نگارشات    ( صفحہ نمبر 957 )

سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے ہارون الرشید پروفیسر سلمان حیدر کا نام میں نے تب سنا جب اُنہیں اٹھا کر غائب کر دینے کا معاملہ منظرِعام پر آیا۔ یہ بھی تبھی معلوم ہوا کہ وہ فاطمہ←  مزید پڑھیے

اللہ میاں کا سو موٹو ایکشن

عبد المجید راجپوت (حصہ اول) گھر کے باہر سے ما نوس سی افراتفری ،شور شرابے اور بھاگنے دوڑنے کی آوازیں آرہی تھیں تو میں نے کھڑکی سے جھانک کر دیکھا کہ کئی لڑکے موٹر سائیکل دوڑاتے ہوئے آئے اور پھر←  مزید پڑھیے

وزیر صحت آزادکشمیر ڈاکٹر نجیب نقی صاحب کے نام

دو دن پہلے گھر کال کی خیر خیریت کی خاطر گھر والوں کی خیر خیریت معلوم ہونے کے بعد اپنے گاوں کی خیر خیریت کا پوچھا تو بھائی نے کہا کہ ہمارے گاوں کے ایک محسن دوست کافی بیمار ہیں۔←  مزید پڑھیے

مکالمہ کانفرنس کا ایک چھپا کردار۔۔۔۔۔۔ شاہد شاہ

کسی نے کیا خوب کہا ہے: "دنیا کے اسٹیج پر کھیلا جانے والا زندگی کا کھیل بھی عجیب ہے! کامیڈی ، ٹریجڈی، ایکشن، تھریلر، مسٹری، فینٹسی، رومانس اور ڈرامہ ۔۔۔ سب کچھ تو ہے اس میں۔ کھیل چلتا رہتا ہے،←  مزید پڑھیے

آٹھ امراء ،شودر دنیا اور رابن ہوڈ

آٹھ امراء شودر دنیا اور رابن ہوڈ. بین الاقوامی اقتصاوی فورم میں پیش کئے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے آٹھ امراء دنیا کی آدھی دولت کے مالک ہیں۔ ان کے اثاثہ جات کی مالیت 426 ملین←  مزید پڑھیے

سٹرٹیجک ڈیپتھ پالیسی: افادیت اور مضمرات

سٹرٹیجک ڈیپٹھ پالیسی کی افادیت اور مضمرات ایمل خٹک پاک افغان تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تناؤ کے پیش نظر دونوں ممالک کے پالیسی ساز حلقوں میں تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے غوروفکر ہو رہا ہے ۔ تعلقات کو←  مزید پڑھیے

چترال اور اہلیان چترال کا درد…

1947 میں جب آزادی کا اعلان ہوا تو شمالی سرحدات پر کچھ آزاد ریاستیں بھی اپنا وجود رکھتی تھیں… صوبہ خیبر پختون خواہ کا حسین ترین حصہ چترال بھی ایک آزاد ریاست تھی…چترال شمالی ریاستوں میں پہلی ریاست ہے جس←  مزید پڑھیے

حکمتِ عملی کے اصول

کسی بھی ملک کے دستور اور آئین میں حکمتِ عملی کے اصول (principles of policy) وضع کیے جاتے ہیں جن کا مقصد آئین اور دستور بنانے والوں کے ذہن میں موجود اہداف (goals) اور مقاصد (objectives) کا حصول ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

غامدی صاحب آپ بد نصیب ہیں

برادرم جواد احمد سے معلوم پڑا غامدی صاحب علیل ہیں، مزید یہ کہ اب روبصحت ہیں. صد شکر گزار ہوا ذاتِ باری کا کہ جس نے دلیل کو پرکھنے کے لیے عقل کی میزان عطا کی. غامدی صاحب کی علالت←  مزید پڑھیے

ایک باغی کا تذکرہ

وہ ایک اطالوی مارکسی دانشور اور سیاست دان تھے۔ اُنہوں نے سیاسی نظریہ، سماجیات اور لسانیات پر کافی تحریری کام کیا۔ وہ اٹلی کی کمیونسٹ پارٹی کے بانی رکن اور رہنما تھے۔ بینیتو مسولینی کے فاشسٹ اقتدار میں جیل کی←  مزید پڑھیے

