مشق سخن    ( صفحہ نمبر 31 )

مختصر سفر نامہ

لاہور سے واپسی پہ ڈرائیور کے جائز مطالبہ پر کسی جگہ چائے کیلئے رکے تو سامنے ایک پرانے ماڈل کے ٹی وی پہ شادی والے کیمروں سے بنی سلطان راہی صاحب کی کافی رنگین مووی پیش کی جا رہی تھی←  مزید پڑھیے

معاشی افلاس یا ذہنی کیفیت

الله پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے نوازا ،تاکہ انسان اپنے اچھے اور برے کی پہچان کر سکے ۔ایک لمیٹڈ اختیار انسان کے ہاتھ میں دے دیا تاکہ انسان احساس کمتری کا شکار نا←  مزید پڑھیے

جمشید دستی صاحب خدارا شور نہ کریں۔

جمشید دستی صاحب خدارا جمہوریت کو چلنے دیں شور شرابہ نہ کریں ۔ بہت مشکلوں سے اس ملک میں جمہوریت لوٹی ہے ۔ اسے پلنے بڑھنے اور پروان چڑھنے دیں ۔ کیوں شور شرابہ کرکے اس معصوم نوخیز جمہوریت کو←  مزید پڑھیے

زندہ ڈھانچوں والی قوم

اس راستے پر جانے والی گاڑیاں جام ہوگئیں تھیں، اور گاڑی میں بیٹھا ہوا ہر ایک ڈرائیور یا موٹر سائیکل سوار ہارن بجانے میں مصروف تھا ۔ایسے لگ رہا تھا کہ ہارن بجانے سے گاڑیوں کا رش ایک دم ختم←  مزید پڑھیے

احمد پور سانحہ، سب سے اہم وجہ

آج اتوار کے روز جب کہ لوگ عید کی تیاریوں میں مگن تھے، ایک نہایت ہی افسوسناک واقعہ بہاول پور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں پیش آیا جہاں ایک آئل ٹینکر سڑک پر حادثاتی طور پر الٹ گیا اور←  مزید پڑھیے

میرا برہان شہید رحمہ اللہ

تاریخ لکھنے والے کی روشنائی تو عام ہی ہوتی ہے۔ مگر کچھ باب ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم سنہری باب کہتے ہیں۔اس سنہری باب کو لکھنے والے اور اس باب کا حصہ بننے والے واقعتاً سونا ہوتے ہیں۔ تاریخ ایسے←  مزید پڑھیے

اے رمضان تو ابھی نا جا

ماہ مبارک رمضان خداوند متعال کی بے پناہ رحمتوں برکتوں اور عنائیتوں کا مہینہ ہے۔یہ وہ جس میں سانس لینا بھی عبادت گردانی جاتی ہے۔ماہ مبارک کے سینکڑوں نام ہیں اور بلامبالغہ دسیوں نام تو مجھ طالب علم کو آتے←  مزید پڑھیے

یہ پاکستان ہے بھائی

کوئی کہتا ہے کہ جہاں کرپشن،دہشت گردی،لاقانونیت،بے ایمانی،خیانت،حرام خوری،ناخواندگی،جہالت،ملحدیت،اشتراکیت،فرقہ واریت،ذخیرہ اندوزی،گرانفروشی،بھوک ،خود غرضی،الغرض سبھی جرائم کا جن ہر ادارے میں گھسا ہوا ہے۔۔۔۔لیکن سانوں کی؟ روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگتا ہے۔۔۔لیکن یہ سب ملنے کے بجائے چھن جاتا ہے۔۔۔۔۔پر←  مزید پڑھیے

بےنام مسکراہٹ

بچپن کی معصومیت سے جڑی بعض باتیں اس قدر خوبصورت ہوتی ہیں کہ زندگی کی تلخ حقیقتوں میں کھو کر بھی جب کبھی ان کو یاد کیا جائے تو چند لمحوں کے لیے ہونٹوں پر بےنام سی مسکراہٹ آ کر←  مزید پڑھیے

وفادار کون؟

وفاداری اور عہد و پیماں ہمارے معاشرے کے لازمی جزو ہیں۔ہماری زندگیوں میں کئی ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو درج بالا عنوان کے زمرے میں آتے ہیں۔انسانیت کی معراج کا ثبوت بھی ان عہدوں سے معلوم ہوتا ہے۔خاکسار کو←  مزید پڑھیے

