افروز ہمایوں کی تحاریر
افروز ہمایوں
الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا سے وابستہ رہ چکے ہیں۔ ایک کتاب (ملائیشیا کیسے آگے بڑھا) کے مصنف ہیں جبکہ دوسری کتاب زیرِ تصنیف ہے۔ مختلف یونیورسٹیوں میں تدریس کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔

ستر سال سے بارش ہورہی ہے

حادثات کی منتظر قوموں کے نمائندے بھی حادثات کی طرح ہوتے ہیں۔ اچانک نمودار ہوجاتے ہیں حادثات کی طرح مگر حادثات کے بعد۔۔۔۔ جب سے پاکستان بنا بلکہ جب سے دنیا بنی تب سے ہی بارشیں بھی ہورہی ہیں، سیلاب←  مزید پڑھیے

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس بند ہوجائے گی؟

ماضی کے حالات و واقعات ہمیں بتاتے ہیں کہ پاکستان میں انٹرنیٹ سروس غیر معینہ مدت کے لئے معطل کی جاسکتی ہے۔ اختلافِ رائے کو دبانے کے لئے ماضی میں مختلف اخبارات و رسائل پر پابندیاں لگیں۔ چھاپہ خانے بند←  مزید پڑھیے

اوم پوری بڑا اداکار نہیں تھا

وہ ایک ایسا ہندوستانی تھا جو ہندوستانی ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستانی بھی تھا۔ سرحدوں سے عاری، محبت کا پجاری، نفرت سے انکاری۔ اوم پوری کے لئے لفظ اداکار کسی طور بھی مناسب نہیں۔ وہ جب بولتا تھا تو حقیقت←  مزید پڑھیے

الطاف حسین خطاب کریں گے؟

متحدہ قومی موومنٹ جسے الیکٹرونک میڈیا پر آجکل ایم کیو ایم لندن کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کے کنوینر ندیم نصرت نے ایک ٹیلیفونک پریس کانفرنس کے دوران یہ بتایا کہ رواں ماہ کی اکیس تاریخ کو اُن←  مزید پڑھیے

آنسو بھی فرقہ پرست ہوچکے

نہ توُ آئے گی نہ ہی چین آئے گا۔۔۔ یہ بول جس کے لئے بھی کہے گئے تھے وہ آئی یا نہیں مگر موت آگئی اور ابدی چین بھی آگیا۔ میری یادوں کا ایک سلسلہ تھا جو یونیورسٹی کی راہداریوں←  مزید پڑھیے