خدا سے گپ شپ ، ادب اور کفر کا چسپاں کرنا

سنا ہے کہ ایک دفعہ موسی علیہ السلام ایک دیہاتی چرواہے کے پاس سے گزرے۔ وہ اللہ سے گپ شپ میں مصروف تھا اسی اللہ سے جس کو کسی نے نہیں دیکھا۔ وہ کہہ رہا تھا او ربا جے توں←  مزید پڑھیے

طیبہ تشدد کیس

دنیا میں انسانی جذبوں سمیت ہر شے کا انداز مشینی ہوگیا ہے، انسانوں کی اوسط عمر تیزی کے ساتھ کم ہو رہی ہے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ " خبر " کی عمر میں اضافہ ہو ۔ ایک معمول←  مزید پڑھیے

الیکٹرانک بمقابلہ سوشل میڈیا

چند دن قبل دنیا کے معروف باکسر عامر خان کی گھریلو زندگی میڈیا کی خبروں کی زینت بنی رہی۔ گھر کی چاردیواری کے اندر ساس، نند اور بہو کے جھگڑے کو خبرناموں کی ہیڈلائنز میں پہلا نمبر ملتا رہا۔ ملک←  مزید پڑھیے

رئیس المحدثین شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان

*کاروانِ اسلاف کا بچھڑا مسافر—رئیس المحدثین شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان* (اجالا/عبدالقدوس محمدی ترجمان وفاق المدارس العربیہ پاکستان) یہ آج سے تیرہ برس قبل کی بات ہے۔ہم جامعہ الرشیدکراچی میں ایک کورس میں شریک تھے،کورس کے اختتام پر رئیس←  مزید پڑھیے

خارج گمشدہ افراد اور ایک موقف

میں سلمان حیدر کو نہیں جانتا۔ ایک شام سوشل میڈیا پہ کچھ شور و غل برپا دیکھا۔ استفسار پہ معلوم ہوا کہ کوئی سلمان حیدر نامی صاحب غائب ہیں۔ تھوڑا مزید کریدا تو انکشاف ہوا کہ بھینسا نامی ایک فیس←  مزید پڑھیے

انقلاب کی خوں آشامی

انقلاب کی خوں آشامی نو مولودی، کم سنی، بچپنا، لڑکپن، نوجوانی، شباب، ادھیڑ عمری، اور یک بیک اور دبے پاؤں آکر بدن کے بستر پر دراز ہونے والا بڑھاپا بیج، کونپل، بوٹا، لچکیلی شاخ، پہلی ٹہنی، تنا، پہلا پھول، پہلا←  مزید پڑھیے

دوبئی میں مکالمہ

فیسبک پر مٹر گشت کرتے ہوئے میں اپنی کسی حسرت ناتمام کی آسودگی واسطے کوئی تلاش کر ریا تھا کہ اچانک فیسبک کے ہرکارے نے کسی جگہ ٹیگے جانے کی خبر کی تو میں اپنا دستی سامان بلاکیت لے کر←  مزید پڑھیے

نظام ملکیت ایک تقابلی جائزہ۔۔۔

آج کے اس مشینی دور میں انسان کے جہاں ایک طرف معاشی تو دوسری طرف عمرانی رشتے دن بدن پیچیدگی اختیار کرتے جا رہے ہیں وہاں ان معاشی اور عمرانی رشتوں میں موجود عدمِ توازن کو دور کرکے اسے عدل←  مزید پڑھیے

اسلام اور موسیقی (الجواب)

موسیقی، غناء، معازف اور مزامیر جیسے موضوعات آجکل زیر بحث ہیں۔ پچھلی ایک دو صدی میں حلال و حرام کا فلسفہ اتنی تیزی سے تبدیل ہوا ہے کہ اگر جلیل القدر فقہا کو اللہ پاک یہاں بھیج دیں تو دین←  مزید پڑھیے

مجھے اب ڈر لگتا ہے

کہتے ہیں ظالم کا ظلم سہنے والا بھی ظالم ہے۔ جو انسان ظلم کہ خلاف آواز نہیں اٹھاتا وہ اصل میں ظالم کا ساتھ دے رہا ہوتا ہے۔ مگر شاید یہ کہنا بھول گئے کہ ظلم کہ خلاف آواز اٹھاو←  مزید پڑھیے