جسٹس اے آر کارنیلس کو ہماری عدالتی فوک لور میں ہیرو کا درجہ حاصل ہے۔ان کا غیر مسلم ہونا ہی ہمارے لبرل کے لئے ان کی تعریف و توصیف کے لئے کافی ہے۔ جسٹس کارنیلس کو 1960 میں جنرل ایوب← مزید پڑھیے
یہ ہے تو اُسی کتاب کا نام جو ڈاکٹر شاہدہ رسول نے پاکستانی ٹی وی ڈرامے، اُس کی تاریخ اور ہماری قومی اور معاشرتی زندگی میں اس کے اثرات کے بارے میں قلم بند کی ہے اور بتایا ہے کہ← مزید پڑھیے
کائنات اور خدا - جبر و اختیار۔۔ابو جون رضا/ ایک مشہور OTT پلیٹ فارم پر حال ہی میں ایک سیزن دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ بہت ہی دلچسپ آئیڈیے پر مبنی چھ اقساط پر مشتمل سیزن تھا۔ اس کا آغاز اس طرح سے ہوا ہے کہ انسانوں کی اس دنیا میں ظلم و بربریت اور گناہوں کی افراط سے تنگ آکر خدا نے بذات خود گنہگاروں کو سزا دینے کا کام شروع کر دیا ہے۔← مزید پڑھیے
گزشتہ کالم پہ محترم حسین مجروح کا خط موصول ہوا‘خط میں سائباں تحریک کے اغراض و مقاصد اور اب تک کی جانے والی کوششوں کے بارے تفصیلی آگاہ کیا‘ آپ خط ملاحظہ فرمائیں: ”عزیزم آغر ندیم سحر صاحب،سلام و رحمت!آپ← مزید پڑھیے
مداری۔۔عارف خٹک/فیس بک پر موجود چھوٹے موٹے گروپس نہ تو علم بانٹ رہے ہیں نہ آپ کے یا ہمارے کسی کام کے ہیں۔ ان کا کام گاؤں دیہاتوں کے میلوں میں دکھائے جانے والے مداریوں کے تماشے جیسا ہے۔ چرب زبان اور انسانی نفسیات کو سمجھنے والے، جو آواز لگا کر آپ کو متوجہ کرتے ہیں کہ← مزید پڑھیے
ذات (Caste) کی اصطلاح مغربی الاصل ہے جس کی بنیاد لاطینی لفظ “کاسٹس” ہے، جس کا مطلب ہے خالص۔ ظاہر ہے کہ یہ اس وقت تخلیق اور متعارف کرائی گئی تھی جب مغربی (پرتگالی، ڈچ، فرانسیسی، برطانوی) بحری جہاز اور← مزید پڑھیے
ستیہ پال آنند کی خوفناک تصویر آنند جی دکھ کی باتیں نہ کریں پشتو زبان کی خوبصورت لہجے کی شاعرہ حسینہ گل تنہا کاکا خیلہ کی نظم “لچهے والا” رہتا تو یہ شخص یورپ میں ہے ،ہے بهی بوڑها ،← مزید پڑھیے
گنز نے سوال کیا تھا کہ “کیا ٹیسٹوسٹرن کی کمی کینسر پروسٹیٹ کینسر کو ختم کر سکتی ہے”۔ اس وقت کے عام خیال کے مطابق اس کا جواب نفی میں ہونا چاہیے تھا لیکن انہوں نے تجربہ کرنے کا فیصلہ← مزید پڑھیے
اب آڈیو لیک بھی؟۔۔محمد اسد شاہ/ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک سے ایک بار پھر اس تاثر کو تقویت ملی ہے کہ تین بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے والے جناب میاں محمد نواز شریف کے خلاف کہیں کوئی سازشں یا گڑبڑ ضرور ہوئی ہے← مزید پڑھیے
میں تمام اہل علم دوستوں کو دعوت دیتا ہوں کہ اگر وہ قرآن کے بارے میں شیعہ نقطہ نظر جاننا چاہتے کہ ہم جمع و تدوین قرآن کے حوالے سے کیا رائے رکھتے ہیں؟ تو وہ اس کتاب کا← مزید پڑھیے
