مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 159 )

شکریہ چوہدری صاحب۔۔نجم ولی خان

الحمدللہ، لاہو ر رنگ، کا پرائم ٹائم شو نیوز نائیٹ، ان غریب، مظلوم اور بے کس عوام کی مدد کے لئے ایک برینڈنیم بن چکا ہے جن کی آواز کوئی نہیں سنتا۔ حکمرا ن انہیں یوں نظرانداز کرتے ہیں جیسے←  مزید پڑھیے

ہالی ووڈ چھوڑنے کے بعد کیمرون ڈیاز نے منہ دھونا بھی چھوڑ دیا

ہالی وڈ کی اداکارہ کیمرون ڈیاز نے صرف ہالی ووڈ بلکہ دنیا کی بنائے ہوئے خوبصورتی کے معیارات سے بھی منہ موڑ لیا۔ 49 سالہ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ اب اپنی ظاہری خوبصورتی جیسے شکل کے بارے میں←  مزید پڑھیے

یورپ 2030 تک روسی توانائی سے چھٹکارا حاصل کر لے گا، برطانوی میڈیا

یوکرین حملے کے بعد دنیا بھر کے ممالک روس ہر ہر ممکنہ پابندیاں عائد کر رہے ہیں، گزشتہ روز امریکا نے روس سے تیل خریدنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یورپ←  مزید پڑھیے

روسی صارفین کی ٹک ٹاک ویڈیوز پر پابندی

سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے روس سے اپ لوڈ ہونے والی تمام نئی ویڈیوز پر پابندی لگا دی۔ ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہےکہ روس کے فیک نیوز کے قانون←  مزید پڑھیے

کوکا کولا، پیپسی اور میکڈونلڈ کاروس میں کاروبارمعطل

کوکا کولا ، پیپسی اور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈ نے روس میں کاروبار معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد جہاں روس کو متعدد پابندیوں کے سامنا ہے وہیں مشہور برانڈز بھی روس میں←  مزید پڑھیے

سندھ کے مویشیوں میں کاؤ پاکس وائرس، 54 جانور ہلاک

کراچی سمیت سندھ کے مویشیوں میں پھیلنے والی لمپی بیماری اب تک 54 جانوروں کو ہلاک کر چکی ہے۔ سندھ حکومت نے مویشیوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ متاثرہ علاقوں سے جانوروں کی نقل و حرکت کو بھی←  مزید پڑھیے

مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہو گئیں، وزیر اعظم

کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہو گئیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی صحافیوں سے ملاقات میں سوال پوچھا گیا کہ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو کیا کریں گے؟ جس پر←  مزید پڑھیے

خود فریبی کے فریب۔۔تنویر سجیل

خود فریبی کے فریب۔۔تنویر سجیل/خود ساختہ بے بسی کی ایسی وبا پھیلی ہے کہ ہر دوسرا فرد ذہنی و جذباتی طور پر اتنا مفلوج ہو چکا ہے کہ وہ اس بات پر پختہ ایمان لا یا ہوا ہے کہ اس کی زندگی فلاپ ہو چکی ہے اور دنیا کا کوئی بھی پروفیشنل،کوچ ،اس کی زندگی  کو ٹھیک نہیں کر سکتا۔←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت سے چند گزارشات۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

تبلیغی بھائی لائن بنا کر ہی گرین بیلٹ اور ریسٹ ائیریا کی گھاس/ لان (مسجد سے ملحقہ) میں ہی ہلکے ہونے لگ ہو گئے ۔ یعنی ریسٹ ائیریا کے گراسی لان کو اوپن واش روم بنا ڈالا، وہ منظر اتنا کراہیت انگیز تھا کہ الفاظ بیان کرنے سے قاصر ہیں۔←  مزید پڑھیے

حق دلوانے والے امر ہوتے ہیں۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

“بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں، گور پیا کوئی ہور” محض روحانیت یا فلسفہ نہیں بلکہ ایک سائنسی حقیقت ہے کہ لاش کو تو بس ہم لوگ ہی اس شخص کی لاش سمجھتے ہیں جو مر گیا ہو مگر حقیقت میں←  مزید پڑھیے

