نگارشات    ( صفحہ نمبر 965 )

جنید جمشید !عدن کے مکیں

بدھ کی شام طبعیت میں عجیب سی بے چینی کا عنصر غالب تھا،اپنے کمرے میں میٹریس پر نیم دراز دیوار سے ٹیک لگائے میں نے کئی بار چاہا کہ کچھ لکھوں پر لفظوں نے ساتھ نہ دیا۔بے دلی سے فون←  مزید پڑھیے

معتزلہ کا فلسفہ

معتزلہ کا فلسفہ:چند پہلو اعجازالحق اعجاز معتزلہ جنھیں ہم Rationalistic Scholastics کہہ سکتے ہیں مسلمان متکلمین کا مکتبِ فکر تھا۔معتزلہ کا لفظ اعتزال سے نکلا ہے جس کا مطلب الگ کرنا ہے۔چوں کہ اس سے وابستہ مفکرین عام مسلمان عقیدے←  مزید پڑھیے

سنی بریلوی وغیرہ کی بحث: یہ بھی دیکھ لیں

میری گزشتہ پوسٹ “ہر بچہ بریلوی پیدا ہوتا ہے” فقط اس حقیقتِ واقعہ کا اظہار تھی کہ ہمارے یہاں کے دیوبندی اور اہلِ حدیث عمومی طور پر بریلویوں یا ان سے ملتے جلتے مذہبی نظریات رکھنے والے مسلمانوں سے برآمد←  مزید پڑھیے

ان خطیبوں سے اللہ بچائے

منبر و محراب کو مسلمانوں کے ہاں وہی مقام حاصل ہے جو ہٹلر کے زمانے میں پراپیگنڈا نشر کرنے والے پرنٹنگ پریس کو حاصل تھا۔ کہتے ہیں کہ اگر پرنٹنگ پریس نہ ہوتا تو بیسویں صدی میں کروڑوں انسان مرنے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر محمود احمد غازی اور ان کا سلسلہ محاضرات

ڈاکٹر محمود احمد غازی کے علم وفضل اور دینی خدمات کا دائرہ وہ تھا کہ جس میں امت کی راہ نمائی کی اہلیت رکھنے والے حضرات کو انگلیوں پر شمار کیا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب قدیم وجدید علوم پر←  مزید پڑھیے

الوداع جنید، مجھے تم جیسا نہیں بننا

مائیں اولاد سے مایوس نہیں ہوتیں اور نا کبھی انکی خیر کی تمنا بند کرتی ہیں۔ سالوں پہلے جب میں تشکیک کا شکار تھا، مناظروں کا شوقین تھا، علم کا زعم دوسروں کو پٹخنیاں دینے پر مجبور کرتا تھا، جب←  مزید پڑھیے

امریکی ساختہ لبرل جمہوریت کا فسطائی چہرہ

’’وہ (امریکا)کہتے ہیں کہ وہ ایک جمہوری ماڈل رائج کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن یہ ہے ان کا جمہوری ماڈل ! یہ تو اشرافیہ طبقے کی جھوٹی جمہوریت ہے ۔بل کہ میں تو کہوں گا کہ ایک نہایت ہی حقیقی جمہوریت←  مزید پڑھیے

پائلٹس کے چند آخری جملے

دنیا بھر میں قومی ائیرلائنز، فوجی ائیرفورسز، کارگو ائیر لائنز، ہوابازی سکھانے کے سرکاری و نجی ادارے، صنعتی ادارے، طبقہ امراء کے افراد جن کے پاس ایک یا ایک سے زائد چھوٹے بڑے فضائی طیارے ہیں ان سب کی کل←  مزید پڑھیے

جنید جمشید محبت کے سفیر کو سلام

ہم آج اکیسیوی صدی میں زندہ ہیں۔ ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں جب دنیا کو گلوبل ولیج کہا جاتا ہے۔ لیکن اس جدید دور میں بھی ہمارے ملک کی تہذیب جنگلوں کو شرماتی ہے کہ سُنا ہے جنگلوں←  مزید پڑھیے

حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا ۔۔

کہتے ہیں کہ تلوار سے لگی چوٹ ختم ہو جاتی ہے لیکن الفاظ کا زخم انسان بھول نہیں پاتا۔۔ یہ انسان کی فطرت میں شامل ہے کہ وہ بڑے سے بڑا حادثہ اور اور سانحہ بہ چشم دیکھ کر کچھ←  مزید پڑھیے

