امریکہ اور اسرائیل کی بے حسی، عربو ں کی بے بسی/قادر خان یوسف زئی
کہانی پرانی ہے، صرف کردار بدل رہے ہیں۔ ایک سرزمین، جہاں تاریخ کی پرتوں میں بربادی کے نقوش ثبت ہیں، جہاں زیتون کے درختوں کے سائے میں کبھی فلسطینی بچوں کی ہنسی گونجتی تھی، آج وہاں کھنڈرات، آگ اور گولیوں← مزید پڑھیے
