نگارشات    ( صفحہ نمبر 154 )

آئی جی عثمان انور اور وسیب کی ایمل بلوچ/جاوید اقبال شاہ

رضوان ظفر گورمانی اک ایسا نام جو وسیب میں اپنی بے باک صحافت اور ملک بھر میں اپنے بے لاگ تجزیوں اور کالموں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ان کے کالموں میں اتنا اثر بہرحال ہوتا ہے کہ وزیراعظم سے لے←  مزید پڑھیے

شیریں کا فرہاد’شاہد اختر/خالدہ نسیم

پچھلے دنوں شیرین کا پیغام آیا کہ وہ شاہد اختر صاحب کی سرپرائز سالگرہ منانا,اور دوستوں کو دعوت دینا چاہتی ہیں۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ یہ شاہد صاحب کی   80 ویں  سالگرہ ہے۔ میں کافی حیران ہوئی۔ کیونکہ شاہد←  مزید پڑھیے

طرب عبدالھادی “پہلی فلسطینی مزاحمت کار خاتون”/منصور ندیم

طرب عربی میں نغمے کو کہتے ہیں، فلسطین کی سرزمین میں ہمیشہ نغمے ہی پھوٹے ہیں اور نغمے ہی گائے گئے ہیں اور نغمے ہی پیدا ہوتے رہے، طرب عبدالھادی بھی اپنے نام کی طرح اک نغمہ ہی تھیں، طرب←  مزید پڑھیے

مقبرہ نواب میاں خان/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

میں ہمیشہ سے لاہور کو عمرو عیار کی اس زنبیل سے تشبیہہ دیتا آیا ہوں، جس میں وہ سب کچھ موجود ہوتا تھا جو اسے چاہیئے ہوتا۔ یہی حال اس شہر کا ہے جس میں ایک آوارہ گرد کے لیئے←  مزید پڑھیے

میرےنصیب کی مصنوعی بارشیں/ انجینئر ظفر وٹو

آج لاہور کے 10 مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش کا تجربہ کیا گیا ۔ میں نے یہ تجربہ مال روڈ کے اطراف دیکھا۔ یہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی مصنوعی بارش تھی جو کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے←  مزید پڑھیے

یمن میں یہودیوں کی موجودگی کی تاریخ/منصور ندیم

یمن کے یہودی (تیمانیم، یا تیمانی) یمنی نژاد یہودی ہیں، یہودیت قدیم یمن کے اہم مذاہب میں سے ایک تھا، تاریخ یہی بتاتی ہے کہ الحمیری سلطنت کے بادشاہوں نے یہودی مذہب کو قبول کیا اور اسے یمن میں پھیلایا۔←  مزید پڑھیے

وولف کی کہانی /سلیم زمان خان

چند سال قبل دیر رات کو اپنی اسٹڈی میں بیٹھا کچھ لکھ رہا تھا کہ سب سےچھوٹی بیٹی کے کمرے سے ہلکی سی  چیخ کی آواز سنائی دی ، سناٹے میں چیخ نے میرا دل پکڑلیا، میں بچوں کے کمرے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (6) ۔ روس ۔ پڑوسی/وہاراامباکر

جب سوویت یونین ٹوٹا تو اس سے پندرہ ممالک برآمد ہوئے۔ جغرافیہ نے اپنا انتقام لیا اور نقشے پر زیادہ منطقی تصویر ابھری۔ پہاڑ، جھیل، دریا، سمندر ان ممالک کو الگ کرتے تھے۔ الگ جغرافیہ، کلچر اور زبان رکھنے والی←  مزید پڑھیے

کارل مارکس-مارکس ازم /تاریخی مادیت/زاہد آرائیں /حصّہ سوم

دوسرے حصّے کا لنک کارل مارکس-مارکس ازم-مارکسیت/زاہد آرائیں /حصّہ دوم تیسری قسط تاریخی مادیّت  تاریخی ارتقا ء کو سمجھنے اور جاننے کے لیے مارکسی سائنس کے اطلاق کو تاریخی مادیت کا نام دیا گیا ہے۔اس کا بنیادی قضیہ مارکس نے←  مزید پڑھیے

زرداری کی گھنٹی شریف برادران کے گلے میں/قادر خان یوسفزئی

عام انتخابات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع درکار ہیں تو اس امر کی تصدیق کی جا رہی ہے کہ اس سے قبل مخصوص جماعتوں کو مبینہ مواقع دیئے گئے، عوام اچھی طرح جانتی ہے کہ کون سی←  مزید پڑھیے

