مشق سخن    ( صفحہ نمبر 17 )

چورنی کی خودکشی۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

وہ اُس کی زندگی کا ایک سیاہ دن تھا۔ جب اُس کے گھر کا ماحول اچانک ماتم کدے میں بدل گیا۔ ایک شخص اُن کے گھر کی گھنٹی بجاتے ہوئے کسی کو پکارتا رہا۔ جب اُس کی ماں دروازے پر←  مزید پڑھیے

صیام میں پیدا ہونے والے برداشت کے مادے سے سال بھر مزہ لیں۔۔۔۔محمد ہاشم چوہدری

صیام جیسے مشقتی دور میں جو برداشت کا مادہ پیدا ہوتا ہے وہ حاصل صیام ہے ،یہ پیدا کیسے ہوتا ہے یہ ایک درد بھری داستان محبت ہے، جو چیز محبت کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے وہ مزید محبت←  مزید پڑھیے

داستانِ زیریں و کھودو ۔۔۔ بابر اقبال

یہ کہانی آپ لوگوں نے سن رکھی ہوگی، اسی زمانے کی ایک اور کہانی آپ کو سنانی ہے۔ جب فرہاد نہر کھود رہا تھا، اس وقت یہ قصّہ زبان زد عام ہوا، اس کی شہرت پڑوس کی بستیوں تک پہنچی، وہاں ایک سردار کی بیٹی زیریں ہوا کرتی تھی، زیریں میں شیریں والی نہ کوئی خوبصورتی تھی نہ کوئی گن، مگر اس نے پانچ سو روپے ماہانہ پر کئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ رکھے ہوئے تھے جو اس کو ہمہ وقت ’’نمبرون‘‘ قرار دینے پر مصر رہتے۔ ←  مزید پڑھیے

پندرہ پراسرار کہانیاں / تبصرہ۔۔۔قراۃ العین

کہتے ہیں کہ ایک اچھا لکھاری وہی ہوتا ہے جسے تخلیق کاری کا فن خوب آتا ہو۔ فلک زاہد بھی  ان میں سے ایک ہے۔۔ یہ میری جگری سہیلی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک زبردست لکھاری بھی ہے۔ کتابوں کی←  مزید پڑھیے

رحمتوں کا مہینہ، رمضان۔۔۔۔قراۃ العین

ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان کی آمد پورے جوش و خروش سے   ہوئی  ہے،ماہِ مبارک کے شروع ہوتے ہی خواتین خریداری میں مصروف ہوجاتی ہیں ۔  سحری اور افطاری میں استعمال ہونے والی دیگر اشیاء کی←  مزید پڑھیے

قلمی مقالہ گستاخیاں۔۔۔۔ایمان ذیشان

” یہ کیا پکایا ہے ” صاحب نے جیسے ہی بطور سالن دال کو کھانے میں دیکھا تو چونکتے  ہوئے اپنی نصف بہتر سے بولے تھے۔۔۔ ” دال ہے اور کیا ہے اب گھاس پکانے سے تو رہی ” بیگم←  مزید پڑھیے

فیوض و برکاتِ رن مریدی ۔۔۔ افضل سیٹھار

دوستو اوپر بیان شدہ گیان صرف ایک دن کی رن مریدی کا فیض ہے۔ سوچیں ہم کتنے ناہنجار ہیں جو ایسے مواقع روزانہ کی بنیاد پر گنواتے ہیں۔ التماس ہے کہ اس فیض سے خود بھی فیضیاب ہوں اور دوستوں کو بھی شیئر کریں۔ یقیناّ شیطان آپ کو ایسا کرنے سے روکے گا مگر امید ہے آپ اس کے بہکاوے میں ہرگز نہیں آئیں گے۔←  مزید پڑھیے

شیر اورچوہا۔۔۔ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ/طفلی ادب

یہ”شیراورچوہا” کی کہانی بہت پرانی اورزبان زد عام ہے ۔لیکن اس کہانی میں آج کے دور کوپیش نظر رکھتے ہوئے کچھ تبدیلی کی گئی ہے۔تبدیل شدہ کہانی کچھ یوں ہے ایک دفعہ ایک شہری چوہا گھومتے گھماتے جنگل کے اندر←  مزید پڑھیے

سکردو کے نواحی علاقہ ستق چن شغرتھنگ میں تعلیمی مسائل۔۔۔۔ سید مرتضیٰ موسوی

یوں تو سکردو شہر سے قریب تر ہونے کے باوجود حلقہ دو کے تمام علاقے مسائل کے شکار ہیں جوکہ حلقہ حد سے زیادہ بڑا ہونے کے ساتھ آبادی کے  تناسب میں اضافے کی وجہ سے ہے دوسری بات باربار←  مزید پڑھیے

فاطمہ کی آخری سہیلی ۔۔۔ فاطمہ حورین

دنیا کا ماننا ہے کہ قدرت کی طرف سے انعم کی موت لکھ دی گئی تھی لیکن مجھے آج بھی کئی سوالات کے جوابات نہیں مل سکے۔ مجھے آج بھی لگتا ہے کہ اس کا قتل ہوا۔ اس کے شوہر اور ساس نے بیٹے کی پیدائش کے لیے اسے بہت اذیت پہنچائی اور وہ اسی صدمے کو ساتھ لیے دنیا سے رخصت ہو گئی!←  مزید پڑھیے