اک خواب ہے اور مستقل ہے

اک خواب ہے اور مستقل ہے سعودرفاقت ہمارا گھرانہ اس معاشرے میں بسنے والے دیگر عام گھرانوں کی طرح کا ہی ایک عام گھرانہ ہے۔جہاں ماں باپ بہن بھائیوں کے ساتھ ہر دن کو زندگی کا بہترین دن سمجھ کر←  مزید پڑھیے

مردانہ کمزوری

کل شام میں اپنے مطب میں بیٹھا تھا کہ ایک نوجوان آیا اور کہنے لگا ۔۔۔حکیم صاحب میری بیوی کے خیال میں میرے ساتھ کوئی خاص مسئلہ ہے،اس کا کہنا ہے کہ میں کمزور ہوں ۔۔۔مجھ میں مردانہ صفات نہیں←  مزید پڑھیے

ہم جیت گئے

افطاری  کے بعد نماز پڑھی۔ دن کا تھکا ہوا تھا اور رات کو ڈیوٹی پہ بھی جانا تھا ۔سوچا تھوڑا آرام کر لوں،  تقر یبا ًآدھا گھنٹہ گزرا ہو گا کہ کسی نے دروازے پہ دستک دی ۔میں نے کوشش←  مزید پڑھیے

مکاتب فکر اور نفرتوں کی بات

میں ایک عام مسلمان ہوں اور تفرقہ بازی پہ قطعاً یقین نہیں رکھتا۔ یہ بات اپنی حد تک بہت اچھی ہے اور پڑھنے میں بھی دل کو لگتی ہے۔ ایسا ہی ہونا چاہئیے۔ لیکن زمینی حقائق کچھ اور ہیں۔ ہر←  مزید پڑھیے

کامیاب انسان

احسان آغا میرے بڑے تایا کا بیٹا ہے۔دارالعلوم کراچی سے انہوں اپنے تعلیمی کرئیر کا آغاز کیا ۔دورہ حدیث تک ایک ہی مدرسے میں زیر تعلیم رہے ۔محنت وذہانت کے بل بوتے پر امتیازی نمبرز کا جھومر اپنے ماتھے پر←  مزید پڑھیے

گستاخ

اِنسانی معاشرت میں “رویہ اور لہجہ” کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ عدم برداشت ہی تعلقات میں تلخی پیدا کرتی ہے اور بڑوں کی شفقت کرداروں کے بنانے اور بگھاڑنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ دراصل، بڑوں کی شفقت ہی←  مزید پڑھیے

تاریخ کو گلے لگانے کے نتائج

حضرت علی کرم اللہ وجھہ کے یوم شہادت پر جو افسوسناک رویے سامنے آئے ہیں, اب بھی وقت ہے کہ انفرادی اور اجتماعی سطح پر ان کو مخاطب کر کے ان کے خاتمے کی کوشش کی جائے. کسی بھی بڑی←  مزید پڑھیے

مابعد ماہ رمضان

ماہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے اختتام کے بعد پھر ایک بار ہم ماہ شوال میں اپنے قدم ڈالنے جا رہے ہیں۔ ماہ شوال کا پہلا ہی دن ”عید الفطر“ کے طور منایا جاتاہے۔ عید یعنی خوشی، گویاماہ شوال←  مزید پڑھیے

رمضان میں ماتحتوں کے ساتھ ٹال مٹول کرنا

بندہ ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر ہے جو بہت ہی کم معاوضہ کے بدلے اپنا استحصال بہ امرِ مجبوری کروا رہا ہے، ہمارے پرنسپل صاحب خیر سے بلا کے تجربہ کارہیں اور میٹھی میٹھی گولیاں کھلانے کے ماہر ہیں ۔بس یہی←  مزید پڑھیے

ہماری منفی سوچ

انسان کی بول چال اس کی سوچ کی عکاسی کرتی ہے ۔ایک بات جو میں بچپن سے سنتا آیا ہوں میں تو اس کو ایک ضرب المثل سمجھنے لگ گیا تھا ۔۔۔۔۔جو شخص زبان کا کڑوا ہوتا ہے وہ دل←  مزید پڑھیے