بچے، - ٹیگ

عفت عمرکے “گرینڈ ڈیبیٹ” میں بچوں کی تربیت پر ہونے والے مذاکرے کا جائزہ (2)-وحید مراد

والدین اور اولاد کی تربیت کا بحران : مغربی نظریات، اقدار اور ماڈلز کا تنقیدی جائزہ   اگرچہ عفت عمر صاحبہ کے پروگرام “دی گرینڈ ڈیبیٹ” میں والدین کے رویوں، بچوں کے اعتماد اور گھریلو تربیت سے متعلق کئی مثبت اور←  مزید پڑھیے

بچے سیکھ کیوں نہیں رہے ؟ (1)-شاہد محمود

جان ہولٹ کی کتاب ” How children Fail ” کے تناظر میں ‎‎ہم تعلیم کیوں حاصل کرتے ہیں؟ ‎کیا تعلیم کا مقصد صرف ڈگری حاصل کرنا اور امتحان میں اچھے نمبر لینا ہے؟ کیا ہم صرف ایک اچھی نوکری کے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں معذوری کی وجوہات اور ان کا تدارک: ایک تفصیلی تجزیہ/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

پاکستان میں معذوری ایک سنگین سماجی مسئلہ ہے جس کا سامنا لاکھوں پاکستانی شہریوں کو روزمرہ زندگی میں کرنا پڑتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، پاکستان کی تقریباً 12 سے 15 فیصد آبادی کسی نہ کسی قسم کی معذوری←  مزید پڑھیے

مٹھائی کا ڈبہ/اقصٰی گیلانی

راشد اور ارشد دوست تھے۔ راشد نے پانچویں کے بعد بھی سکول کی تعلیم جاری رکھی اور ارشد کے ابّا نے اسے پانچویں کے بعد سکول سے ہٹا کر مدرسہ میں داخلہ دلوا دیا۔ راشد کے تعلیم مکمل کرنے تک←  مزید پڑھیے

مرد ہونا کافی نہیں /جمشید اقبال

پریاں اس قدر خوبصورت ہونے کے ساتھ اتنی بدذوق کیسی ہوسکتی ہیں ؟ بچپن میں اماں کے خالہ زاد تشریف لاتے تو یہ سوال ذہن میں سر اٹھالیتا ۔ موصوف کی عمر کوئی چالیس سال کے قریب تھی اور شادی←  مزید پڑھیے

گھوڑے کو گدھا مت بننے دیں /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

اپنے بچوں کو صرف کتابوں کے رٹے نہ لگوائیں، انہیں ایک مکمل انسان بنائیں۔ ان کی جسمانی  ، ذہنی  ، معاشرتی نشوونما۔ سماج میں رہنے کے رنگ ڈھنگ، اخلاقیات کا مطلب، ان کی حدود، بڑوں چھوٹوں کا مقام، والدین کے←  مزید پڑھیے

بستروں کی علیحدگی دس سال ہی پر کیوں ؟-عبدالرحیم خان

وهم أبناء عشر سنين، وفرقوا بينهم في المضاجع‘‘ میں بہت اچھا عملی مسلمان (Practicing Muslim) نہیں، اور بلاشبہ یہ کوئی  لائقِ تحسین بات بھی نہیں۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ اسلام سے جتنی محبت مجھے میڈیسین / طب پڑھنے سمجھنے←  مزید پڑھیے

گود(افسانہ)-سلمیٰ کشم

“میرا، بچہ۔۔۔۔میری جان ۔۔۔۔۔۔ میرا چین ” مُنے کے رونے کی آواز اتنی تیز تھی کہ میں ہڑ بڑا کراسے گود میں لینے کے لیے تڑپ کر اٹھی، دھیمی لائٹ میں بچہ ٹٹولا اور چیخنے لگی۔ ادھر ادھر ہاتھ مارا←  مزید پڑھیے

بوڑھا شیر قوم کا مستقبل کھا گیا/سیّد بدر سعید

ہم بحیثیت مجموعی انتہا پسند قوم ہیں۔ ہم کبھی ایک انتہا پر نظر آتے ہیں تو کبھی دوسری انتہا پر چلے جاتے ہیں۔ہم مذہبی بنیں تو ضیا الحق کی طرح پورے ملک کا سٹریکچر بدل دیتے ہیں اور لبرل ازم←  مزید پڑھیے

