مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 161 )

ذمہ دار کون؟؟عدلیہ اور فوج یا حکمران؟۔۔۔مرزا شہباز حسنین

ویسے  تو بحثییت قوم ہم بے شمار خامیوں کا شکار ہیں ۔کس کس کا رونا رویا جائے۔آج کل سوشل میڈیا کی وجہ سے ہر دوسرا شخص ان خامیوں کی نوحہ گری میں مصروف ہے۔مگر حیرت ہے ہم پھر بھی سدھرنے←  مزید پڑھیے

کچرا بابا۔۔۔کرشن چندر

جب وہ ہسپتال سے باہر نکلا تو اس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور اس کا سارا جسم بھیگی ہوئی روئی کا بنا معلوم ہوتا تھا اور اس کا جی چلنے کو نہیں چاہتا تھا وہیں فٹ پاتھ پر بیٹھ←  مزید پڑھیے

تھری ناٹ تھری ، سچ پتر اور استاد بہادر علی۔۔۔ثنا اللہ احسن

چڑھے ہوئے کلے، بھاری جبڑا۔ ایک آنکھ پر ہلکا سا زخم کا نشان جس کی وجہ سے دوسری آنکھ قدرے بڑی اور زیادہ کھلی ہوئی  لگتی تھی اور ان کا چہرہ ہر وقت ایک استعجابیہ تشویش میں مبتلا نظر آتا←  مزید پڑھیے

یکم جنوری ۲۰۱۸ کو شروع ہونے والی ’طلبہ یونین بحالی تحریک‘ جنوبی پنجاب میں بھی زور پکڑ گئی

یکم جنوری ۲۰۱۸ کو شروع ہونے والی ’طلبہ یونین بحالی تحریک‘ جنوبی پنجاب میں بھی زور پکڑ گئی 6 اپریل ۲۰۱۸ کو طلبہ یونین بحالی تحریک کے حوالے سے بہاولنگر کی تحصیل ڈونگہ بونگہ میں این ایس ایف پاکستان کا←  مزید پڑھیے

جمنا کنارے، دل کی بستی۔۔۔شکور پٹھان

پگڑی اپنی یہاں سنبھال چلو اور بستی نہ ہو یہ دِلّی ہے دلّی ، دلّی، دلّی، ہائے دلّی وائے دّلی، بھاڑ میں جائے دلّی۔۔ کیوں جائے بچاری دلّی بھاڑ میں۔۔۔وہ تو غریب سو بار لٹی اور سوبار بسی ، لٹی←  مزید پڑھیے

کیا فرقہ واریت سے چھٹکارہ ممکن ہوپائے گا؟۔۔شہلا ملک

آج کا مسلمان اتنے فرقوں میں بٹ چکا ہے کہ اس کی حقیقی پہچان کہیں کھو کر رہ گئی ہے۔ ہمارے پاس تو صرف ایک سوال ہے ، کیا ہمیں  وہ پاکستان کبھی واپس ملے گا ، جہاں سنی، شیعہ،←  مزید پڑھیے

خطبہ جمعہ اور خطبا ء کی ذمہ داری ۔۔۔صاحبزادہ امانت رسول

کہاجاتا ہےکہ مہاتمی گاندھی نے ایک موقع پر کہا تھا کہ مسلم راہنماؤں کو اپنی آواز پہنچانے کے لیے کسی اجتماع  کو منعقد کر نے کی ضرورت نہیں ہوتی،انہیں ان کے دین کی طرف سے یہ سہولت میسر ہے کہ←  مزید پڑھیے

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

عالم اسلام لہو لہو ہے، مشرق و مغرب میں اسلام کے ماننے والوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے۔ فلسطین سے لیکر کشمیر تک اور  برطانیہ میں بھی مسلمانوں کو سزا دو کی مہم چل رہی ہے۔ ہر←  مزید پڑھیے

گہرے گھاؤ۔۔فوزیہ قریشی

نومبر کی وہ وحشت نا ک شام اس کے لا شعور میں کائی کی طرح جم چکی تھی ۔ اسے اپنے ہاتھ لال اور ہرے رنگ کا ایک شاہکار دکھائی دیتے تھے. جیسے کسی آرٹسٹ نے اپنے دل کے رنگین←  مزید پڑھیے

امریکہ کے رنگا رنگ شعری لہجوں اور مزاجوں کے شاعر: ڈیوڈ لیمن۔۔۔احمد سہیل

امریکہ کےشاعر، نقاد اور مدیر ڈیوڑ لیمن ایک یورپی یہودی مہاجر خاندان کی اولاد ہیں جو مرگ انبوہ(ہولی کاسٹ) کے بعد امریکہ  آیا تھا۔ وہ ۱۱جون، ۱۹۴۸میں پیدا ہوئے۔ ان کی زندگی کا زیادہ تر حصہ نیویارک میں ہٹن اوران←  مزید پڑھیے

