Science - ٹیگ

دھاگوں سے بُنی کائنات/ محمد شاہ زیب صدیقی

موجودہ سائنس کے مطابق اگر ہماری کائنات کو چلانے والی فورسز کو انگلیوں پر گِنا جائے تو ان کی تعداد چار ہے: پہلی کو ہم گریوٹی کہتے ہیں، جس نے کائنات میں ہر شے کو تھام رکھا ہے، اس کے←  مزید پڑھیے

چیٹ جی پی ٹی اور پاکستان کا مستقبل/عبدالرحمان خان

معلوماتی انقلاب کا آغاز تحریر کی ایجاد سے ہُوا، جس نے انسانوں کو وقت اور جگہ میں معلومات کو ریکارڈ اور منتقل کرنے کا  اہل بنایا۔ صدیوں کے دوران، پرنٹنگ، ٹیلی کمیونیکیشن، اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کی ترقی نے اس انقلاب←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کیا ہے؟/2،آخری حصّہ-ندیم رزاق کھوہارا

آج کا دور  درجہ بالا تحریر پڑھتے ہوئے آپ کو لگا ہو گا کہ اے آئی صرف کھیل کی حد تک انسانوں کو مات دینے تک محدود ہے۔ جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ وقت کے اس لمحے جب آپ←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence)ہے کیا بَلا؟۔/علی محسن رضا

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیا بلا ہے؟ اِس کا سادہ سا جواب اِس ٹیکنالوجی کے نام یا اصطلاح میں چھپا ہوا ہے: “مصنوعی ذہانت” جب سے کمپیوٹر ایجاد ہُوا ہے  انسان اسے اپنے جیسا بنانے کی کوشش کر رہا ہے یا اپنے←  مزید پڑھیے

اس AI آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دور میں کیا کام کِیا جائے؟/علی محسن رضا

اس سوال کا پہلا جواب تو یہ ہے کہ آرٹیفشل انٹیلیجنس اتنی پیچیدہ ٹیکنالوجی ہے کہ ہر انسان اسے استعمال نہیں کر پائے گا اور جو عام لوگ کریں گے وہ محض تفریح کی غرض سے ہی کر پائیں گے←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت(Artificial Intelligence)  اس کے فوائد اور خطرات/آفتاب حسین

یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ اگر ایلن ٹورنگ(Alon Turing) جسے مصنوعی ذہانت کا باپ سمجھا جاتا ہے ،آج مصنوعی ذہانت(AI) کی ترقی  کو دیکھیں گے تو کیا سوچیں گے۔ 1950 میں، ٹورنگ نے ایک ‘یونیورسل مشین’ کا تصور پیش←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (12) ۔ ہر شے کی تھیوری؟/وہاراامباکر

فزکس کا مقصد نیچر کے سب سے جنرل قوانین کی تلاش ہے۔ کوانٹم مکینکس کسی بھی سائنسی تھیوری کے مقابلے میں فطری مظاہر کی وسیع ترین رینج کو کامیابی سے بیان کرتی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ یہ اس پر←  مزید پڑھیے

ارتقا ۔ ایڈاپٹو میوٹیشن ۔ زندگی (20)۔۔وہاراامباکر

تاریخ کے عظیم سائنسدانوں میں ایک نام جس کی ناقدری شاید سب سے زیادہ ہوئی ہو، لامارک کا ہے۔ لامارک حیاتیات کے ماہر سائنسدان تھے۔ بائیولوجی کا لفظ بھی انہی کا بنایا ہوا ہے۔ انہوں نے ارتقا کا نظریہ سائنسی←  مزید پڑھیے

انڈیا کی کوانٹم کمپیوٹنگ میں انٹری۔۔۔مترجم: دانش بیگ

انڈین گورنمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے پانچ سال میں کوانٹم کمپیوٹنگ میں آٹھ ہزار کروڑ(1.2 بلین ڈالر) انویسٹ کریں گے۔ انڈیا کی فنانس منسٹر کا کہنا ہے کہ اس سکیم سے ایپلیکشن پراجیکٹ اور کوانٹم ٹیکنالوجی کے←  مزید پڑھیے

پوئسان سپاٹ۔۔۔۔ادریس آزاد

اگرہم ایک ٹارچ سے سامنے والی دیوار پر روشنی ڈالیں تو ظاہر ہے دیوار روشن ہوجائےگی۔ اگر ہم ٹارچ کی روشنی کے راستے میں ایک فٹبال لے آئیں تو دیوار پر فٹبال کا سایہ بنے گا۔ اس کا مطلب ہے←  مزید پڑھیے

میکسیکن طوطے، شہد کی مکھی ۔۔۔ مطربہ شیخ

قدرت کی عطا کی گئی خصوصیت کو ایک طوطا بھی اپنی مرضی سے استعمال کر سکتا ہے۔ کیا ہم انسان اشرف المخلوقات بھی اپنی جنسی طاقت اور اپنی صلاحیتوں کو اپنی مرضی سے استعمال کر سکتے ہیں؟ بالکل کر سکتے ہیں بشرطیکہ ہم دین کے ضابطہ اخلاق پر عمل کریں۔ ←  مزید پڑھیے