تاریخ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا تاریخی سفر۔۔زبیر بشیر

  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے گزشتہ سوسال کے طویل عرصے میں اپنی انتظامی صلاحیتوں کا بھر پور لوہا منوایا ہے۔ جماعت کو درپیش ابتدائی چیلنجز میں غربت، انتشار، بے روزگاری، ماحولیات، انفراسٹرکچر کی کمیابی سمیت ناقص زرعی صورت حال اور توانائی کی کمی سمیت سینکڑوں مسائل درپیش تھے۔←  مزید پڑھیے

گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کر دی-مبارکباد۔۔محمد وقاص رشید

گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کر دی-مبارکباد۔۔محمد وقاص رشید/کرکٹ کا کھیل پاکستان کی دنیا میں پہچان کا ایک مضبوط ترین حوالہ ہے اور اقوامِ عالم میں ایک قوم کی شناخت بننے والی کسی بھی شئے سے وہاں کے رہنے والوں کی اکثریت کی ہر طرح کی وابستگی فطری امر ہے←  مزید پڑھیے

عورت اور تاریخ کا رویّہ۔۔حمزہ جلال

تاریخ عورت کیخلاف ایسے لرزہ خیز واقعات کا مجموعہ ہے۔ مذہب اور مذہبی لوگوں، دونوں نے ہر مقام پر عورت کا استحصال کیا ہے۔ اگر کوئی مذہب یہ دعویٰ  قائم کرتا ہے کہ وہ عورت کو مرد کی طرح ہی انسان سمجھتا ہے تو اسے ہیگل کے اس قول کہ " حقیقی عقلی ہے اور عقلی حقیقی " Ideal is real and real is ideal پر عمل کرکے اپنی اپنی مذہبی تاریخ کو تنقیدی جائزے کیلئے  کھلا چھوڑنا ہوگا۔←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں جہاز سازی کی تاریخ کا جائزہ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب زمانہ قدیم سے ہی بہت سارے پیشوں اور دستکاریوں کے لیے مشہور ہے، یہاں کے کشتی بنانے والے پیشے سے جڑے لوگوں کو مقامی زبان میں “قلاف” یا “جلاف” کے نام سے جانا جاتا ہے، جس کا مطلب←  مزید پڑھیے

تاریخ کے دھاگوں میں نہ الجھائیے۔۔ انعام رانا

برسوں پرانی بات ہے جب ابھی مطالعہ پاکستان دماغ پر حاوی تھا اور وہ ہی ہیروز تھے جو بہت سوں کے  اب بھی ہیں، جب خود اپنی ہی پہچان سے انجان تھا۔ اک دن پروفیسر سے کہا کہ استاد جی←  مزید پڑھیے

کشمیر اور گلگت: حامد میر صاحب کا کالم اور تاریخی مغالطے(حصّہ اوّل)۔۔۔ڈاکٹر اظہر فخرالدین

‘کشمیریوں کے دوست یا دشمن’ کے عنوان سے 5 نومبر کو شائع ہونے والا حامد میر صاحب کا کالم نظر سے گزرا، جس میں گلگت کی آزادی اور اسکے آزاد کشمیر سے تعلق کے حوالے سے بہت سارے تاریخی واقعات←  مزید پڑھیے

فلسطین کی ضخیم تاریخ کی ڈیجیٹل منتقلی کا کارنامہ۔۔منصور ندیم

فلسطین براعظم ایشیاء کے مغرب میں بحر متوسط کے جنوبی کنارے پر واقع ہے اس علاقے کو آج کل مشرق وسطیٰ بھی کہا جاتا ہے، شمال میں لبنان اور جنوب میں خلیج عقبہ واقع ہے،جنوب مغرب میں مصر اور مشرق←  مزید پڑھیے

کوئٹہ اور افغانستان کے ہزارہ کون ہیں؟: تاریخ، نژاد اورمذہب(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔حمزہ ابراہیم

جینیاتی ورثہ انسانی ارتقاء اور جینیات کا علم ہمیں یہ بتاتا ہے کہ تقریباً ایک لاکھ سال پہلے انسانوں کا ایک چھوٹا سا گروہ مشرقی افریقہ سے ہجرت کر کے مغربی ایشیاء میں آیا اور انکی اولاد اگلے ہزاروں سالوں←  مزید پڑھیے

کوئٹہ اور افغانستان کے ہزارہ کون ہیں؟ تاریخ، نژاد اورمذہب(حصہ اوّل)۔۔۔حمزہ ابراہیم

ہزارہ افغانستان کی آبادی کا پندرہ فیصد ہیں۔ انکا آبائی علاقہ کابل کے مغرب میں کوہِ ہندوکش کے دامن میں واقع ہے جسے ”ہزارہ جات“ کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کابل اور کوئٹہ میں ہزارہ لاکھوں کی تعداد میں←  مزید پڑھیے

وبائی ایام میں فریضہِ حج : تاریخ میں 40 مرتبہ حج بیت اللہ موقوف ہوچکا ہے۔۔انیس احمد ندیم

اللہ تعالیٰ نے مکہ معظمہ کوبلد الامین یعنی امن وسلامتی والا شہر قرار دیا ہےاور یہی وہ مقام ہے جس کے متعلق حضرت ابراھیم علیہ السلام نے اپنے رب کی بارگاہ میں عرض کی تھی کہ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ←  مزید پڑھیے

مطالعہ تاریخ ۔ مولانا کوثرنیازی: تجزیاتی مطالعہ۔۔۔عبدالغنی محمدی

مولانا کوثر نیازی نے اپنی  کتاب “مطالعہ تاریخ ” میں تاریخ  کی متعدد اہم مباحث کو اٹھایا ہے۔ یہ کتاب  مولانا کے بعض خطابات ہیں ، بہت ہی مختصر ہے  لیکن اپنے موضوع کے حوالے سے بعض اہم سوالوں کو←  مزید پڑھیے

شہریت ترمیمی قانون: سوالات اور تاریخ کے آئینے۔۔عبد الرحمن عالمگیر

آج وطنِ عزیز جس بحران سے گزر رہا ہے وہ تاریخِ ہند کا شدید ترین بحران ہے۔ چاہے وہ بحران سماجی حیثیت سے ہو یا معاشی اعتبار سے ہو، چاہے اس کا تعلق مذہبی و مسلکی شدت پسندی سے ہو←  مزید پڑھیے