مذہبی واعتقادی اختلافات کے حوالے سے اسلام کا زاویہ نظر

تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ انسانی معاشروں میں تنازعات، فساد اور خون ریزی کے اسباب میں سے ایک بہت بڑا سبب انسانوں کے مابین پایا جانے والا مذہبی اختلاف رہا ہے۔ مذہب کا تعلق چونکہ انسان کے←  مزید پڑھیے

روپے کی بے توقیری کب تک

محمد لقمان وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے کرنسی کو مستحکم رکھنے کے دعووں کے باوجود امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے۔ نومبر کے آخری ہفتے میں تو ڈالر 108 روپے 60 پیسے میں فروخت ہوتا رہا۔ اگرچہ پچھلے ایک←  مزید پڑھیے

آئیے وزن کم کریں اس موسمِ سرما میں- پارٹ 1

وزن کم کرنے سے پہلے کچھ اہم باتیں : 1. وزن گھٹانے والے سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ جس محبت ،محنت، بسیار خوری اور وقت لگا کر انہوں نے یہ وزن یا چربی چڑھائی ہے←  مزید پڑھیے

مظلوم روہنگیامسلمان اورمسلمہ امہ کی ذمہ داری

مظلوم روہنگیامسلمان اور مسلم امہ کی ذمہ داری مولانامحمدجہان یعقوب السلام علیکم !میرے مسلمان بھائیو ۔آج ہم مصیبت میں مبتلا ہیں، برما میں ہم مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رے ہیں، مگر کوئی ہماری مدد کرنے والا نہیں←  مزید پڑھیے

جامعہ پنجاب ۔۔ ایک مسیحا کی تلاش میں

پنجاب یونیورسٹی۔ ایک مسیحا کی تلاش میں پنجاب یونیورسٹی کا شمار ان جامعات میں ہوتا ہے جن کا قیام ،پاکستان بننے سے قبل عمل میں لایا گیا۔ قیام پاکستان سے قبل جب انگریزوں کا راج ہوا کرتا تھا ،تب اکتوبر←  مزید پڑھیے

مکالمہ کیوں ضروری ہے؟

کسی بھی معاشرے کی تعمیر وتشکیل میں کردار ادا کرنے والے عناصر میں ایک بنیادی عنصر یہ ہوتا ہے کہ معاشرے کے مختلف طبقات کے مابین عملی ہم آہنگی اور رواداری کی فضا موجود ہو۔ مختلف معاشرتی عناصر کے مابین←  مزید پڑھیے

برٹش امیگریشن۔۔ سٹوڈنٹ ویزہ

( انعام رانا برطانیہ میں مقیم ماہر قانون ہیں۔ آپ برطانوی امیگریشن، سول، فیملی اور اسلامک لا سے متعلق کیسز پر کام کرتے ہیں۔ قارئین اپنے مسائل کیلیے اس ای۔میل پر رابطہ کر سکتے ہیں: info@juliaranasolicitors.co.uk ) دوسری قسط: اس←  مزید پڑھیے

نسخ قرآن سے متعلق غامدی صاحب کے متضاد و متناقض خیالات

(اگر غامدی صاحب سے وابستہ کوئی صاحب اس کا جواب دینا چاہیں تو مکالمہ کے صفحات حاضر ہیں۔ ایڈیٹر) قرآ ن کی آیتوں کو صرف قرآن کے سواکوئی منسوخ نہیں کرسکتا: غامدی برہان ص ۲۰۱۳ء ص ۵۱ ، ۵۲ قرآن←  مزید پڑھیے

کیو با کا ایک مرد حر

عصرحاضر کی سیاست کا ایک اہم ستون ، کمیونسٹ پارٹی کے سابق و مشہور انقلابی رہنما اور کیوبا کی ہر دلعزیز شخصیت فیڈل کاسترو کچھ دن ہوئے وفات پا چکے ہیں ۔ کاسترو کاشما ر ان نامور لیڈوروں میں ہوتا←  مزید پڑھیے

خوش رہنے کا فارمولا

خوشی اک ایسا احساس ہے جسے ہم تب محسوس کرتے ہیں جب ہمیں لگتا ہے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔ جب لوگ کامیاب ہوتے ہیں ، مطمئن ہوتے ہیں یا پرسکون ہوتے ہیں تو وہ خوشی محسوس کرتے ہیں۔ خوشیوں←  مزید پڑھیے