نگارشات    ( صفحہ نمبر 110 )

“کیتھارسس” (Catharsis)-ڈاکٹر مریم زہرا

تعارف: کیتھارسس ایک یونانی لفظ “کیتھاروس” سے اخذ ہوا ہے جس کے معنی ہیں:”صاف کرنا، پاک کرنا، کسی مضر شے کو اپنے وجود سے نکال دینا۔”  یا “جذبات و احساسات کو کسی اور شکل میں بدل کر ذہن سے خارج←  مزید پڑھیے

میری دُعائے نیم شبی بے اثر گئی/انوار احمد

میرا دادھیال لکھنؤ کی ایک مضافاتی آبادی” نگرام” سے ہے جو لکھنؤ سے صرف چند کوس کے فاصلے پر واقع تھا ۔ نگرام اور خاص طور سے میرے خاندان میں بڑی بڑی علمی اور ادبی شخصیات نے جنم لیا جو←  مزید پڑھیے

سات ستائیس کی آواز/شکور پٹھان

یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہم غریب تھے۔ امیر تو ہم اب بھی نہیں ہیں، نہ کبھی رہے۔ لیکن غریب بھی ایسے نہیں تھے کہ خدا نخواستہ کھانے پینے کو نہیں تھا۔ الحمد للہ کھاتے پیتے بھی تھے،←  مزید پڑھیے

سینٹ میریز حیدرآباد/ یادوں کی برات(قسط3)-تزئین فرید

اسکول کے بہت ابتدائی  دن مجھے یاد ہیں ،  ہم ابو کے ساتھ اسکول جاتے۔ ہم دونوں بہنیں اور ابو کے عزیز ترین دوست مشتاق انکل اور انکے بیٹے منصور اور خرم بھی ساتھ ہوتے تھے۔ یہ دونوں میرے کزن←  مزید پڑھیے

باپ ‘ایک خاندان کا سائبان/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

” دنیا بھر میں ہر سال جون کے تیسرے اتوار باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ امسال یہ دن 16 جون کو دنیا بھر میں بڑی شان و شوکت ، عزت و احترام ، محبتوں و وفاؤں اور عقیدت←  مزید پڑھیے

“انسانی خدمت کو اپنی ذمہ داری سمجھ کے انجام دیں۔” پیپل فار ہیومینٹی “ کی بانی اور ڈائریکٹر ، ڈاکٹر سیدہ سارہ سے گفتگو/گوہر تاج

پچھلے دنوں مشی گن کمیونٹی میں مصوری کی ایک روح پرور نمائش منعقد ہوئی ۔ ان پینٹنگز کو بنانے والے وہ نوجوان مصور تھے کہ جو سماعت سے محروم تھے لیکن انکےفن میں کمال کی قوت گویائی  پنہاں تھی۔ مصوری←  مزید پڑھیے

مذہبی شدت پسندی اور اچھی تھیوری/عزیر سرویا

کچھ لوگوں کا مخلصانہ خیال ہے کہ سوات میں جو ہُوا، اُس کی وجہ بس مذہبی شدت پسندی ہے۔ یہ مسئلے کو دیکھنے  کا انتہائی سطحی زاویہ ہے۔ ایک اچھی تھیوری وہ ہوتی ہے، جس سے کسی معاملے کو بہترین←  مزید پڑھیے

شمالی علاقوں میں لاوا/یاسر جواد

1996ء کی بات ہے کہ میں دوستوں کے ساتھ ناران کاغان گیا تو شیو بڑھی ہوئی تھی کیونکہ مہینے میں دو بار ہی کیا کرتا تھا۔ ناران میں جا کر نائی کی دکان پر گیا اور اُسے کہا کہ شیو←  مزید پڑھیے

تنویریت کے دشمن/علی ہلال

انگریزی کی مخالفت تو عام سی بات ہے،مگر ہمارے ایک استاذ تھے وہ عربی زبان کے بڑے دشمن تھے۔ عربی معہد کے ساتھ انہیں خدا واسطے کا  بیر تھا۔ کہا کرتے تھے کہ عربی معہد میں پڑھنے والے طلبہ گمراہ←  مزید پڑھیے

پانی کا بُلبُلہ/محمد علی افضل

انسان کی اوسط بائیولوجیکل عمر تقریباً اتنی ہی ہے جتنی ہومی نائیڈی فیملی کے دیگر پرائیمیٹس کی ہے یعنی تھوڑے بہت فرق کے ساتھ یہی کوئی اوسطاً چالیس سال کے لگ بھگ  ۔ چمپینزی جو انسان کا قریب ترین کزن←  مزید پڑھیے

