مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 10 )

گورنر نیویارک اور امیج کنسلٹینسی (2)-محمد ثاقب

پاکستان کے مشہور امیج کنسلٹنٹ حامد سعید کی لائف سٹوری کے کچھ مزید گوشوں میں جھانکتے ہیں۔ کہتے ہیں ثاقب بھائی کلر اور لباس کی ایک زبان ہوتی ہے ان کی اس بات پر اندرا نوئی (Indra Nooyi) یاد آگئیں انڈیا سے←  مزید پڑھیے

انڈیا:الیکشن کے بعد اب کیا ہونے جارہا ہے؟-رشید ودود

بی جے پی کی بات نہ کریں۔ بی جے پی اب کہیں نہیں ہے۔ بی جے پی کبھی نظریاتی تھی اب نہیں ہے ،اب وہ اقتدار پانے کیلئے ان لوگوں سے بھی ہاتھ ملا رہی ہے جو شری رام چندر←  مزید پڑھیے

“طھور اولاد” بچوں کے ختنے کی عرب میں قدیم روایت/منصور ندیم

عرب کی یہ قدیم رسم “ختان” جسے اردو میں ہم ختنہ کہتے ہیں، یہ مسلمانوں کی مذہبی رسم کے علاؤہ قدیم دین ابراہیم کا بھی عمل ہے، جسے بچوں کی تطہیر کا عمل سمجھا جاتا ہے، ختنہ کے عمل کو←  مزید پڑھیے

یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں کس کو ووٹ دیں ؟-محمود اصغر چوہدری

یورپین پارلیمنٹ کے انتخابات مورخہ 6جون سے 9 جون کے درمیان ہونے والے ہیں ۔ یورپی ممالک میں مقیم بہت سے پاکستانیوں کو یورپی شہریت مل چکی ہے ۔ لیکن ان کی اکثریت ان انتخابات کی اہمیت سے واقف نہیں←  مزید پڑھیے

اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی/محمد علم اللہ

کل رات تقریبا ًگیارہ بجے اپنے مخلص اور مہربان دوست محمد احمد کے ساتھ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری سے اپنے گھر ابوالفضل لوٹ رہا تھا۔ جماعت اسلامی ہند کے قائم کردہ الشفا ہاسپیٹل سے ذرا پیچھے، یعنی مسلم مجلس←  مزید پڑھیے

طلعت حسین-اِک عہدِ تابناک جو تمام ہوا/پروفیسر عامرزریں

26 مئی24 20ء کو پاکستان شو بزنس انڈسٹری کا شاندار اور تابناک باب بند ہو گیا۔ عالمی شہرت یافتہ اداکار و صدا کار طلعت حسین وارثی اس جہانِ فانی سے رُخصت ہوگئے۔ وہ علیل تھے اور خرابیء صحت کے باعث←  مزید پڑھیے

تقسیم پنجاب ،ذات اور مارشل نسلیں-آکار پٹیل/مترجم-لیاقت علی ایڈووکیٹ

پاکستان کی سیاست اور سماج میں فوج کو جو غیر متوازن اہمیت ،غلبہ او ر برتری حاصل ہے ہم اس کے پسِ پشت کار فرما سماجی اور معاشی محرکات بارے غور و فکر کر رہے تھے۔ تقسیم ہند کے وقت←  مزید پڑھیے

تاریخِ فلسفہ میں عقل کا مقام (حصۂ اول)/سید عبد الوحید فانی

ایک مخصوص زاویے سے فلسفے کو عقل پر مبنی طرز زندگی کہا جاسکتا ہے، جبکہ عقل قدیم زمانے سے فلسفیانہ بحث کے اہم موضوعات میں سے ایک رہی ہے۔ عقل کو اکثر قابلِ انعکاس یا “خود ساختہ” کہا جاتا رہا←  مزید پڑھیے

شام بخیر/شہناز احد

تقسیم ہند کے وقت آنے والے نو زائیدہ، ماؤں کی چھاتیوں سے لپٹے،گھٹنیوں چلتے، باپوں کے کاندھوں پر سوار،انگلی پکڑ کے اور بِنا انگلی پکڑے سہج   سہج قدم بڑھانے والوں کی فصل اب نا  صرف پک چکی ہے بلکہ  جھڑنا←  مزید پڑھیے