یوسف کی محبت دیدہ یعقوب سے پوچھ ۔۔قادر خان یوسف زئی

یوسف کی محبت دیدہ یعقوب سے پوچھ ۔۔قادر خان یوسف زئی/شام کے سفر سے واپسی پر حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے دور دراز وادی میں ایک خیمہ دیکھا ، حسب ِ معمول آپ تحقیق ِ احوال کے لیے خیمہ میں گئے تو وہاں ایک بڑھیا نظر آئی ، بغیر بتائے کہ آپ ؓ کون ہیں ، اس سے پوچھا کہ اس کا کیا حال ہے ؟←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (17) ۔ سائیکوپاتھ اور بچے/وہاراامباکر

دماغ کے اگلی اور نیچے کی طرف کا حصہ انسولر کورٹیکس ہے۔ تمام ممالیہ جانوروں میں یہ زبان اور ناک سے آنے والی انفارمیشن کو پراسس کرتا ہے۔ اور اس کی مدد سے جانور ٹھیک خوراک کی پہچان کر سکتے←  مزید پڑھیے

عورتوں کے حقوق کا تحفظ۔۔سکندر پاشا

عورتوں کے حقوق کا تحفظ۔۔سکندر پاشا/کہنے کی حد تک تو عورت ذات ایک خوبصورت رشتہ ہے جو ماں، بہن اور بیٹی کی صورت میں ہوتا ہے لیکن درحقیقت عورت ذات کو ہمارے سماج میں انسان نہیں سمجھا جاتا←  مزید پڑھیے

میری منگیتر۔۔سیّد محمد زاہد

(محترمہ راحیلہ خان ادیبہ کا افسانہ ‘حادثہ’ پڑھا۔ ‘منگیتر اور خاوند’ ایک ہی شخص کے دو روپ دیکھے۔ پڑھ کردل چاہتا ہے کہ بندہ ساری عمر منگیترہی رہے۔ شادی والا حادثہ کبھی وقوع پذیر نہ ہو۔ ایک افسانہ پیش خدمت←  مزید پڑھیے

بیٹی(ابو، آپ تو نہ روئیں )۔۔عاطف ملک

بیٹی گری تھی، ڈیسک کا کونا کمر میں لگ گیا تھا۔ یہ ایکسرے ہیں، میو ہسپتال میں بھی دکھایا ہے، دوائیاں بھی دے رہے ہیں مگر تکلیف بڑھتی ہی جارہی ہے۔←  مزید پڑھیے

مصوّرِ وقت۔۔مظہر حسین سیّد

مصوّرِ وقت۔۔مظہر حسین سیّد/کسی کتاب کی اشاعت میرے نزدیک ایک انسان کے جنم لینے کے مترادف ہے ۔ جس طرح ایک بچے کا جنم اپنے اندر لامتناہی امکانات لیے ہوئے ہوتا ہے اور یہ کہنا مشکل ہوتا ہے کہ یہ بچہ آگے چل کر کیا بنے گا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر حسن منظر ایک عہد ساز قلمکار(ایک تعارف)۔۔گوہر تاج

ڈاکٹر حسن منظر کا نام کچھ شناسا نہیں لگا۔ لیکن اس زمانے میں انکی تخلیقات کی اشاعت میں کمی کی وجہ یہ بھی رہی تھی کہ اپنی تعلیمی مصروفیات اور بیرون ملک پیشہ ورانہ اور گھریلو ذمہ داریوں کے سبب ڈاکٹر حسن منظرنے اتنے تواتر سے ادبی رسائل میں شائع ہونا نہیں شروع کیاتھا←  مزید پڑھیے

8مارچ۔۔عابد ہاشمی

عالمی یومِ خواتین کا دن منانے کا آغاز امریکہ سے ہوا۔ جہاں 08 مارچ1857 کو نیو یارک میں گارمنٹس فیکٹری کی خواتین نے کم اجرتوں اور مشکل حالات کار کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے پر پولیس نے←  مزید پڑھیے

خواتین کے حقوق کا محافظ کون۔۔غلام مرتضیٰ

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ اِسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں 8 مارچ کو ہر سال عالمی سطح پر خواتین کا دن منایا جاتا ہے_ تحریک آزادی ء نسواں کی علمبردار خواتین بڑے جوش←  مزید پڑھیے

ہائی وے ۸۰۔۔شاہین کمال

میرے پیارے سلام محبت۔ اس ہفتے کا یہ دوسرا خط کہ تمہیں خوشخبری بھی تو سنانی ہے۔ ابوالقاسم تمہیں اپنا پہلا پوتا بہت بہت مبارک ہو ۔ تمہارا پوتا بالکل تمہاری تصویر ہے۔ ملتے تو تم پاب بیٹا بھی ہو←  مزید پڑھیے