ریپ - ٹیگ

سدھو موسے والا: دل دا نی ماڑا۔۔رضوان ظفر گورمانی

سدھو موسے والا سے پہلا تعارف اک سال پہلے ہوا جب کسی نے پاکستانی رکشہ ڈرائیور کی اک ٹائر پہ رکشہ چلانے والی ویڈیو پہ گانا لگایا ہوا تھا ”ٹائم ہویا چینج بھلے اوہو کالی رینج تھلے“ گانا ویڈیو پہ←  مزید پڑھیے

بحوالہ پوٹینشل ریپسٹ ۔۔۔ معاذ بن محمود

غالباً ضیاء صاحب کے زمانے میں کسی رئیس الجامعات نے ریسرچ پیپر لکھا جس کا عنوان شاید “جنات کے ذریعے بجلی بنانے کےطریقے” یا لچھ ملتا جلتا تھا۔ سنہ ۲۰۰۲ میں سٹاک ہومز یونیورسٹی کے تین طلباء کا ریسرچ پیپر “مرغیاں بھی حسین لوگ پسند کرتیہیں” شائع ہوا۔ کنگ کالج لندن شعبہ فلسفہ کی طالبہ راشل پیٹرسن کی ریسرچ سٹڈی کا عنوان “یونی کارنز کے امکانات” رہا۔←  مزید پڑھیے

مجھے رحمان ملک نے ریپ کیا۔۔سنتھیا رچی

امریکہ سے تعلق رکھنے والی اور پاکستان میں مقیم میڈیا لابسٹ سنتھیا رچی نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے دو ہزار گیارہ میں انکو ریپ کیا تھا۔ انھوں نے مزید الزام لگایا کہ ایوان←  مزید پڑھیے

بلیک میلر۔۔۔عنبر عابر

آج پھر اس کا فون آیا تھا۔اس کا دل کانپ رہا تھا اور وہ چور نظروں سے آس پاس دیکھتے ہوئے مدھم لہجے میں بلیک میلر سے بات کر رہی تھی۔وہ بول رہا تھا۔۔ “دیکھو شہزی! آج میری طرف سے←  مزید پڑھیے

ریپ۔۔۔محسن علی/نظم

ریپ سے پیدا ہونے والوں میں شرمندہ ہوں تُم سے کہ تُم جبر کی آغوش میں پرورش پاکر حمل تک آئے جانتا ہوں تُم جنونی وقت میں فقط ہوس کا شکار کسی عورت یا لڑکی کے اَن چاہے پَل کی←  مزید پڑھیے

اتنی گھٹن ہو گی تو یہی کچھ ہوگا ۔۔۔منور حیات سرگانہ

اس بار قصور کا آٹھ سالہ فیضان نشانہ بنا ہے۔اس سے پہلے اسلام آباد کی فرشتہ،اس سے بھی پہلے زینب اور دوسرے سینکڑوں ہزاروں بچے اور بچیاں۔نوے کی دہائی میں سیریل کلر جاوید اقبال کا معاملہ سامنے آیا تھا،جس نے←  مزید پڑھیے

زینب سے فرشتہ تک۔۔۔۔مہرساجدشاد

صور شہر میں ایک بچی زینب کی گمشدگی کاواقعہ رونما ہوا۔قصور میں سماجی سطح پر بچی کی گمشدگی پر احتجاج اور فوری بازیابی کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا، سوشل میڈیا نے اس معاملہ کو بھرپور طریقے سے اٹھایا یوں←  مزید پڑھیے

عزت مآب وزیر اعظم! بھیڑیے بھوکے ہیں، زندوں کو کھا رہے ہیں، سوال آپ سے ہوگا۔ عفت نوید

سال کے گیارہ مہینے بد کرداری کے خیال اور جال میں جکڑے شیطان صفت اس ایک ماہ کا احترام کیسے کر سکتے ہیں۔ مہینوں اور دنوں کو اعلیٰ شخصیات اور عبادات کی معرفت احترام کی تبلیغ کر نے والے انسانیت←  مزید پڑھیے

لُٹ گئی اک رکھوالے کی بیٹی۔۔۔۔۔عشاء نعیم

اس کا باپ محافظ وطن ہے ۔وہ سرحدوں پہ کھڑا ہوتا ہے۔کہیں کوئی دشمن اس ملک کے اندر نہ گھس آئے، کہیں کوئی دشمن اس ملک کو تر نوالہ نہ سمجھ لے۔کہیں کوئی درندہ گھس کر اس وطن کی بیٹیوں←  مزید پڑھیے

زندگی کے خلاف مظاہرے میں شرکت۔۔صفی سرحدی

یہ اس بستی کا قصہ ہے جہاں لوگ غربت کی وجہ سے ناستک ہورہے تهے اور آج اسی بستی میں ناستک برادری زندگی کے خلاف پہلا مظاہرہ کررہی تھی، میں یہ سوچ کر وہاں چلا گیا  کہ شاید دنیا کو←  مزید پڑھیے

گشتی۔۔۔

اس کی پھانسی میں فقط ایک گھنٹہ باقی تھا۔ جیلر کی جانب سے ملی گولڈ لیف کا آخری گہرا کش لگا کر اس نے کاغذ قلم کی فرمائش کر ڈالی جو پوری ہوئی۔  “اس کے علاوہ کوئی آخری خواہش؟” “ہاں۔←  مزید پڑھیے

کشمیر کی آصفہ اور خدا۔۔۔آصف وڑائچ

کوئل کی طرح سریلی، بلبل کی طرح چہچہاتی، ہنستی کھیلتی اپنے پیارے پیارے جانوروں کے ساتھ گھل مل جانے والی 8 سالہ ننھی آصفہ کو جب اس کے غریب ماں باپ نظر بھر کے دیکھتے تو ان کے چہرے خوشی←  مزید پڑھیے

کیا زینب کے قاتل کو سر عام پھانسی دی جا سکتی ہے؟آصف محمود

 زینب کے قاتل کو عدالت نے سزائے موت سنا دی۔اب سوال یہ ہے کیا قانون میں یہ گنجائش موجود ہے کہ یہ پھانسی سر عام دی جائے؟پاکستانی آئین اور قانون کی روشنی میں اس کا جواب اثبات میں ہے۔آئین اور←  مزید پڑھیے

انکشاف اور شروعات۔۔ مہر عبدالرحمان طارق

’’کہانی کی شروعات ہوتی ہیں 2015 ء سے جب قصور کا ایک رہائشی زین روس سے کاروبار کلوز کر کے واپس اپنے شہر پہنچتا ہے۔ روس جب گیا تھا تو گھر کی خستہ حالی ناقابل بیان تھی لیکن یہ کافی←  مزید پڑھیے