ایک کشتی چار مسافر۔۔ترکی افسانہ/ترجمہ کرنل (ر)مسعود شیخ

عرشے پر بجھے بجھے بلب کی روشنی میں   چار شخص بیٹھے تھے۔ ایک بھورے بالوں   والی خاتون ایک قصاب جس سے کچے گوشت کی بساند آ رہی تھی ایک گنجے سر والا پروفیسر منہ میں   پائپ تھامے ایک گورا چٹا←  مزید پڑھیے

ستاروں سے آگے جہاں۔۔محمد شاہزیب صدیقی/آخری حصہ

شاید جے بی ایس ہیلڈین نے ٹھیک ہی کہا تھا :”یہ کائنات اتنی پرسرار نہیں جتنا تم سوچتے ہو بلکہ یہ اس سے کہیں زیادہ پرسرار ہے جتنا تم سوچ سکتے ہو”۔ آج سے 30 سال پہلے تک بیگ کرنچ←  مزید پڑھیے

دنیا گول ہے۔۔۔ گل نوخیز اختر

مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ ہمارے ملک میں صرف سینئر ہوتے ہیں‘ جونیئر کوئی نہیں ہوتا۔آپ نے کبھی کسی صحافی کے وزیٹنگ کارڈ پر جونیئر صحافی لکھا نہیں دیکھا ہوگا۔سیاسی تجزیہ نگار بھی سینئر ہوتے ہیں۔ لفظ سینئر ایسا سابقہ←  مزید پڑھیے

کیا پشتون بیٹیاں بِکتی ہیں؟۔۔۔عارف خٹک

پشتون دنیا کی واحد قوم ہے جو ملٹی کلچرز کا حصہ  بننے پر کبھی  تیار نہیں ہوتے۔ یہ صدیوں سے ان کا تمدن اور معاشرتی مزاج ہے۔پشتون قبیلوں کی  صورت میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ خواہ آپ کراچی لے←  مزید پڑھیے

محبت کا اسرار۔۔مدثر محمود

آسکر وائلڈ نے کہا تھا محبت کا اسرار موت کے اسرار سے بھی زیادہ پراسرار ہے۔۔۔ مجھے یہ الفاظ ماضی کی معروف اداکارہ اور گلوکاره عارفہ صدیقی کے بارے میں حالیہ خبر پڑھتے ہوۓ یاد آئے ۔عارفہ صدیقی جس نے←  مزید پڑھیے

عورت برائے فروخت؟۔۔۔ عبدالباسط ذوالفقار

آج کل عورت نما مردوں کا تذکرہ زبان زد عام ہے۔ اخباروں میں، گفتگو  میں، محفلوں میں۔ گزشتہ دنوں یوم عورت پر مخصوص کلاس کی عورتوں کا عورت مارچ، گتے اور کتبے اٹھائے صدائے احتجاج بلند کیے ہوئے تھا۔ بھانت←  مزید پڑھیے

اشاعتِ فاحشہ۔۔۔مفتی منیب الرحمن

ہمارا گھرانا پانچ افراد پر مشتمل ہے، میرے علاوہ میری بیوی، بیوہ بہو، دس سالہ پوتا اور چھ سالہ پوتی شامل ہیں۔ ٹیلی ویژن پر بچے عام طور پر کارٹون دیکھتے ہیں اور بڑے خبریں وغیرہ دیکھ لیتے ہیں۔ کل←  مزید پڑھیے

سیدنا معاویہ غیر مسلم مشاہیر کی نظر میں۔۔۔اکرام چوہدری

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی شخصیت و کردار ایسا ہے کہ جس سے اپنے اور غیر سبھی مفکریں اور دانشمند متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے،غیر مسلم محققین اور دانشوروں نے جب امام تدبر و سیاست کے اوصاف دیکھے←  مزید پڑھیے

امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے۔۔نذر حافی

انسان اشرف المخلوقات ہے، خدا نے انسان کو سوچنے، سمجھنے، پرکھنے، اختیار کرنے اور ترک کرنے جیسی منفرد صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ خدا انسان کو کٹھ پتلی نہیں بنانا چاہتا، اس نے انسان کو اپنی اطاعت کی دعوت بھی تعقل،←  مزید پڑھیے

سانحہ قندوز اور بحثییت فرد ہماری ذمہ داریاں ۔۔۔ ظفرالاسلام سیفی

تین اپریل کا سورج پُرپیچ پہاڑوں کی اوٹ لیے کسی خونی افق سے طلوع ہوا،آفتاب ابھی سوا نیزے کا فاصلہ ہی طے کرپایا تھا کہ افغانی صوبہ قندوز لہو لہو ہوچکاتھا،ننھے حفاظ خوش گلو ورسیلی آوازوں میں نغمہ سرا تھے،دستار←  مزید پڑھیے