فاصلے ۔۔۔ معاذ بن محمود

ہاں یہ ٹھیک ہے کہ میں نے ساری زندگی اسے سختی سے صراطِ مستقیم پر چلائے رکھا۔ یقیناً اسے برا محسوس ہوتا ہوگا جب وہ رات بھر کتابیں سامنے رکھے اپنے مستقبل کی تیاری پر مجبور ہوتا ہوگا، شاید میری ناراضگی کے پیش نظر۔ لیکن اسے محسوس کرنا چاہئے تھا کہ یہ سب اسی کی بہتری کے لیے ہے ورنہ یہ ظالم دنیا اسے رزق کے حصول میں خوب ستائے گی۔ یہ سماج، جس زاویے سے میں اسے دیکھتا، ایک جاہل یا کم تعلیم یافتہ شخص کو مستقبل میں ساتھ بٹھانے سے بھی انکاری ہوتا۔ اسے غصہ بھی آتا ہوگا جب اس کی دوسری پوزیشن پر میں اسے پہلی پوزیشن حاصل نہ کی یاد دہانی کرواتا رہا۔ لیکن اسے سمجھنا چاہئے تھا کہ کل کو اس کے ساتھ پوری دنیا یہی رویہ رکھے گی۔ کیا اسے زمانے کی سرد مہری کے لیے تیار کرنا میری ذمہ داری نہیں تھی؟←  مزید پڑھیے

بندر نما دانشور۔۔۔فاطمہ حورین

ویسے تو سوشل میڈیا دانشوروں سے بھری پڑی ہے بلکہ یہ کہنا درست ہو گا کہ یہاں عام بندہ موجود ہی نہیں، سب ہی خاص ہیں مطلب دانشور ہیں یا یوں کہہ لینا بھی مناسب ہو گا کہ اپنے آپ←  مزید پڑھیے

ریاست کب بنے گی ماں جیسی؟۔۔۔نمرہ شیخ/اختصاریہ

‏دنیا نے دیکھا نیوزی لینڈ مسجد پر حملہ ہوا تو وہاں کی غیر مسلم وزیر اعظم اپنی کابینہ کے ساتھ ایک دن نہیں بلکہ کئی  دنوں تک لواحقین کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئے دکھائی  دی۔پوری قوم’ رنگ و نسل ،مذہب←  مزید پڑھیے

صحت مند زندگی کا راز ۔۔۔ مہر ساجد شاد

زندگی کا دورانیہ جتنا بھی ہو اسے صحت مندی کیساتھ گذارنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے لیکن اس کے لئے درست اور بروقت منصوبہ بندی کی طرف توجہ بہت تھوڑے لوگ ہی دیتے ہیں۔ صحت مند زندگی کے پانچ←  مزید پڑھیے

جمہوریت کی حالیہ کہانی ۔۔۔ میاں منظور حسین

میڈیا ابھی تک انڈر کنٹرول ہے ہے مگر دبی دبی زبان احتجاج بھی کررہا ہے۔ اب آئندہ دیکھیں کیا حالات بنتے ہیں مگر آنے والے وقت میں اپوزیشن کا بہت بڑا ہتھیار سوشل میڈیا بننے جارہا ہے بس اسے منظم کرنے کی اشد ضرورت ہے اور غیر ضروری مواد کی تشہیر سے گریز کرنا ہے تاکہ عوام کا اعتماد سوشل میڈیا پر پھر سے بحال ہو جو پی ٹی آئی کی جعلی کیمپین سے ختم ہوچکا ہے۔←  مزید پڑھیے

بنام رنگِ آرزو ۔۔۔ سنی ڈاہر

تمہیں شاید خبر ہو کہ پردیس کاٹتے انسان پر رنج و الم دوگنا بھاری ہو کر گزرتے ہیں ۔اور وہ رات جو مجھ پر قیامت بن کر گزری تھی تو کسی تسلی، دلاسے اور ہمدردی کے باوجود میری ہر سانس آزار تھی ۔تو تب! ایک لمحہ ایسا بھی آیا کہ میرے ریزہ ریزہ ہوتے وجود کو صرف تمہاری آغوش میں بکھر جانے کی ضرورت تھی مگر تم نہ تھیں! کچھ تھا تو تمہاری آواز تھی جو میرے زخموں پر پھاہے رکھتی تھی اور میرا دل اپنی بے بسی پر گھنٹوں لہو روتا تھا۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سیر۔۔۔محمد آصف

ہمارا پاکستان اپنا ملک کتنی خوبیاں رکھتا ہے کیا آپ کو معلوم ہے کیا آپ اس کے بارے ميں جانتے ہیں۔ اگر نہیں تو میں آج آپ کو بتاتا ہوں ۔ دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلے ہمالیہ اور ہندو←  مزید پڑھیے

کوئی نا مکمل بات بوجھ رہی دل پر، مگر اب مکمل کر دی۔۔۔۔خالد حسین مرزا

رات کا سبق تو  یہ تھا کہ سیڑھی اوپر  چڑھتے ہوئے اگر کوئی اس طریقے سے آپ کے پیر تلے کیل رکھنے کی کوشش کرے کہ اس کےنام پر کوئی حرف نہ آئے اور وہ یوں خود کے لیئے پختہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور بنیادی اخلاقیات….فرحین اختر

سوشل میڈیا یعنی سماجی روابط کی ویب سائٹس کا بنیادی کام وقت ، فاصلوں اور ثقافتی فرق کو ختم کرنے کا ہے۔ آج کے اس تیز رفتار دور میں جہاں ہر ٹیکنالوجی ہر شخص کی دسترس میں ہے وہیں دوسری←  مزید پڑھیے

حقوق نسواں اور معاشرہ۔۔۔۔قراۃ العین خالد

عورت پیدا ہوتی ہے تو بیٹی ہوتی ہے ، عورت جوان ہوتی ہے تو کسی مرد کی بیوی بن جاتی ہے، عورت بچے پیدا کرتی ہے تو ماں بن جاتی ہے۔ عورت کی عمر جب ڈھل جاتی ہے تو دادی←  مزید پڑھیے