پہلا قدم پردیس کو/ندیم اکرم جسپال

آج کل بچوں کو میٹرک کے نتیجے کا انتظار ہوتا ہے،بلکہ خوف ہوتا ہے کہ کہیں پچانوے فیصد سے کم نمبر نہ آ جائیں۔مجھے میٹرک میں خوف تھا کہیں ریاضی  میں فیل نہ ہوجائے۔ایسا نہیں کہ میں نالائق طالبعلم تھا،مگر←  مزید پڑھیے

حُسن تنوع /یوحنا جان

جب بھی اس لفظ کہ ساخت کا عکس میرے سامنے آتا ہے تو ایک دم وہ تصویر سامنے آتی ہے جس کا دور دور تک اس سے تعلق نہیں ملتا ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ تعلق نہ تو قائم←  مزید پڑھیے

پس ِ پردہ غیبی طاقتوں کے ظلم و جبر/گل بخشالوی

پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ! سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ دے کر ثابت کر د دیا ہے کہ پاکستان کا نظام ِ عدل پس پردہ غیبی طاقتوں کا غلام ہے یہ ثابت ہو←  مزید پڑھیے

قصہ ایک آن لائن موبائل فون کی خریداری اور واپسی کا/محمد وقاص رشید

        فاطمہ بیٹی کے لیے پہلا موبائل خریدنا تھا۔ میانوالی کی مارکیٹ چیک کی جا چکی تھی۔ موبائل گوگل پکسل فائیو اے فور جی پسند کیا گھر کے موبائل ایکسپرٹ نے۔ جی جی فیضان صاحب نے اور اپنی بہن کو←  مزید پڑھیے

ناز خیالوی کی شاعری میں فلسفیانہ گہرائی کا احساس/رحمت عزیز خان چترالی

(یوم وفات پر خصوصی تحریر)  اردو شاعری کی دنیا اکثر گمنام ہیروز سے بھری پڑی ہے اور ایسے ہی اردو کا ایک روشن خیال گمنام ہیرو “ناز خیالوی” ہیں، جو مشہور قوالی “تم اک گورکھ دھندا ہو،” کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

پارہ نمبر نو کا خلاصہ(2)-افراءعبدالفرید

مضمون نمبر 6 ضرت موسی علیہ السلام کا کوہ طور پر بلاو142تا143 سورۃ اعراف کی آیت ۱۴۲ سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کا کوہ طور پر بلاوے کا ذکر ہے ۔ فرعون اور اس کے لشکر کے غرق ہونے کے←  مزید پڑھیے

یادیں دھندلی سی/شہزاد ملک

پنجاب کا شہر شاہ پور میرے بچپن کی انمٹ یادوں کا حصہ ہے چکوال کے قصبے ڈوہمن سے تبدیل ہوکر ابا جی کی پوسٹنگ شاہ پور میں ہوئی رہائش کے لئے ایک دو منزلہ گھر کا اوپر والا حصہ کرائے←  مزید پڑھیے

“خباز” اہل عرب کی خواتین کا قدیم پیشہ/منصور ندیم

عہد رسالت اور قبل از اسلام میں عرب میں خباز “تندور پر روٹیاں لگانے والی” کا کام باقاعدہ خواتین بطور پیشہ کرتی تھیں۔ عمومی طور پر چکی سے آٹا پیسنا، جو اتنا   محنت طلب کام ہوتا تھا کہ گیہوں یا←  مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ میں اندرونی نقل مکانی کی ایک نئی لہر/قادر خان یوسفزئی

اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کی حالیہ ٹوٹ پھوٹ کے نتیجے میں غزہ کی پٹی ایک بار پھر تباہ کن تنازع کی زد میں ہے۔ فلسطینی شہریوں کی جانوں کو بچانے کے لیے عالمی برداری کے مسلسل←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کا دورہ امریکہ/طیبہ ضیا چیمہ

بطور فور اسٹار جنرل ترقی پانے کے بعد عاصم منیر پاکستانی فوج کے 17 ویں سربراہ بن گئے۔ پاکستان میں فوج کے سیاسی کردار اور سول و عسکری اداروں کے درمیان جاری اختیارات کی کشمکش کی طویل تاریخ کے باعث←  مزید پڑھیے