29 نومبر 2021ء کو یوم یکجہتی فلسطین مناتے ہوئے ہمیں مظلوموں کی حمایت میں پہلے سے زیادہ پرامید اور پرجوش ہونا چاہیئے، یقیناً اس سے اپنے حقوق کیلئے نبردآزما فلسطینیوں کو ایک حوصلہ مندانہ پیغام جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ سے← مزید پڑھیے
ہم شہری بیک گراؤنڈ کے حامل صحافیوں، اینکروں اور کالم نگاروں کو فصلوں اور کسانوں بارے کچھ زیادہ معلومات نہیں ہوتیں مگر میرا اصول رہا ہے کہ کوئی بھی موقف سٹیک ہولڈرز سے مکالمہ اوربحث کئے بغیر اختیار نہیں کرتا۔← مزید پڑھیے
اس دنیا میں جہاں باقی قومیں ترقی کی دوڑ میں آگے کی طرف جارہی ہیں،وہیں ہماری قوم تنزلی کی طرف گامزن ہے۔مثال کے طور پہ چائنہ کو دیکھا جائے تو آج کل وہ پوری دنیا میں ترقی کی دوڑ میں← مزید پڑھیے
“اگر آپ اپنے دشمن کو جانتے ہیں اور خود کو جانتے ہیں تو سو جنگوں میں آپ کو نقصان نہیں ہو گا۔ اگر آپ خود کو جانتے ہیں لیکن دشمن کو نہیں تو ایک جنگ جیتیں گے اور ایک ہاریں← مزید پڑھیے
قازق خان قاسم خان کی 500ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے ۔محمد حیدر کے مطابق قاسم خان کی وفات 1518 میں ہوئی تھی۔ قاسم خان کی موت کی ٥٠٠ ویں برسی منانے کے لیے قازقستان کے پہلے صدر نورسلطان نظربائیف کی جانب سے، قازق فلم شاکین ایمانوف(Shaken Aimanov) سٹوڈیو نے قاسم خان کے بارے میں ایک فیچر فلم کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔← مزید پڑھیے
پڑھا لکھا حادثہ۔۔ملک اکبر اقبال/ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ دنیا ایک عظیم حادثے کی صورت وجود میں آئی ،جسے وہ بگ بینگ (bigbang) کا نام دیتے ہیں۔ اور جب سے انسان اس دنیا کا مکین بنا ہے ، آئے دن وہ کسی نہ کسی حادثے کا مشاہدہ کرتاہے۔← مزید پڑھیے
برطانیہ کے ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل کے مطابق فرانسیسی حکومت اور بارڈر ایجنسیاں انسانی سمگلنگ کو روکنے میں ناکام رہی ہیں جبکہ فرانسیسی حکومت کا مؤقف یہ ہے کہ انسانی سمگلروں کے گروہوں کے نیٹ ورک کے سرداران تو انگلینڈ میں رہائش پذیر ہیں لہذا برطانوی حکومت کو انہیں گرفتار کرنا چاہیے← مزید پڑھیے
میں سنی سنائی پہ یقین نہیں کرتی لہذا شادی کے بعد جب میری نندوں نے کہا ” وکی کا دھیان رکھنا بہت فلرٹی ہے۔ ” تو میں نے سوچا، بہنیں ہوتی ہی پاگل ہیں اپنا بھائی اینو یں سابھی ہو← مزید پڑھیے
بارنیٹ روزنبرگ ایک بائیوفزسٹ تھے جو 1965 میں ایک تجربہ کر رہے تھے۔ ان کا سوال تھا کہ “برقی رو کا بیکٹیریا کی تقسیم پر کیا اثر ہوتا ہے؟”۔ جب انہوں نے برقی رو گزاری تو بیکٹیریا نے تقسیم ہونا← مزید پڑھیے
یہ تحریک انصاف کے منشور کا ایک بڑا وعدہ تھا کہ قوم کو یکساں نصاب دیا جائے گا، جناب عمران خان بجا طور پر ایک پاکستان کا نعرہ لگاتے ہوئے ایک نصاب تعلیم کی ضرورت اور افادیت بیان کرتے تھے← مزید پڑھیے