مشق سخن    ( صفحہ نمبر 27 )

پاکستانی نظریہ تکلید۔عبدالحنان ارشد

دو دن قبل خان صاحب نے تقریر کے دوران کہہ دیا کہ اللہ  نے پاکستان کو بارہ موسموں سے نوازا ہے۔ اب یہ بات سارے پاکستان نے سنی، خان صاحب کے مخالف حلقہ نے ان پر تنقید کے نشتر چلانے←  مزید پڑھیے

موٹر وے بمقابلہ جی ٹی روڈ۔حسام درانی

لاہور سے جھنگ کے لیے ڈائیوو بس پر سوار ہوا جو کہ  ڈی آئی خان جا رہی تھی براستہ جھنگ، سیٹ نمبر تھا 1۔ پہلے تو دل میں وسوسہ تھا کہ    1 نمبر سیٹ تو بس ہوسٹس والی ہوتی←  مزید پڑھیے

پڑھا لکھا چور ۔وقار احمد چوہدری

 بات شروع ہوئی  (08/11/17)دن دو بجے سے جب میرپور بوائز ڈگری کالج کے کمرہ امتخان میں داخل ہو کر بیٹھا ہی تھا کہ نگران صاحب نے گرج دار آواز میں کہا کہ “سب لوگ اپنے اپنے موبائل فون باہر رکھ←  مزید پڑھیے

اک ذرا سی وضاحت۔سیمیں کرن

اس کالم کا محرک  آپ کو بتانا ضروری ہے کیوں کہ مجھے یقین ہے کہ وضاحت سنے بغیر شاید آپ بھی حؤاس باختہ ہوجائیں ۔دراصل فیسبکی وارداتوں پہ میں کچھ  حواس باختہ سی بیٹھی تھی ،سوچ یہ رہی تھی کہ←  مزید پڑھیے

عورت۔امیر جان حقانی

صدیوں مردکی نفرت کی پن چکی میں پستی عورت پر قرآن نے فیصلہ سنادیا کہ ”تم (مرد)ان کے (عورت) کے لیے لباس ہو اور وہ تمہارے لیے لباس ہیں“۔میرے آقائے نامدار حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت←  مزید پڑھیے

سانحہ اکتوبر۔توقیر ماگرے

8 اکتوبر 2005 کی صبح ملک بھر میں قیامت بن کی آئی ۔ اس روز جب سورج طلوع ہوا تو لوگ زندگی کو حسین بنانے کے خواب لیے گھروں سے نکلے، طالب علم اپنے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں مستقبل سنوارنے←  مزید پڑھیے

آقا ﷺ کو کیا جواب دیں گے؟۔شکیل نواز

61 ہجری میں رونما ہو نے والے واقعہ کربلا نے اسلام کی ایک نئی راہ متعین کی۔ امام حسینؓ  نے لازوال قربانی پیش کرکے اپنے نانا ﷺ کے سامنے خود کو سرخرو کیا۔ یزید اور حسینؓ  کے درمیان ہونی والی ←  مزید پڑھیے

بات کہی نہیں گئی ،بات سنی نہیں گئی۔۔۔ محسن علی

ہمارے معاشرے کے ان گنت مسائل میں سے کچھ مسائل معاشرتی ہیں ، کچھ مذہبی ، کچھ سیاسی مگر سب سے زیادہ مسائل اگر دیکھا جائے تو ہمارے انفرادی حیثیت میں ہیں ۔شائد انسان جب پاکستان کے لکھنے والوں کو←  مزید پڑھیے

اللہ کا جواب۔راجہ محمد احسان

وہ کبھی نماز کے معاملے میں مستقل مزاج نہ رہاتھا، نہ ہی کبھی دیگر شرعی معاملات میں زیادہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، غصے کا بھی بہت تیز تھا مگر جب سے ایک اللہ والے سے ملاقات ہوئی ۔ اس←  مزید پڑھیے

ٹائم پاس۔حسین امام

اس دنیا میں غربت، بیروزگاری، توانائی، دہشت گردی اور کرپشن کے علاوہ جو سب سے بڑا مسئلہ حضرتِ انسان کو درپیش ہے وہ ہے “ٹائم پاس” یہ وہ مسئلہ ہے جو دو سال کے بچے سے لے کر ستر سال←  مزید پڑھیے

