نمرہ شیخ کی تحاریر

گیارہ جون ۔ وہی جنون ۔۔۔ نمرہ شیخ

۱۱ جون انیس ۱۹۷۸ کو بھی ایسا ہی ہوا۔ زبان کی بنیاد پر تعصب کرنے والوں کے خلاف چند طلباء کے گروپ نے آواز بلند کی جو کہ حق پر تھے۔ حق پرست تھے اس لیے چند دوستوں کے اس گروپ نے ایک طلبہ تنظیم کی شکل اختیار کر لی اور یوں اے پی ایم ایس او وجود میں آئی، ان تمام مظالم کے خلاف جو طلباء پر زبان کی بنیاد پر، مہاجر ہونے کی بنیاد پر کیے جاتے تھے جس کے بانی اور قائد جناب الطاف حسین بھائی ہیں۔←  مزید پڑھیے

ریاست کب بنے گی ماں جیسی؟۔۔۔نمرہ شیخ/اختصاریہ

‏دنیا نے دیکھا نیوزی لینڈ مسجد پر حملہ ہوا تو وہاں کی غیر مسلم وزیر اعظم اپنی کابینہ کے ساتھ ایک دن نہیں بلکہ کئی  دنوں تک لواحقین کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئے دکھائی  دی۔پوری قوم’ رنگ و نسل ،مذہب←  مزید پڑھیے

خواتین کا عالمی دن۔۔۔نمرہ شیخ

ابھی روشن ہوا جاتا ہے رستہ وہ دیکھو ایک عورت آ رہی ہے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ہر سال ہم دیکھتے ہیں کہ خواتین کے حق میں ریلیاں نکالی جاتی ہیں جن میں شرکاء بڑے بڑے بینرز←  مزید پڑھیے

پانچ فروری یومِ یکجہتیء کشمیر۔۔۔۔ نمرہ شیخ

کشمیر میں ہونے والے بھارتی فوج کے مظالم پر ہونے والا احتجاج سالوں پرانا ہے.. چند جلسے، ریلیاں اور ٹاک شوز ، سیاستدانوں کی دھواں دھار تقریریں، بھارتی فوج کو للکار اور کشمیر بنے گا پاکستان جیسے پُر زور نعرے…←  مزید پڑھیے

اصلاح ضروری ہے۔۔۔۔۔نمرہ شیخ

ابھی ‏انو بھائی  پارک کراچی میں کچھ لوگ فٹبال کھیل رہے تھے۔۔ کھیلیں بالکل کھیلیں یہ آپکا حق ہے ۔لیکن باہر سڑک پر آنےوالی ٹریفک کاخیال کریں۔ ابھی کھیلتے ہوئے باہر آنے والی ایک گیند سے میرا بھائی  ایک حادثے کا←  مزید پڑھیے

کراچی کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔۔ نمرہ شیخ

مثال کے طور ہر مسلم لیگ نواز کے کارکنان اور رہنماوں کا تعلق زیادہ تر پنجابی زبان بولنے والوں میں سےہوتا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان اور رہنماوں کا تعلق سندھی زبان بولنےوالوں میں سے ہوتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں کا تعلق پشتو، اور پنجابی زبان بولنے والوں میں سے زیادہ ہوتا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

کراچی کے پاکستان کوارٹرز ۔۔۔ نمرہ شیخ

آپ کیسے اتحادی ہیں جن کے ہوتے ہوئے آپ کے شہر کے لوگوں پر، ان کی ماؤں بہنوں پر آنسو گیس، واٹر کینن کا استعمال کیا گیا؟ میرا اختلاف ان اپنوں سے ہے جو کہتے ہیں گراونڈ پر کھڑے ہیں لیکن کیا گراونڈ پر کھڑے رہنا کافی ہے؟ آپ کو حکومتی سطح پر کچھ کرنا ہوگا ان لوگوں کے لیے جو آپ کو اپنا کہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے