علی اختر کی تحاریر
علی اختر
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں ۔

میں خدا کو نہیں مانتا ۔۔۔علی اختر/قسط1

(پاکستان میں مذہب بیزاروں اور بیرون ملک اسلام پسندوں کے درمیان گزرے کچھ وقت کی یادداشتیں ) یہ غالباً سن 2010 کی بات ہے ۔ مجھے کمپنی کی گاڑی آفس سے ٹھیک 7 بجے گھر پہنچا دیتی تھی۔ ہفتے میں←  مزید پڑھیے

عشق ممنوع اور خانقاہی شیلٹر۔۔۔علی اختر

ابھی پچھلے برس کی  بات ہے ۔ کراچی کے علاقے پی آئی  بی کا لونی سے ایک دوشیزہ غائب ہو گئی  ۔ گھر والوں نے بین کیا۔ “ہائے ہائے ! بچی لے گئے کمینے ” ۔ “اغواء کر لیا معصوم←  مزید پڑھیے

خاکوانی و تارڑ صاحب، آئیٹم سانگ اور سول ایوارڈز ۔۔۔۔علی اختر

میرے ایک بہت ہی پسندیدہ کالمسٹ جناب محترم خاکوانی صاحب نے پچھلے دنوں ایک کالم “سول ایوارڈ” سے متعلق لکھا ۔ یہ ایوارڈ ہر سال مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق لوگوں کو  23 مارچ کو صدر پاکستان کے ہاتھ←  مزید پڑھیے

قتل سے بڑا المیہ قاتل کا اطمینان ہے۔۔۔۔علی اختر

نیلی شرٹ میں ملبوس وہ دبلا پتلا نو عمر سا لڑکاہے۔ ہاتھوں  پرپٹیاں بندھی ہیں ۔ چہرے پر سکون جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو ۔ بظاہر بے ضرر سا نظر آنے والا یہ نو جوان تھوڑی دیر پہلے اپنی←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ حملہ اور منافق دنیا۔۔۔علی اختر

نیوزی لینڈ کے شہر “کرائسٹ چرچ” میں ایک افسوسناک سانحہ ہوا جب “برنٹن” نامی ستائیس سالہ ایک جنونی انسان نے مسجد میں نماز جمہ کے اجتماع کے دوران بے گناہ نمازیوں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے کو←  مزید پڑھیے

پاکستان کی موزہ چور فیمینسٹس (پارٹ ٹو)۔۔۔۔۔علی اختر

کہتے ہیں کہ  جب انسان کی قسمت میں ہی ذلالت لکھی ہو تو آدمی جنگی طیارے پر بیٹھ کر آتا ہے اور جھانپڑ، لاتیں کھانے کے بعد چائے پی کر اطمینان کے ساتھ اگلے روز واپس گھر چلا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی موزہ چور فیمینسٹس۔۔۔۔علی اختر

مضمون کے شروع ہی میں عرض کرنا تھا کہ  مضمون نگار ایک غیر جانب دار معصوم سا انسان ہے جسکا لیفٹ اور رائٹ ونگ وغیرہ سے کوئی  تعلق نہیں مگر محض تحقیقی بنیادوں پر اپنا ناقص تجزیہ قارئین کے سامنے←  مزید پڑھیے

“میجر عدنان ” ہمیں تم پہ ناز ہے ۔۔۔۔علی اختر

ِمملکت خدا داد پاکستان کی حفاظت اور اسکے دشمنوں کے خاتمے کے لیے جہاں ہماری مسلح افواج نے میدان جنگ میں ، ہماری نیوی نے سمندر میں تو ہماری ایئر فورس نے فضائی راستوں کی حفاظت کے لیئے قربانیاں دی←  مزید پڑھیے

اصلی قیدی آزاد کرانے والے۔۔۔علی اختر

2 جولائی ، 1972 پاک بھارت جنگ ختم ہوئے ساڑہے آٹھ ماہ ہو چکے ہیں ۔ تیرہ دن پر محیط جنگ جس کا اختتام 16؛دسمبر 1971 میں ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں عوامی سرنڈر کی صورت میں ہوا اور اب←  مزید پڑھیے

دشمن مرے تے خوشی نہ کریے۔۔۔علی اختر

ہاں وہ سپاہی تھے۔ اپنے ملک کے محافظ۔ ۔ اپنے ملک کے محافظ اور میرے ملک کے دشمن ۔ اس میں کوئی  شک نہیں ۔ لیکن یہ ملک ہے کیا۔ ایک چار دیواری ۔ کچھ لوگوں کا ہجوم ۔ چلیں←  مزید پڑھیے