عبدالرزاق کی جگت پر شاہد آفریدی کی تالیاں/محمد وقاص رشید

ایک محاورہ پنجابی کا ہے ایک اردو کا دونوں کو اکٹھا کریں تو وہ بنتا ہے جو عبدالرزاق کے ذہن میں بنا اور منہ سے جھڑا۔ پنجابی محاورے کے مطابق “تھوڑے برتن میں زیادہ شے آ جائے تو باہر گرتی←  مزید پڑھیے

گرد آلود لہو لہو چہرے/شیخ خالد زاہد

کمرے میں مدھم روشنی تھی سب اپنے آرام دہ بستروں میں خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے تھے ، اچانک سے میری آنکھ کھل گئی اور سیدھی اپنے بچوں کے چہرے کی طرف گئی جہاں مجھے گرد میں اَٹے ،خون←  مزید پڑھیے

ہم نے دشمن کیسے ایجاد کیا؟/ناصر عباس نیّر

آپ کہاں سے ہیں؟ اٹلی سے۔         آپ کے دشمن کون رہے ہیں؟ میں سمجھا نہیں۔ میرا مطلب ہے وہ کون لوگ ہیں، جن کے خلاف صدیوں تک آپ لڑتے رہے ہیں، زمین کی ملکیت، نسلی رقابت،←  مزید پڑھیے

مذہبی جنونیت /رابعہ الرباء

ڈر لگتا ہے۔۔۔ مجھے ہمیشہ مذہبی لوگوں، مذہبی شہروں، مذہبی ملکوں سے ڈر لگتا رہا۔۔ ان کے اندر کا خدا پوجا مانگتا ہے بندگی چاہتا ہے جھکے رہنے کا طلب گار ہوتا ہے۔ اس کے غرور کی چادر آسمان کی←  مزید پڑھیے

شادیوں میں تاخیر کیوں؟ /ڈاکٹر شاہد عرفان

شادی دیر سے کرنا یا نہ کرنا دنیا کے بیشتر ممالک میں معمول (نیو نارمل) کیوں بنتا جا رہا ہے؟ ہمارے ملک پاکستان میں اکیسویں صدی کے آغاز سے پہلے جلدی شادی کرنے کا رجحان تھا ۔      ←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/مشکل سے مگر بچے مل گئے(15)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

ریڈی میڈ کپڑوں کے کارٹنوں سے بھرا کنٹینر پہنچنے والا تھا۔ ہم سب کا ندیم کی وزیٹر فیملی سمیت ایک گھر میں رہنا غیر آرام دہ تھا چنانچہ شہر کے مرکز میں دو کمروں والا ایک اپارٹمنٹ کرائے پر لے←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک پر برطانیہ میں بھاری جرمانہ

(فرزانہ افضل) ٹک ٹاک پر برطانیہ میں بچوں کے قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانیہ کے انفارمیشن کمشنر آفس( آئی  سی او) نے ٹک ٹاک کو بچوں کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرنے←  مزید پڑھیے

میرے پیارے پاپا/روشین عاقب

آج قلم اٹھایا ہے کچھ لکھنے بیٹھی ہوں تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں سے شروع کروں۔ جب سے آپ ہمیں چھوڑ کر  گئے ہیں، ذہن ماؤف ہے، ہر چیز اپنی جگہ سے ہل گئی ہے ،نہ زمین←  مزید پڑھیے

چھوٹے بچوں کا جنسی استحصال کیوں ہوتا ہے؟-عبدالستار

جنسی استحصال اس قسم کے معاشروں میں معمول کا چلن بن جاتا ہے جہاں جنس یا انسانی جسم سے جڑے ہوئے مسائل کو “ٹیبو” سمجھا جاتا ہو اور جنسی بھوک کو ایک غیر انسانی سرگرمی سمجھتے ہوئے ہمیشہ کے لیے←  مزید پڑھیے

مقامی بچوں کو انگریزی نہیں آتی/شہناز شورو

ہمارے بڑے شہر کے خانگی اسکول کے استادوں نے ایک بچے کو ذلیل کرتے ہوئے کہا “تمہیں انگریزی نہیں آتی” پھر اس کے چہرے پر کالا داغ لگایا کالا رنگ جو ہمارے پاس ذلت کا نشان ہے کہ یہ زمیں←  مزید پڑھیے

شعور/عارف خٹک

میری عادت رہی ہے کہ میں جب خالی پیٹ ہوتا ہوں تو ادب کی بھاری کتابیں کھول کر بیٹھ جاتا ہوں۔ میری  آنکھوں کے سامنے الفاظ ناچنے لگتے ہیں۔ کیونکہ بھوک مجھ پر حاوی ہوتی ہے۔ مگر کچھ جملے ایسے←  مزید پڑھیے