ارشاد باری تعالی ہے۔۔ “ساری دنیامل کر کسی کوذلت دیناچاہے مگر اللّٰہ نہ چاہےتو کوئی کچھ نہیں کر سکتا اورساری دنیامل کر کسی کوعزت دینا چاہے مگر اللّٰہ عزت نہ دیناچاہےتو کوئی عزت دے نہیں سکتا ” کسی کے چہرے← مزید پڑھیے
وہ بھی وقت تھا پاکستانیو ! جب چوہدری پرویز الہی کی گاڑی کے آگے مجرے کررہا تھا “ طلال “ اور مشرف کا چہیتا اور پالتو بھونپو تھا “ دانیال “ اور سب سے بدحال تھا “ نہال “۔۔ اس← مزید پڑھیے
جس معاشرے میں سیاست‘ جرائم اور کرپشن میں گٹھ جوڑ ہو جائے۔ وہاں کھیتوں میں بھوک کا اگنا‘ غربت اور فاقہ کشی‘ امانت میں خیانت‘ جہالت کا فروغ‘ گروہی تضادات ، فسادات اور بددیانتی عام بات ہوتی ہے۔ پاکستانی معاشرہ← مزید پڑھیے
رضا ربانی کی حمایت کا اعلان کر کے نوازشریف نے سیاست کی ایک بڑی چال چلی۔ میں تو قائل ہو گیا کہ میاں صاحب اب اتنے بھولے نہیں رہے جتنا کئی لوگ آج بھی ان کو قرار دے رہے ہیں۔← مزید پڑھیے
خونخوار لہجے میں اعلی عدالت کے جج حضرات کو سر عام گندی اور غلیظ گالیاں دینے والے نہال ہاشمی کو جب عدالت نے ایک بار پھر طلب کر لیا تو صاحب نے کہا امائی لارڈ میں تو اداکاری کر رہا← مزید پڑھیے
یوں لگتا ہے کہ پاکستا ن میں سب سے زیادہ عوامی حمایت کا دعویٰ رکھنے والی جماعت اورریاستی اداروں کے درمیان تنازعہ بڑھتا چلاجا رہا ہے۔ مجھے ایک سیاسی جماعت کے مستقبل کے بارے کوئی خاص فکر نہیں ہے کہ← مزید پڑھیے
آپ کو کوریا کا ایک سچا واقعہ سناتا ہوں جس کا کوریا میں رہتے ہوئے مَیں چشم دید گواہ ہوں۔ دنیا کے 200 سے زائد ممالک میں جنوبی کوریا ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ جس کا رقبہ پاکستان سے آٹھ← مزید پڑھیے
میں شروع سے ہی کہتا چلا آ رہا ہوں کہ ’وہ‘ انتخابات کے انعقاد کے خلاف نہیں ہیں مگر مسلم لیگ نون کی فیصلہ کن اکثریت کے بہرحا ل خلاف ہیں کیونکہ’وہ‘ جان چکے ہیں کہ نواز شریف ناقابل اصلاح← مزید پڑھیے
قصور کی معصوم کلی زینب کے قاتل کی گرفتاری اور پھر سزا سے لے کے عمران خان کی شادی اور نوا زشریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی تک۔۔ کتنے ہی واقعات ایسے گزرے کہ جن کے بارے بارہا سوچا ‘← مزید پڑھیے
مسلم لیگ ن بالخصوص میاں محمد نواز شریف کا قومی سطح پر بیانیہ سب کے سب پریشرز، عدالتی احکامات، چارج شیٹس، الزامات اور مسائل کو ایک ہی دھارے اور نعرے میں بہا لے گیا۔ وہ پاپولر نعرہ اور بیانیہ جو← مزید پڑھیے
شرابی امیتابھ بچن کی بہترین فلموں میں سے ایک فلم ہے۔ اس فلم میں امیتابھ بچن نے ایک شرابی کی لازوال اداکاری کی اور اس کردار کو امر کر دیا۔ اس فلم میں ایک گیت ہے جو فلم کی ہیروئین← مزید پڑھیے
کیا سول سروس آف پاکستان مر چکی ہے یا نزع کے عالم میں ہے؟اگر میرے بس میں ہو تو یہ کتبہ بیوروکریسی کی قبر پر آویزاں کردینا چاہیے. ویسے سول سروس کب کی دم توڑ چکی ہے، باضابطہ تدفین کا← مزید پڑھیے
شیخ سعدی کی ایک حکایت ہے کہ ایک بادشاہ اپنی رعایا سے غافل تھا۔ بے انصافی اور ظلم کا عادی تھا۔ اس وجہ سے ملک تباہ و برباد تھا اور عوام مسائل کا شکار تھے۔ ایک روز وہ کم فہم← مزید پڑھیے
نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی فارغ ہو گئے ۔ اول ان کا کروفر یاد آیا پھر منیر نیازی : ’’ ہن جے ملیں تے روک کے پُچھاں ویکھیا ای اپنا حال! کتھے گئی اوہ رنگت تیری سپاں ورگی چال← مزید پڑھیے
نواز شریف کی نااہلی کی وجہ سے کچھ دوست ناراض لگ رہے ہیں. اُن کی ناراضگی کی وجہ بالکل درست ہے، سب عیاں ہے کہ فوجی اشرافیہ پاکستانی بحران میں اپنا حصہ محفوظ کرنا چاہتی ہے، لہذا اپنے مقابل سرمایہ← مزید پڑھیے
ملک میں ستر سال سے جاری خاکی و سول برتری کی کشمکش ایک نئے فیز میں داخل ہو گئی ہے۔ اور اس وقت مسلم لیگ ن کے پاس صرف دو ہی آپشنز بچے ہیں۔ ایک سیدھا کھلا ٹکراؤ ۔ اس← مزید پڑھیے
آرٹیکل 239کی ذیلی دفعہ 5 کا کہنا ہے کہ آئین میں کی گئی کسی ترمیم کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا ۔ ذیلی دفعہ 6 کے مطابق پارلیمان کے آئین میں ترمیم کے اختیار لامحدود ہیں ۔← مزید پڑھیے
اندورنی و بیرونی خلفشاروں کی ڈوریں تیز گام ریل کی طرح سرپٹ دوڑ رہی ہیں۔ پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات گرگٹ کے رنگوں کی طرح جھٹ سے بدلتے ہیں اور نئے رنگوں کی روشنیوں میں مکس ہوجاتے ہیں۔ لیکن← مزید پڑھیے
نوزائیدہ بچوں کی وفات میں دنیا کے 194 ممالک میں پاکستان کا پہلا نمبر ہے ،فی ایکٹر پیداوار میں پاکستان دنیا کے 208 ممالک میں آ خری نمبر پر ہے۔ دنیا کے بدترین پاسپورٹ میں افغانستان پہلے اور پاکستان دوسرے← مزید پڑھیے
نواز شریف کے ارشادات سنتا ہوں تو سوچتا ہوں : نواز شریف سادہ بہت ہیں یا ہشیار بہت؟ چونکہ صاحب کوہ قاف کی کسی کہانی کا عنوان نہیں ،ہمارے عہد کی ستم ظریفی کا استعارہ ہیں اس لیے اتنا تو← مزید پڑھیے