میرے ابو جان/حامد عتیق سرور

میری یادداشت میں سب سے پہلا محفوظ عکس لاہور میں شدید سردی کی ایک صبح کا ہے جس میں فجر کے بعد، ابو جان کاندھوں پر رضائی اوڑھے ابلے ہوئے انڈے کے خول کو بتدریج توڑتے ہوئے اسے چمچ سے←  مزید پڑھیے

چل بُلھیا/ناصر خان ناصر

خانہ کعبہ کی سنگی چار دیواریوں سے پرے اونچے میناروں کے سائے تلے چمکتے پھسلتے  سنگِ مرمر پر گدڑی بچھائے وہ سر جھکائے بیٹھا تھا۔ لمبی داڑھی، مہندی سے رنگی گھنگریالی دراز زلفیں، آنکھوں میں سرمے کے لمبے دنبالے، ہاتھوں←  مزید پڑھیے

زمانہ قبل از اسلام میں جسمانی محبت کے اظہار کی شاعری کا تذکرہ۔ حصّہ دوئم/منصور ندیم

پہلا حصّہ: قبل از اسلام عرب شعراء کی نظموں کے آغاز میں عورت کا تذکرہ کیوں؟ – منصور ندیم پچھلے حصّے میں قبل از اسلام شعراء کا صحراء کی راتوں میں خوف سے عورت کے وجود میں پناہ کا تذکرہ←  مزید پڑھیے

معذور افراد کیلئے ون ونڈو آپریشن شروع کیا جائے/ثاقب لقمان قریشی

گزشتہ چند سالوں سے ہمیں خواجہ سراء کمیونٹی کے حقوق کی گونج سنائی دینے لگی ہے۔ 2014ء کے ایک سروے میں انڈیا میں خواجہ سراء کمیونٹی کی تعداد تین ملین سے ذیادہ تھی۔ جبکہ 2020ء کے ایک سروے میں بنگلہ←  مزید پڑھیے

یوسفی کے یومِ وفات پر/معصوم مرادآبادی

”جس زمانے میں وزن کرنے کی مشین ایجاد نہیں ہوئی تھی تو شائستہ عورتیں چوڑیوں کے تنگ ہونے اور مرد چارپائی کے بان کے دباؤ سے دوسروں کے وزن کا تخمینہ کرتے تھے۔ اس زمانے میں چارپائی صرف میزانِ جسم←  مزید پڑھیے

گھوڑے کو گدھا مت بننے دیں /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

اپنے بچوں کو صرف کتابوں کے رٹے نہ لگوائیں، انہیں ایک مکمل انسان بنائیں۔ ان کی جسمانی  ، ذہنی  ، معاشرتی نشوونما۔ سماج میں رہنے کے رنگ ڈھنگ، اخلاقیات کا مطلب، ان کی حدود، بڑوں چھوٹوں کا مقام، والدین کے←  مزید پڑھیے

بیداری ء ملت –بارہویں قسط، مؤلف/ علامہ نائینی، مترجم / اعجاز نقوی

آئین سے متعلق مغالطے اور ان کے ازالے: آمریت پرست یہ چاہتے ہیں کہ آمر کو بے لگام رہنے دیا جائے اور وہ من مانی کرتا رہے اور اس مقصد کے لئے انہوں نے کئی طرح کے مغالطے ایجاد کر←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس آف پاکستان’قاضی فائز عیسیٰ ‘کے نام تحریکِ شناخت کے رضاکار اعظم معراج کا کھلا خط

14جون2024 قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ اسلام آباد محترم چیف جسٹس صاحب اسلام و علیکم جناب، آج کل اقلیتوں و خواتین کی مخصوص نشستوں کے بحران نے پوری قوم کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔←  مزید پڑھیے

سنت اور رسم کی ادائیگی میں فرق/منصور ندیم

سعودی عرب میں یہ میرا پندرہواں سال ہے، ان 15 برسوں میں مَیں نے عید الاضحی کے کئی مواقع پر سعودی عرب میں ہی قربانی کی ہے، پہلی بات تو میں نے جو یہاں پر سمجھی کہ قربانی کا تصور←  مزید پڑھیے

پیغام آفاقی کی یاد میں /محمد علم اللہ

اب کوئی شام نہیں آئے گی ان آنکھوں میں تیری کرنوں نے جلا ڈالی ہیں پلکیں میری (پیغام آفاقی) پاکستان سے نوجوان ادیب باسط آزر کا میسیج آیا ’’ایک دوست سے علم ہوا کہ آپ سے پیغام آفاقی صاحب کے←  مزید پڑھیے