نگارشات    ( صفحہ نمبر 906 )

مکہ کا تاریخی وجود اور مساجد کا قبلہ (گزشتہ سے پیوستہ)

کچھ عرصہ قبل جب، پیٹریشا کرون اور ڈین گبسن کا کام دیکھنے کا موقع ملا تو میں اور میرے ایک عزیز دوست “میاں عمران”  صاحب نے اس پر کام شروع کیا، اس پر ہم نے ایک مفصل قسط وار تحریری←  مزید پڑھیے

صغرسنی کی شادی۔عمرذیشان ملاح

چائلڈ میرج یا کم عمری کی شادی سے مراد مرد عورت کسی ایک کا یا دونوں کا بین الاقوامی  عمر کی حد    جو کہ اٹھارہ سال ہے سے پہلے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا ہے۔سادہ ترین  الفاظ میں بلوغت←  مزید پڑھیے

ٹیکسی سروس اور عوام کی مشکلات۔۔۔ حسام درانی

کوئی چھ ماہ پہلے پاکستان میں چلنے والی اوبر اور کریم آن لائن ٹیکسی سروس استعمال کرنے کا تجربہ کیا اور کافی خوشنما رہا، کم خرچ ،صاف ستھری ایئرکنڈیشنڈ کاریں، مہذب ڈرائیور۔ اس تجربہ کے بعد بارہا اس سروس کو←  مزید پڑھیے

روہنگیا مسلمان،مظلوم انسانیت کی سسکتی داستان ۔۔۔شاہده مجید

تمام انسان آزادی اور حقوق و عزت کے اعتبار سے برابر پیدا ہوئے ہیں ۔ یعنی کوئی شخص اپنے حقوق و احترام میں کسی سے کم تر نہیں ہے . دنیا بھر کے تمام انسانوں کو بلا امتیاز تمام انسانی←  مزید پڑھیے

لیفٹیننٹ فیض سلطان ملک شہید ستارہ بسالت۔۔۔ ایمان ملک

اگرآپ کوکبھی میانوالی، چشمہ بیراج اور ڈی آئی خان والے علاقوں کی طرف سفر کرنے کا موقع ملا ہو تو آپ کو مرکزی سڑک کے ساتھ ساتھ  وقفے وقفے سے بہت سی ایسی قبریں ملیں گی جن پر پاکستان کا←  مزید پڑھیے

حدیث غدیر پر ایک طائرانہ نظر۔۔۔محمد لطیف مطہری کچوروی

حدیث غدیر خم ،اسلام کی متواتر احادیث میں سے ہے، جسے ایک لاکھ سے زیادہ افراد نے اصحاب سے نقل کیا ہے اور یہ تعداد تعجب آور نہیں، کیونکہ غدیر خم میں ایک لاکھ سے زیادہ مسلمان شریک تھے۔1 غدیر←  مزید پڑھیے

سید انور محمود کا قلم ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگیا!

میری زندگی کی یہ وہ تحریر ہے جسے  سید انور محمود صاحب  نہیں پڑھیں گے  ۔  اپنی ہر تحریر ہر شعر اور ہر فیس بک پوسٹ پر مجھے ان کی رائے کا شدت سے انتظار رہتا تھا   اور آج نہایت←  مزید پڑھیے

تن سے من کا سفر

انسان کے اندر بہت سی خوبیاں اور خامیاں پائی جاتی ہیں لیکن سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ خود احتسابی و خود شناسی سے بہراور ہو,اور اپنی خامیوں سے متعارف کرانے والوں کا دل کی وسعتوں سے سامنا←  مزید پڑھیے

جسم فروشی کے ڈیرے

پاکستان میں جسم فروشی اگرچہ قانونی طور پر جرم ہے لیکن ملک میں امیر اور غریب کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق سے پیدا ہونے والی خلیج سے جس طرح کئی نوجوان لڑکے چوری چکاری یا ڈاکہ زنی کی طرف راغب←  مزید پڑھیے

سب سے بڑا سیکولر دین۔حصہ اول

اعلیٰ تعلیم یافتہ میں آزاد خیال طبقہ اس وقت سیکولر نظام حکومت کا سب سے بڑا داعی ہے جن کے افکار و خیالات کی اشاعت کا بڑا ذریعہ موجودہ دور میں الیکٹرانک میڈیا ہے۔ مغربی نظام تعلیم سے مستفید اور←  مزید پڑھیے

