گا۔ اس پر یہ اشکال وارد ہوتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

نصوص کی تحدید وتخصیص اور قرآن کی آفاقیت

(ایک صاحب علم کے سوالات کے جواب میں لکھی گئی) سوالات نظم قرآن  کا تصور اور تفسیر میں مخاطب کے تعین کا مسئلہ  (اورا س کے ساتھ اتمام حجت کا قانون بھی ) سامنے آنے کے بعد احکام کی تحدید←  مزید پڑھیے

بین المذاہب مکالمہ سے متعلق چند اہم سوالات اور ان کے جوابات۔ عمار خاں ناصر

گزشتہ چند مہینوں کے دوران میں راقم الحروف کو کرسچین اسٹڈی سنٹر اسلام آباد کے زیر اہتمام بین المذاہب مکالمہ کی بعض نشستوں میں شرکت اور حاضرین کے سوالات کے جواب میں اپنے فہم کے مطابق گزارشات پیش کرنے کا←  مزید پڑھیے

فہم قرآن کے چند اخلاقی اور لسانی اصول

(فہم قرآن کے اصول ومبادی سے متعلق ایک لیکچر سیریز میں کی گئی گفتگو) قرآن مجید کا مطالعہ کرتے ہوئے، اس کی آیات کی تفسیر وتوضیح کرتے ہوئے اور اللہ تبارک وتعالیٰ کی منشا اور مدعا متعین کرتے ہوئے کچھ←  مزید پڑھیے

روزہ قضا کرنے کے شرعی عذر کا معیار

اس رمضان میں سوشل میڈیا پر جاری مذہبی بحثوں میں سے ایک نمایاں بحث یہ ہے کہ روزہ چھوڑنے کے لیے شرعی عذر کا معیار کیا ہے؟ قرآن مجید میں تصریحاً‌ مرض یا سفر کی وجہ سے رمضان کا روزہ←  مزید پڑھیے

شرعی سزائیں اور جدید تمدنی نفسیات

بعض اہل فکر کے ہاں شرعی سزاوں کے نفاذ کے ضمن میں یہ زاویہ نظر ملتا ہے کہ چونکہ جدید ذہن مختلف تمدنی اور نفسیاتی عوامل کے تحت شرعی سزاوں سے اجنبیت محسوس کرتا ہے اور ان سزاوں کا نفاذ←  مزید پڑھیے

مسجد حرام میں غیر مسلموں کا داخلہ ۔ حنفی فقہاء کا موقف

سورہ براء ت کی آیت ۲۸ میں اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کو یہ حکم دیا ہے کہ”یا ایہا الذین آمنوا انما المشرکون نجس فلا یقربوا المسجد الحرام بعد عامہم ہذا”،”مشرک تو بس ناپاک ہیں، اس لیے وہ اس سال←  مزید پڑھیے

اہل ذمہ کا فقہی تصور اور دور جدید کے اجتہادات

کلاسیکی روایت کے مطابق غیر مسلموں کے ساتھ اسلامی ریاست کے تعلق کی آئیڈیل صورت عقد ذمہ ہی ہے جس میں ان پر جزیہ کی ادائیگی اور دیگر شرائط کی پابندی لازم ہو اور وہ کفر واسلام کے اعتقادی تناظر←  مزید پڑھیے

جمہوری اسلامی ریاست میں غیر مسلم شہریوں کی شرعی حیثیت

کسی طبقے کو معاشرے میں کیا حیثیت حاصل ہے اور اس کے شہری وسیاسی حقوق کیا ہیں، اس کے تعین میں مجموعی معاشرتی رویوں کے ساتھ ساتھ آئینی وقانونی تصورات کو بھی بہت اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ مسلم اکثریتی معاشروں←  مزید پڑھیے

قتال کی علت: حنفی فقہا کا نقطہ نظر (2)

دور متوسط کے حنفی فقہا کے ہاں یہ بحث چونکہ ایک ضمنی مسئلے یعنی اہل کفر کے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے کے جواز یا عدم جواز کے تحت پیدا ہوئی ہے اور اسی دائرے تک محدود رہی ہے،←  مزید پڑھیے