رحمت للعالمین ﷺکے نام ایک خط/محمد وقاص رشید

یا رسول اللہ ص  ! خود کو دیکھوں تو جراتِ تخاطب ہی کا یارا نہیں مگر رحمت للعالمین کا خطاب جھکے ہوئے کاندھوں پر ایک تھپکی دیتا ہے۔ قلم کی روشنائی بنتا ہے۔ “کُن ” کی اس فکری منزلت کو←  مزید پڑھیے

“لیکاں” پہاڑی خاکوں پر مشتمل ایک بہترین تخلیق/قمر رحیم خان

جنگ اخبار میں طویل مدت تک اپنے کارٹونوں کے ذریعے پاکستان کی سیاست، معیشت اور معاشرت کا جو نقشہ جاوید اقبال پیش کرتے رہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ان کا ہر کارٹون ایک کہانی ، ایک تاریخ، ایک المیے کا←  مزید پڑھیے

بیٹیاں پھول ہیں/محمد ثاقب

چارلس ڈکنز کا کہنا ہے کہ خوشی اور طمانیت آپ کی خوبصورتی کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ یہ آپ کی نوجوانی برقرار رکھنے میں کار آمد ثابت ہوتے ہیں۔ 80سالہ جوان شخص پاکستان کے مشہور صحافی گروپ ایڈیٹر محمود←  مزید پڑھیے

خواجہ سراء کمیونٹی کی غیر حقیقی خواہشات/ثاقب لقمان قریشی

لبرلازم لاطینی زبان کے لفظ لائبر سے نکلا ہے۔ جس کا معنی آزادی ہے۔ لبرلازم کا نظریہ شخصی آزادی، برابری اور قانون کی حکمرانی کی بات کرتا ہے۔ چند تاریخ دان “میگنا کارٹا” کو لبرلازم کی ابتدا قرار دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

مینٹل فرسٹ ایڈ/محمد ثاقب(1)

  فرسٹ ایڈ سیکھناکیوں ضروری ہے؟ میرا چھوٹا بھائی فارماسسٹ ہے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے اس نے فارم -ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ڈگری کی تکمیل کے بعد اس کے کچھ کلاس فیلوز جاب کی تلاش میں لاہور آگئے۔گرمیوں←  مزید پڑھیے

بی جے پی کی ور سٹائل پروپیگنڈا مشینری / قادر خان یوسف زئی

وزیر اعظم نریندر مودی کی جاری بھارتی انتخابی مہم کے دوران مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان بازی تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ مسلمانوں کے بارے میں بار بار جھوٹے اور نفرت انگیز دعوے کرکے مودی جان بوجھ کر←  مزید پڑھیے

بہتی ندی کا پانی پاک رہتا ہے/سلیم زمان خان

بہتی ندی مذہب کی اصطلاح میں پاک بھی ہوتی ہے اور صاف بھی۔۔ چاہے اس میں گند کی آمیزش ہی کیوں نہ ہو جائے۔ کچھ دور جا کر صاف ہو جاتی ہے۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پانی اسپائیرل←  مزید پڑھیے

چاکی واڑہ میں وصال:مضحکہ خیزکرداری ناول/شاہد حفیظ

محمد خالد اختر کا معروف ناول “چاکی واڑہ میں وصال” 1964 ءمیں منظر عام پر آیا ۔یہ ناول نچلے طبقے کے کرداروں کی زندگی مسائل اور ماحول کو بیان کرتا ہے۔ چاکی واڑہ دراصل کراچی کے ایک محلے کا نام←  مزید پڑھیے

رومانس، سیکس اور حیض/عبدالرحمٰن خان

فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ وَلا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ آج یہ آیت نظر سے گزری تو میں سوچ میں پڑگیا کہ اسلام جو سیکس و رومانس کے معاملے میں انسانی نفسیات و ضروریات کا اس قدر پاسدار ہے اور جس نے←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاکر وزیرِ اعلیٰ اور دیگر خواتین سربراہ مملکت/ احمد شہزاد

موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے ہر ایک اسی کا دلدادہ ہے دنیا بھر میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے پاس ٹچ موبائل ہے۔ موبائل ہاتھ میں کیا آیا ،جو بات پہلے کئی دن بعد دوسروں تک پہنچتی←  مزید پڑھیے

تھلیسیمیا’سے متعلق مفید معلومات/خطیب احمد

میرا ایک قریبی   جاننے والا نیو بیاہتا جوڑا آج بہت پریشان ہے۔ تین سال کی اَن تھک محنت ،کوشش اور قربانیوں کے بعد دونوں خاندانوں کو منا کر دسمبر میں اللہ اللہ کرکے شادی ہوئی۔ دو ماہ بعد حمل کی←  مزید پڑھیے