خصوصی اپیل۔۔۔ ثنا اللہ خان احسن

السلام علیکم

Advertisements
julia rana solicitors london

‎اس پوسٹ کے ساتھ موجود تصاویر دیکھئے۔ یہ کوثر قاسم صاحبہ ہیں جو آج سے دو سال پہلے اچھی خاصی جیتی جاگتی نارمل خاتون تھیں۔ لیکن ایک مرض کی محض غلط تشخیص کی وجہ سے ان کا یہ حال دیکھ لیجئے ۔ ڈاکٹرز کینسر نہ ہونے کے باوجود کینسر کا علاج کرتے رہے اور ان کو مردے سے بھی بدتر کردیا گیا ہے۔ انتہائی شریف سفید پوش لوگ ہیں جو کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا تو کجا کسی کو اپنی بھوک بھی نہیں بتاتے لیکن تقدیر کا ستم کہ آج ایسا وقت آن پڑا ہے کہ گھر کی ہر چیز بک چکی ہے۔ اب جب صحیح تشخیص ہوئی ہے تو مریضہ کے آپریشن کے لئے چالیس لاکھ روپے کی ضروت ہے۔ گو کہ یہ بہت بڑی رقم ہے لیکن آپ حسب توفیق جتنا کر سکتے ہیں ضرور کیجئے کہ قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے۔
‎مزید تفصیلات جاننے کے لئے آپ یہ لنک دیکھ سکتے ہیں جو کہ سما چینل نے کوثر قاسم صاحبہ کی مدد کے لئے بنایا تھا۔
https://youtu.be/kKxu7zDqNNk
‎اگر آپ ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل اکائونٹ میں رقم جمع کروا سکتے ہیں۔ فون نمبر بھی درج ہے۔
‎اللہ تعالیٰ آپ کو نیکی اور ضرورت مند کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے کہ روز آخرت اگر کچھ کام آئے گا تو یہی دیا کام آئے گا۔
‎شکریہ
Bank: Meezan Bank
Branch:
Abul Hassan Isfahani Road
Account Title: Syed Mohammed Qasim
Ac#: 01500100815422
IBAN: PK93MEZN001500100815422
Branch Code: 150
Contact: 0333-3442458

Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply