نگارشات    ( صفحہ نمبر 960 )

زندگی کے غم و الم اور نجات کا راستہ

زندگی کے غم و الم اور نجات کا راستہ فارینہ الماس زندگی کے بارے کبھی کوئی ایک مکمل نظریہ پیش کیا جانا ممکن ہی نہیں ۔ازل سے یہی ہوتا آیا ہے کہ جس کی سمجھ میں جو آیا اس نے←  مزید پڑھیے

قومیں اپنی ثقافت کی محافظ اور امین ہوتی ہیں۔

میں نے اوڑھی ہے تیرے پیار کی اجرک ایسے اب میں سندھ چھوڑ کر کہیں اور نہیں جا سکتا قومیں اپنی ثقافت کی محافظ اور امین ہوتی ہیں۔ جس طرح ہم سندھی بھائیوں کی ثقافت ہے اسی طرح پنجابی، پٹھان،←  مزید پڑھیے

“اپنا پیغامِ محبت ہے سو جہاں تک پہنچے”

آج سے چار سال پہلے 6 جنوری کی رات کو ایک عجیب بے چینی نے آ گهیرا، کروٹ پر کروٹ بدلتا رہا لیکن نیند تهی کہ آنے کا نام نہیں لے رہی! اسی کیفیت میں اچانک ٹیلیویژن چلایا تو خبر←  مزید پڑھیے

سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے

استاد امیر مینائی نے کہا تھا خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے یہ شعر پاکستانیوں پر پوری طرح سے صادق آتا ہے، کیسے؟ ہم نے آدھا کشمیر تو آزاد کروا←  مزید پڑھیے

بچوں کا جنسی استحصال اور والدین کا کردار

بچوں کا جنسی استحصال اور والدین کا کردار۔ نیر تاباں فلموں ڈراموں سے، کسی کتاب سے، کسی سنی سنائی سے, بہرحال آج کے والدین پر یہ حقیقت تو اچھی طرح واضح ہے کہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات←  مزید پڑھیے

بول،کہ لب آزاد ہیں تیرے

پھر انہوں نے میرا رخ کیا ___مگر اس وقت بچا ہی کوئی نہیں تھا جو میرے لئے آواز اٹھاتا. گیتا ہری ہرن نے اپنے ناول in times of siege میں ایک جرمن پادری ریورنڈ مارٹن نیمولر کا حوالہ دیا ہے،جسے←  مزید پڑھیے

حسیں پل جو چل بسے یادیں چھوڑ کر

حسیں پل جو چل بسے یادیں چھوڑ کر اسامہ چودھری پڑھتے ہوئے جب بھی رات کو لائیٹ جاتی سائنس کالج میں زمانہ طالب علمی میں دل میں پیدا ہونیوالی مسرت کا احساس ابھی بھی اپنی آب و تاب کے ساتھ←  مزید پڑھیے

کرکٹ مگر یوسفی کی زبانی۔۔۔سید انور محمود

یہ تحریر انکل انور محمود صاحب(مرحوم) نے  2017 میں لکھی تھی۔ ہم نے اپنے بچپن کا دور صرف ٹیسٹ کرکٹ کو دیکھنےاور سننے میں گذارا پھرایک روزہ کرکٹ کا وجود ہوا مگر ٹیسٹ کرکٹ شاید دنیا کا واحد کھیل ہےجس←  مزید پڑھیے

عقل کے اندھے، ٹرین اور کتے

عقل کے اندھے، ٹرین اور کتے ثنا اللہ احسن آج لودھراں میں ٹرین نے ایک چنگچی کوکو ٹکر ماردی جو کہ اسکول کے بچوں کو لے کر جارہا تھا۔ ، حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت نو معصوم بچے جاں←  مزید پڑھیے

ہم دیکھیں گے

ہم دیکھیں گے آصف جاوید قیصرانی شاہدلغاری ہمارے پرانے دوست ہیں، کوٹ مٹھن کی نمائندہ شخصیت ہیں۔ جنوبی پنجاب کی روایات کے بر عکس ان کی زمیندار فیملی تعلیم یافتہ بھی ہے اور مذہب کے قریب بھی ۔پچھلے ہفتے ان←  مزید پڑھیے

وقت کی آغوش میں زندہ ،سبطِ حسن

وقت کی آغوش میں زندہ ،سبطِ حسن مشتاق علی شان سبطِ حسن بائیں بازو کا وہ معتبر حوالہ ہے جن کے کیے ہوئے کام کا اِحاطہ کسی ایک تحریر یا مقالے میں ممکن نہیں ہے ۔ اور پھر کسی ایسے←  مزید پڑھیے

الطاف حسین خطاب کریں گے؟

متحدہ قومی موومنٹ جسے الیکٹرونک میڈیا پر آجکل ایم کیو ایم لندن کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کے کنوینر ندیم نصرت نے ایک ٹیلیفونک پریس کانفرنس کے دوران یہ بتایا کہ رواں ماہ کی اکیس تاریخ کو اُن←  مزید پڑھیے

سوال ایک بستر کا

خبر دلسوز تھی البتہ دل جلانے سے کہیں بہتر دلجوئی کرنا ہے؛ دلجوئی ان کی جن کا دل آگے جا کہ ٹوٹنے کو ہے۔ یہ بات بھی جان لی جائے کہ خونی رشتے کو لحد کے سپرد کرنا دل ٹوٹنے←  مزید پڑھیے

نبی کریم بحیثیت معلم ومربی: تعلیم کی اہمیت

نبی کریم، معلم اول صلى الله عليه وسلم کی ذات گرامی ایک کامل معلم کا نمونہ ، ایک بھرپور مربی کی تصویر، جن کی ایک مختصر عرصے کی محنت سے اس کائنات کو ایک ایسی نگری دیکھنے کو ملی جس←  مزید پڑھیے

گریوٹی اتنی کمزور فورس کیوں ہے؟

گریوٹی اتنی کمزور فورس کیوں ہے؟ ادریس آزاد سٹرنگ تھیوری جو ابھی فقط ایک تھیوری ہے اور صرف ریاضی کے فارمولوں کے ذریعے ثابت کی گئی ہے، کے مطابق گریوٹی دراصل کمزور فورس نہیں ہے بلکہ یہ قدرت کی تمام←  مزید پڑھیے

چلغوزہ تھیوری اور اس سے جڑے چند سوالات

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک صاحب علم و فکر کی نظر ایک چلغوزے پہ پڑی تو موصوف کی عقل و دانش کا نقطۂ محور چلغوزہ ایسا بنا کہ توبہ ہی بھلی۔ آخر کار موصوف کا عمر بھر کا←  مزید پڑھیے

ڈبے کی کہانی دوست کی زبانی

اسٹیشن کو بڑے خوبصورت انداز سے سجایا گیا تھا، ہر طرف صفای کروائی گئی تھی۔ پلیٹ فارم پر چونے کے ساتھ بڑی خوبصورتی سے لائنیں لگاءی گئی تھیں ۔باہر جہاں پر تانگے ،رکشے کھڑے ہوا کرتے تھے، اسے آج پارکنگ←  مزید پڑھیے

مولانا علی میاں ( مولانا ابو الحسن علی ندوی) بطور اقبال شناس

مولانا علی میاں ( مولانا ابو الحسن علی ندوی) بطور اقبال شناس ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی مولانا علی کی قلمی کاوشوں پر نظر ڈالیں تو ایک حیرت انگیز تنوع کا احساس ہوتا ہے۔ انہوں نے قرآن، حدیث، سیرت، فقہ، تاریخ،←  مزید پڑھیے

ذرا اس حلب پر بھی توجہ دیجیے۔

ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی خان کی بیگم کا نو سالہ گھریلو ملازمہ طیبہ پر وحشیانہ تشدد، بچی نے بیان دیا کہ جھاڑو نہ ملنے پر بیگم صاحبہ نے چولہا جلا کر میرا ہاتھ اس پر رکھ دیا، اس←  مزید پڑھیے

جمعیت، خوداحتسابی کی ضرورت

23 دسمبر کو اسلامی جمعیت طلبہ نے اپنا 70واں یوم تاسیس منایا۔ جمعیت شاید واحد طلبہ تنظیم ہے جو مختلف حوالوں سے مختلف فورمز پر زیربحث رہتی ہے۔ یہ بھی شاید اس بات کی دلیل ہے کہ جمعیت واحد تنظیم←  مزید پڑھیے