فرانس، - ٹیگ

اٹھارویں صدی کے پیرس کے کیفے اور 2024 کا سوشل میڈیا/میاں ضیاء الحق

فرانس کا شہر پیرس، جس کو فرینچ لوگ “پاری (Par ee) کہتے ہیں۔ میرا پسندیدہ ترین شہر ہے جہاں میں بار بار جانا چاہتا ہوں۔ یہ تاریخ، جدت، عوامی بہبود اور برابری کا ایک بڑا نمونہ ہے۔ یہاں دو دفعہ←  مزید پڑھیے

فرانس کا صدارتی انتخاب۔۔نصرت جاوید

فرانس میں میرا قریبی عزیز تو کیا دور پرے کا کوئی شناسا بھی قیام پذیر نہیں ہے۔ اس کے باوجود اتوار کا سارا دن نہایت پریشانی سے منتظر رہا کہ وہاں ہوئے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں کون کامیاب←  مزید پڑھیے

فرانس میں گھریلو تشدد کے مہلک سلسلے کا تسلسل

کولڈ سٹیل کے ساتھ دو دیگر خواتین کی موت نے فرانس میں گزشتہ 15 دنوں میں “قتل” کا نشانہ بننے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی ہے۔ فرانسیسی اخبار “لی فیگارو” سے پاک صحافت نیوز ایجسنی کے مطابق،←  مزید پڑھیے

فرانس: یہود مخالف بیان کا الزام لگا کر مسجد بند کر دی گئی

پیرس: فرانس میں یہود مخالف بیان کا الزام لگا کر مسجد کو بند کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے شہر کین میں مسجد کو بند کیا گیا۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینن نے مسجد←  مزید پڑھیے

فرانس، جرمنی، آسٹریا، اٹلی میں ویکسین مخالف مظاہرین کی ریلی،ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

(مکالمہ ویب ڈیسک/رپورٹ: آفتاب سندھی)کورونا وائرس   عالمی وباء  کے حوالے سے فرانس،جرمنی،آسٹریا اور اٹلی میں ویکسین مخالف مظاہرین نے ریلی نکالی،جس میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے COVID-19ویکسین پاس متعارف کرانے کے حکومتی منصوبوں کے خلاف مارچ کیا۔   ←  مزید پڑھیے

اُمتِ سیدِ لولاک سے خو ف آتا ہے ۔۔محمود اصغر چودھری

اُمتِ سیدِ لولاک سے خو ف آتا ہے ۔۔محمود اصغر چودھری/ امریکہ میں جب ایک پادری نے قرآن مجید کے دو سو نسخے جلانے کا اعلان کیا تو میرے دوستوں کو اٹلی میں کیمونسٹوں کے اِک گروہ نے گھیرا ہوا تھا اور انہیں یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ تم مسلمان کتنے جذباتی اور انتہا پسند ہوکہ اسے قتل کرنے کی بات کر رہے ہو←  مزید پڑھیے

فرانس میں سیاسی اسلام کے خلاف قانون سازی۔۔محمود اصغر چوہدری

فرانسیسی کابینہ نے صدر ایمانیوئل میکرون کے تیار کردہ قانون کی منظوری دے دی ہے ۔ یہ قانون نو دسمبر کو پیش کیا گیا ، نو دسمبر کی تاریخ اتفاقیہ نہیں تھی ۔ کیونکہ یہی وہ تاریخ ہے جب 1905ءمیں←  مزید پڑھیے

آزادیٔ اظہارِرائے اور مسٔلہ توہین رسالت۔۔غزالی فاروق

کیا  واقعی ہر شخص کا اپنی ذاتی سطح پر فرانسیسی اشیاء کو ترک کرنا فرانس  کو اس کے  اس بہیمانہ فعل سے  روک دینے کے لئے کافی ہو   گا؟ اگر تو یہ مسٔلہ مسلمانوں کا  محض ایک ذاتی نوعیت کا←  مزید پڑھیے

حریت رائے پر متمدن قوموں کا دوہرا موقف۔۔شاکر عادل عباس تیمی

پیغمبر اسلام ﷺکے کارٹون یا خاکے کی اشاعت کا یہ کوئی پہلا موقع نہیں ،بلکہ ماضی میں بھی اس قسم کی بیہودگیاں اور ہرزہ سرائیاں اخبارات میں ہوتی رہی ہیں۔Heiko Henkel جو کہ Copenhagen،ڈنمارک یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں،انہوں←  مزید پڑھیے

صدر میکرون فرانس کا مستقبل طے کر رہے ہیں۔۔ثاقب اکبر

بظاہر تو صدر میکرون مسلمانوں کے بارے میں فیصلے کر رہے ہیں لیکن ہماری رائے یہ ہے کہ وہ فرانس کا مستقبل طے کر رہے ہیں، جس کے اثرات باقی یورپ پر بھی پڑیں گے۔ ان کے فیصلے ایک شدت←  مزید پڑھیے

مسلمہ بدکردار ہی کہتے ہیں کہ اسلام پوری دنیا میں بحران کا مذہب بن گیا ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

سنہ 1993ء کا واقعہ ہے۔ سکینڈری  سکول کے ایک 15/16 سالہ طالب علم کے اپنی 40 سالہ خاتون ٹیچر کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم ہو گئے جو اُس وقت 15 سے 17 برس کی عمر کے 3 بچوں کی ماں←  مزید پڑھیے

فرانس میں متنازعے خاکے اور آزادی اظہار رائے۔۔محمود اصغر چوہدری

فرانس حکومت نے پیرس میں ایک مسجد کو چھ مہینے کے لئے بند کردیا ہے۔ مسجد انتظامیہ پر الزام تھا کہ انہوں نے انٹرنیٹ پر کچھ ویڈیوز جاری کی تھیں جن میں ایک فرانسیسی استاد سیموئیل پیٹی کے خلاف نفرت←  مزید پڑھیے

انقلاب فرانس: سیاسی اور سماجی ارتقاء کا نقیب(حصہ اوّل)۔۔ڈاکٹر طاہر منصور قا ضی

ہر انقلاب اپنی ماہیت میں داستان در داستان ہوتا ہے۔ یہ بات فرانس کے انقلاب پر بھی صادق آتی ہے۔ 14 جولائی 1789 کو انقلاب فرانس کا نقارہ بجا۔ انقلاب کے وقت فرانس پر بادشاہ لوئی سولہ کی حکومت تھی۔←  مزید پڑھیے

والٹیئر کی زندگی کا سب سے بڑا سانحہ۔۔ ملک جان کےڈی

والٹیئر کی عمر اس وقت 39 برس تھی مگر وہ غیر شادی شدہ تھا جب کہ 27 سالہ ایمیلی شادی شدہ اور تین بچوں کی ماں تھی اور اس میں جنسی کشش بے پناہ تھی۔ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ تھی۔←  مزید پڑھیے