علی اختر کی تحاریر
علی اختر
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں ۔

چھرا مار حملہ آور کے دن پورےہونے کو ہیں۔۔۔ علی اختر

حالیہ دنوں میں ہمارے شہر کراچی میں ایک چھرا مار حملہ آور نے دہشت پھیلا رکھی ہے۔ اس حملہ آور کی کاروائیاں گلستان جوہر کے علاقے رابعہ سٹی سے شروع ہوئیں اور حالیہ دنوں میں اسکا دائرہ کار گلشن اقبال←  مزید پڑھیے

این اے ۔ 120 کا تھرما میٹر۔۔۔ علی اختر

این ۔اے120 سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا انتخابی حلقہ تھا جہاں سے وہ پچھلے الیکشن میں قومی اسمبلی کے ممبر  منتخب ہوئے تھے اور پھر تقریبا ًچار سال تک وزیر اعظم پاکستان کے عہدے پر رہنے←  مزید پڑھیے

شاہی اور آنڈو بکرا داستان عشق۔ آخری قسط

کہتے ہیں کے وقت بغیر بریک کے یعنی بے لگام گھوڑے کی طرح ہوتا ہے۔ دن، مہینوں میں اور مہینے ، سالوں میں بدل جاتے ہیں۔ تو بھلا یہ پانچ دن کیا چیز تھے۔ اعمال جیسے بھی ہوں آخر کو←  مزید پڑھیے

شاہی اور آنڈو بکرا۔ داستان عشق قسط 2

ہم نے مارکیٹنگ کے سبجیکٹ میں پڑھا تھا کہ صارف کی کئی قسمیں ہیں ۔ کچھ پرائز کونشس ہوتے ہیں تو کوئی کوالٹی کونشس۔۔ ہمارا شاہی کوانٹٹی کونشس واقع ہوا ہے۔ یعنی جتنے پیسے جیب میں ہوں ا ن میں←  مزید پڑھیے

شاہی اور آنڈو بکرا۔داستان عشق۔قسط 1

ہم شہری لوگوں کا جانوروں سے بھرپور ٹاکرا سال میں ایک بار بڑی عید پر ہوتا ہے جب ہمارے گلی کوچے جانوروں کے باڑوں میں بدل جاتے ہیں۔ ہر طرف چھن چھن کی آواز ہوتی ہے جو کہ  جانوروں کو←  مزید پڑھیے

یوم آزادی اور ایک پاکستانی کی دیار غیر میں موت

خلیل میرے بہت اچھے دوست ہیں ۔ گزشتہ دس سال سے استنبول ترکی میں مقیم ہیں۔ خلیل نسلاً افغانی ترکمان ہیں جو کہ بچپن میں اپنے خاندان کےساتھ افغانستان سے پاکستان آگئے تھے۔ پاکستان میں کراچی کے علاقے مہاجر کیمپ←  مزید پڑھیے

واہ رے بانجھ عدالت، تیری پُھرتیاں

میں زندگی میں صرف ایک بار عدالت گیا ہوں، ہوا کچھ یوں کہ میرے والد کے ایک دوست کا بیٹا یونی ورسٹی سےواپسی پر قتل ہوگیا تھا اور قاتل بھی اسکا ہم جماعت ہی تھا اور پولیس کی تحویل میں←  مزید پڑھیے

رمضان : ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے

میرا ایک دوست ہے جس کا نام تو کچھ اور ہے لیکن لوگ شاہی کے نام سے پکارتے ہیں ۔ اس کا یہ نام کیسے پڑا وہ ایک الگ کہانی ہے ابھی جس بات کا ذکر کرنا ہے وہ اس←  مزید پڑھیے

احمد پور سانحہ، سب سے اہم وجہ

آج اتوار کے روز جب کہ لوگ عید کی تیاریوں میں مگن تھے، ایک نہایت ہی افسوسناک واقعہ بہاول پور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں پیش آیا جہاں ایک آئل ٹینکر سڑک پر حادثاتی طور پر الٹ گیا اور←  مزید پڑھیے

بے چین بخشو

وسعت اللہ خان ہمارے ملک کے ایک مایہ ناز کالم نگار ہیں ۔ انہوں نے اپنے ایک مشہور کالم میں بخشو نام کے کردار کا ذکر کیا ہے ۔ بخشو گاؤں دیہات کا وہ یتیم مسکین کردار ہے جو وڈیروں،←  مزید پڑھیے

ظلم

قصہ کچھ یوں ہے کہ ہماری فیکٹری میں ایک ورکر سندھ کے کسی دیہی علاقے سے روزی کی تلاش میں آیا تھا ۔ زندگی میں کبھی روزہ رکھا تھا، نہ ہی تراویح پڑھی تھی۔ کچھ ہی دن بعد رمضان کا←  مزید پڑھیے

قندیل بلوچ کی زندگی پر فلم ضرور بنائیں

مارکیٹنگ کے استاد نے ایک دن کلاس میں بتایا کہ جس طرح مارکیٹنگ کے اصول پراڈکٹ پر لاگو ہوتے ہیں اسی طرح انفرادی خدمات فراہم کرنے والا ایک انسان بھی ان سے استفادہ کر سکتا ہے ۔آپ غور کریں تو←  مزید پڑھیے