خصوصی اپیل۔۔۔ ثنا اللہ خان احسن

السلام علیکم ‎اس پوسٹ کے ساتھ موجود تصاویر دیکھئے۔ یہ کوثر قاسم صاحبہ ہیں جو آج سے دو سال پہلے اچھی خاصی جیتی جاگتی نارمل خاتون تھیں۔ لیکن ایک مرض کی محض غلط تشخیص کی وجہ سے ان کا یہ←  مزید پڑھیے

گھر کے ،نہ گھاٹ کے

مادی ترقی حاصل کرنے کے لیے ہمیں جن  راہوں   کی طرف دھکیلا جا رہا ہے پچھلے بیس سالوں سے کیا ان  راہوں  نے ہمیں وہ سبق بھلا دیا ہے جو ہمیں معاشرتی اقدار،عزت و احترام،شرم و حیا،اسلام سے محبت←  مزید پڑھیے

کھونااور ملنا ہمارے موبائل کا

سال گزشتہ کے موسم بہار کی بات ہے  کہ ہمارے علاقے میں کھانسی، گلے کی خرابی، اور بخار جیسی بیماریاں قریباً وبائی رنگ میں پھوٹ پڑیں۔قریب قریب ہر گھر میں دو تین افراد تو ایسے ضرور تھے جو صبح اپنے←  مزید پڑھیے

مکالمہ زندہ باد، رونا مردہ باد۔۔۔ معاذ بن محمود

حسن ظن تو یہ تھا کہ آپ ایک بار پوچھ لیتے کہ ایسا مواد کیونکر چھاپا جو حضور کی طبیعت پہ گراں گزرا۔ آپ پوچھتے تو ہم جواب دیتے کہ بھیا مکالمہ ہے اور فی الوقت مکالمے کی شرائط میں←  مزید پڑھیے

وقت کی اہم ضرورت طلبہ یونین بحالی۔۔۔ محمد عتیق اسلم

ہر طبقہ نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے مختلف یونین، ایسوسی ایشن اور سوسائٹیز بنائی ہوئی ہیں ،جیساکہ انجمن والدین، تنظیم اساتذہ، محنت کشوں کی یونینز، تاجروں اور صنعت کاروں کے چیمبرز، ریٹائرڈ فوجیوں کی تنظیم، وکیلوں اور ڈاکٹروں←  مزید پڑھیے

قربانی ضرور کیجئے مگر۔۔محمد سلیم

قربانی پر دل کھول کر خرچ کیجیئے مگرقربانی کرنے سے پہلے جدہ کے اس ٹھرکی بابے کا قصہ سن لیجیئے: آپ “باخشوین” قبیلے سے تعلق رکھتے تھے اور احراموں کے بزنس کے ٹائیکون شمار ہوتے تھے۔ کام کے دوران حرکتیں←  مزید پڑھیے

لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا!

آج پھر ایک مذہبی جنونی نے دو افراد کو خانہ خدا میں شہید کردیا ! اسلام کسی فردکو قانونی عمل میں دخل اندازی کرنے، یا خود سزا و جزا کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں دیتا ۔ یقیناً شاتمِ رسولؐ←  مزید پڑھیے

روپیہ ہے بھائی، ایک روپیہ

وہ ایک بھکارن تھی، ہوش وحواس سے بیگانہ، ایک پاگل بھکارن۔ علاقے کے لوگ اسے ‘روپے والی’ کے نام سے پکارتے تھے۔ وہ ہمارے علاقے کا ایسا کردار تھی جس کا ہماری زندگیوں پر کوئی اثر تو نہیں تھا لیکن←  مزید پڑھیے

چھوٹا۔۔ رزاق لغاری

ایک دن میں اپنے  پانچ سالہ بیٹے محمد سہیل  کے ساتھ   ڈیر ے  پر بیٹھا تھا،اور ساتھ ہی  خبریں بھی سن رہا تھا۔سہیل میرے قریب ہی لیٹا شرارتوں میں مصروف تھا لیکن وقفے وقفے سے میرا دھیان اپنی  طرف←  مزید پڑھیے

اپنی پاکستانیت کا ایکسرے کرائیں

13اگست کی شام ڈی جی رینجرز سندھ جناب محمد سعید نے کراچی میں ایک اسکول کی تقریب سے خطاب کیا جس کے کچھ حصے کو لے کر اور مِس کوڈ کر کے بعض عناصر ایک بار پھر اپنی ڈوبتی کشتی←  مزید پڑھیے