ایسا تو ہوتا رہتا ہے ،اٹس نارمل۔۔۔۔۔علی اختر

دنیا بھر میں ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں ۔ جی ہاں ایسا ہوتا رہتا ہے۔ یہ دنیا ہے یہاں سب ممکن ہے ۔ امن و امان برقرار رکھنے کے لیئے ایسا کچھ ہوتا رہتا ہے۔ ایسا کئی  بار ہوا ہے←  مزید پڑھیے

چوہا فرائی۔۔۔۔علی اختر

آج شاہی میرے پاس بہت دن بعد آیا ۔ چہرہ خوشی سے تمتما رہا تھا ۔ مجھے دیکھتے ہی خوشی سے چہکا، ” یار تمہیں ایک بہت ہی بہترین رپورٹ پڑھوانی ہے “۔ یہ کہتے ہوئے ایک اخبار میرے سامنے←  مزید پڑھیے

کیا قائد اعظم نے کچھ سکھایا بھی ہے ؟۔۔۔۔علی اختر

کہتے ہیں کے پاکستان محمد علی جناح نے  بنایا ۔ پاکستان تقریباً  سارے ہی افراد ان سے وقف ہیں اور اس جان پہچان کی وجہ انکی ملکی و قومی خدمات کے علاوہ کرنسی نوٹوں پر انکی تصویر بھی ہے ۔←  مزید پڑھیے

سولہ دسمبر احتساب کب ہوگا۔۔۔۔علی اختر

کسی بھی کوتاہی، جرم و لا پرواہی پر احتساب کا نہ ہونا یا اسے خاموشی سے درگزر کر دینا اس جرم و کوتاہی کو بار بار دہرانے کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔ قوم کی حیثیت سے ہمارا ایک نارمل←  مزید پڑھیے

فیسبکی شاعرہ۔۔۔۔علی اختر

یہ انسان کی فطرت ہے کہ  جب بھی وہ کوئی  کام کرتا ہے دیگر افراد کو دکھانا چاہتا ہے۔ چاہتا ہے کہ   لوگوں تک اسکا کام پہنچے لوگ اسکی تعریف کریں ، شہرت اور عزت ملے ، حوصلہ افزائی←  مزید پڑھیے

شیر خوار کو آفس لیجانا نقصاندہ ہے ۔۔۔۔علی اختر

ابھی چند دن پہلے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی  جسمیں ایک خاتون افسر اپنے بچے کو گود میں لیئے دفتری امور سر انجام  دیتے دکھائی  دیں ۔ یہ خاتون کوئی  عام سی افسر نہیں بلکہ انتہائی  بالا قسم←  مزید پڑھیے

بیڈ روک کیفے۔۔۔۔علی اختر

میں دروازے سے داخل ہوا تو منظر ہی کچھ اور تھا سامنے پوسٹر لگا تھا “بیڈ روک کیفے” ۔ داہنی طرف نظر اٹھائیں تو شوٹنگ ٹاگٹ کا بورڈ لگا تھا۔ جسکےسامںے اسنوکر کی میز موجود تھی۔ ساتھ ہی ایک فریج←  مزید پڑھیے

میڈ ان چائنہ ہیرو ز۔۔۔۔علی اختر

میں جس بلڈنگ کا رہائشی ہوں وہاں پچھلے ہفتے چوری کی ایک واردات ہوئی   ۔۔ہوا کچھ یوں  کہ  چوتھے فلور پر موجود ایک فلیٹ سے ایک بیگ غائب ہو گیا ۔بیگ اس فلیٹ میں رہنے والی ایک عورت کا←  مزید پڑھیے

لطیفہ ٹویٹ اور میڈیا۔۔۔علی اختر

کبھی کبھار مجھے  خبریں دیکھنے کا اتفاق بھی ہوتا ہے اور خبروں کے دوران اکثر و بیشتر لطیفہ خبریں بھی مل جاتی ہیں ۔ چلیں آپ کو  گزشتہ دو تین روز  کی خبروں پر مشتمل کچھ لطیفے سناتے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

اصلی وقدیمی مرض۔۔۔علی اختر

آپ نے کچھ حکیمی ادویات کے ساتھ ٫اصلی و قدیمی” لکھا دیکھا ہوگا۔ اس عبارت سے مراد یہ ہوتی ہے کہ  مارکیٹ میں موجود اس نام یا   ملتے جلتے ناموں کی ادویات جعلی ہیں اور محض یہی دوا اصلی ہے۔←  مزید پڑھیے