اللہ کے نام پر۔۔۔ مدثر ظفر

دروازے پر دستک ہوئی۔۔۔ ٹک ٹک ٹک ارے اس وقت کون آگیا؟؟؟ اللہ کے نام پہ دے دے بابا۔۔۔ اس نے صدا لگائی بابا معاف کرو ۔۔۔۔ابھی کھانا نہیں پکا کھانے کی کمی نہیں کھانا بہت ہے مجھے کھانا نہیں←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈر۔۔۔ حمیرا گل

کچھ دن پہلے میری ایک امریکی دوست کی طرف سے ایک میسج موصول ہوا۔ جس میں اس نے اطلاع دی کہ وہ جلد ہی ٹرانس جینڈر آپریشن کروانے والی ہے۔ اس سے مزید کچھ عرصہ پہلے ایک اور دوست کے←  مزید پڑھیے

بیوقوف بیوی کی نشانیاں

کیا آپ کو معلوم ہے * ایک بیوی کی حیثیت سے ایک عورت کا کردار کس قدر اہمیت کا حامل ہے؟ * کیا ایک بیوی ایک خاندان کے بہتر مستقبل کی معمار ہو سکتی ہے؟ * کیا آپ کا شماربری←  مزید پڑھیے

احساس ( سو لفظوں کی کہانی )۔۔۔ عبدالحنان ارشد

آپ قربانی کریں آپ کو اس سے کون روکتا ہے۔ لیکن جو لاکھوں روپے کے مہنگے مہنگےجانور خریدے جاتے ہیں، تاکہ اپنے آپ کو دوسروں سے اعلیٰ اور برتر ثابت کر سکیں۔ ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے کے لئیے ہم←  مزید پڑھیے

سیکس کے بارے میں متضاد رویے۔۔۔محمد مبشر نذیر

برصغیر کے لوگ بھی عجیب ہیں۔ سیکس سے متعلق ان کے ہاں بالکل متضاد رویے پائے جاتے ہیں۔ ایک طرف ان کے ہاں شرم وحیا ایک بہت بڑی اخلاقی قدر ہے۔ سیکس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بھی انسان←  مزید پڑھیے

شانِ عثمان ذوالنورین رض احادیثِ رسولﷺ کی روشنی میں۔

1۔نبی اکرم ﷺ اور ابوبکر،عمر،عثمان،علی رضی اللہ عنہم احد پر چڑھے تو زلزلے کی وجہ سے احد کانپنے لگا۔ آپ ﷺنے اس پر پاؤں مار کر فرمایا: “احدرُک جا ! تیرے اوپر اس وقت ایک نبی،ایک صدیق اور دو شہید←  مزید پڑھیے

جہاد کا احیاء اور علمائے دیوبند

وہی ہوا جس کا اندیشہ تھا، “مجاہدین اسلام” کو لگتا ہے کہ میں اینٹی جہاد ہوگیا ہوں اور علمائے دیوبند نے 80 کی دہائی میں جہاد کا جو احیاء کیا تھا اس سے بغاوت کرچکا ہوں۔ دیکھئے یہ بات آپ←  مزید پڑھیے

دانش گردوں کی خود لذتی

 گاؤں میں ہمارےایک رشتہ دار ہوا کرتے تھے۔ کمزور صحت،بڑھی ہوئی شیو اور دُبلی پتلی جسامت لیے ہوئے۔نام نہیں لوں گاُ،کہ کافی سارے رشتہ دار ایڈ ہیں ساتھ۔پرچلیں اسے صدیقی ماما کا نام دے دیتے ہیں۔ ہر وقت غوروفکر اور←  مزید پڑھیے

میرا سفر- فیسبک سے مکالمہ تک

مکالمہ کی پہلی سالگرہ پر میری طرف سے جناب انعام رانا اور رضوان صاحب سمیت پوری مکالمہ ٹیم کو بہت بہت مبارک باد اور دل سے یہ دعا ہے کہ مکالمہ دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرے۔سب سے پہلے←  مزید پڑھیے

دو سال کی بچی کا نکاح

میرے انباکس میں کس طرح کے پیغامات آتے ہیں، بتانا مشکل ہی نہیں، نا ممکن بھی  ہے۔ فون، خط اور بالمشافہ پوچھے جانے والے سوالات کو لکھنے، بیان کرنے کے لیے نہ وقت ہے، نہ ہمت۔ چند دن پہلے کسی←  مزید پڑھیے