کالم    ( صفحہ نمبر 84 )

مذاکرات ایک نیا جال/محمد اسد شاہ

سیاست میں مولانا فضل الرحمٰن ، میاں محمد نواز شریف اور آصف علی زرداری زیادہ تجربہ کار اور پرانے سمجھے جاتے ہیں ، لیکن گزشتہ 12 سالہ مشاہدات یہ ثابت کرنے کو کافی ہیں کہ عمران خان کے “اساتذہ” کہیں←  مزید پڑھیے

گندہ کھیل سی پیک اور معیشت کھا جائے گا /اظہر سید

آجکل بعض اینکرز بطور فیشن گزشتہ چار سال کے دوران 30 ارب ڈالر سے زیادہ کے لئے جانے والے غیر ملکی قرضوں کا ذکر اس رِقت آمیز انداز میں کرتے ہیں کہ حساس دل لوگوں کو رونا آ جاتا ہے←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کا مستقبل/نجم ولی خان

یہ واضح ہے کہ عمران خان ملک کے ستر فیصد سے زائد پر اپنی پارٹی کی حکومت کو حکومت نہیں سمجھتے، وہ اور ان کے مرکزی ساتھی بہرصورت وفاق کی حکومت چاہتے ہیں جہاں وہ خود وزیراعظم اور وفاقی وزیر←  مزید پڑھیے

رسائی سے نارسائی تک/ڈاکٹر اظہر وحید

اگلے دن صبح ہم چار ساتھی جامع مسجد  دہلی کے لیے نکل رہے تھے۔ ہوٹل کی لابی میں چار معزز افراد سکیورٹی والوں کو انٹرویو دے رہے تھے کہ کہاں تک جا رہے ہیں اور کب تک واپسی ہو گی۔←  مزید پڑھیے

وہ حالات، جب جمہوریت مر جاتی ہے/ڈاکٹر ندیم عباس

وطن عزیز کو عجیب صورتحال درپیش ہے، ووٹ کی طاقت سے بنا یہ آشیانہ بار بار آمریت کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس پر مکالمہ نہیں ہوتا کہ کیا وجہ ہے کہ جمہوریت یہاں پنپ نہیں سکی، یا پنپنے نہیں←  مزید پڑھیے

انتیس نومبر کی اہمیت/نجم ولی خان

پاکستان کی جاری سیاسی تاریخ میں انتیس نومبر کی اہمیت دو چند ہو گئی ہے، یہ اہمیت دوگنا ہرگز نہ ہوتی اگر صرف کمان کی تبدیلی ہوتی، جنرل سید عاصم منیر پاک فوج کے ستارہویں سربراہ کے طور پر عہدہ←  مزید پڑھیے

ایران کے حالات اور یک طرفہ معلومات/نذر حافی

اس جنگ میں ایران اکیلا نہیں، یہ میڈیا کی چال ہے کہ ایران کو تنہاء دکھائے۔ اس وقت دنیا میں ایران، مقاومتی بلاک کا قطب ہے۔ ایران کو تنہاء دکھانا یا تنہاء کرنے کی کوشش کرنا یہ ملّت ایران کیلئے←  مزید پڑھیے

آکسفورڈ کے شہری اور طلبا/سیّد محمد زاہد

ہزار سال کی زندگی میں بہت سے موڑ آتے ہیں، بہت سی کہانیاں بنتی ہیں۔ مشکلات ہوتی ہیں، کامیابیاں ملتی ہیں جنہیں سمیٹ کر ہی اتنی لمبی زندگی پائی جاسکتی ہے۔ وہاں سب کچھ تھا۔ بہت سے متاثر کن واقعات۔←  مزید پڑھیے

سپہ سالار کو دِلی مبارکباد/طیبہ ضیاء چیمہ

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ آخری خطاب کر کے رخصت ہو رہے ہیں۔ ویل ڈن سر آپ کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ آپ نے ملک کی سیاسی سنگین صورتحال میں بھی برداشت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ نئے آرمی←  مزید پڑھیے

کیا محمود بھٹی کا فیصلہ درست ہے؟/نجم ولی خان

ایک پاکستانی نژاد تارک وطن جو ارب پتی ہو، اس کے پاس اعزاز ی قونصل شپ ہی نہیں بلکہ ستارہ امتیاز بھی ہو، اس کی عمران خان کے ساتھ ہی نہیں بلکہ شہباز شریف سے بھی عشروں سے قریبی دوستی←  مزید پڑھیے

چلو کھیلتے ہیں /پروفیسر رفعت مظہر

دینِ مبیں میں خدمتِ خلق پر بہت زور دیا گیا ہے۔سورة البقرہ آیت 177 میں اللہ تعالیٰ نے اپنا دِل پسند مال یتیموں، مسکینوں، مسافروں، مدد کے لیے ہاتھ پھیلانے والوں اور غلاموں کی رہائی پر خرچ کرنے کا حکم←  مزید پڑھیے

ایل جی بی ٹی کی نظریاتی جڑیں اور ہمارے معاشرے میں اسکی یلغار/غزالی فاروق

جنس کے تعین کے حوالے سے حالیہ دہائیوں میں مغرب نے ایک نیا نکتہ نظر اپنا لیا ہے۔ عیسائی چرچ اور اس کے ظالمانہ نظریات کی وجہ سے خواتین کے خلاف صدیوں سے ظالمانہ امتیازی سلوک کے ردعمل کے نتیجے←  مزید پڑھیے

اخبار کی ایک سُرخی اور خمینیؒ ڈاکٹرائن/نذر حافی

یہ بات پہلے ہی مجھے کھٹک رہی تھی۔ ایک دن رائے یوسف رضا دھنیالہ صاحب نے بھی اس مسئلے کو چھیڑا۔ قلّتِ وقت کے باعث گفتگو قلمبند نہ ہوسکی۔ گفتگو کا خلاصہ یہی تھا کہ بھائیو!، لوگو!، دوستو! “یہ شہر←  مزید پڑھیے

میاں محمد شریف مرحوم کے بیٹے کے نام/نجم ولی خان

وزیراعظم کے اسٹریٹیجک ریفارمز سیل کے سربراہ سلمان صوفی مدر ٹریسا ایوارڈ کے حامل اور خواتین کے حقوق کے لئے متحرک، میرے لئے بھائیوں کی طرح محترم ہیں، کہتے ہیں، جوائے لینڈ کو انہوں نے اس لئے نمائش کی اجازت←  مزید پڑھیے

دودھ پینے والے مجنوں ۔ اینٹی اسٹبلشمنٹ کمرشل لبرل مافیا/پیجا مستری–عامر حسینی

حکایت ہے کہ جب مجنوں کو صحرا بدر کردیا گیا تو لیلیٰ نے مجنوں کی مدد کی ٹھانی اور اپنے ایک معتمد کو دودھ سے بھرا ایک کٹورا دیا اور کہا کہ صحرا میں میرا مجنوں بھوکا پیاسا ہے جاؤ←  مزید پڑھیے

کیا فٹبال ورلڈ کپ میں صرف مغربی اقدار پھیلائی جا سکتی ہیں؟/ڈاکٹر ندیم عباس

2013ء میں ایک کورس میں میرے رومیٹ برازیل کے سنتیارو تھے، جنہوں نے اسلام قبول کیا اور اپنا نام یوسف رکھا تھا۔ وہ کئی کتب کے مترجم اور روشن دماغ کے مالک تھے۔ مغرب و مشرق کی سیاحت کر رکھی←  مزید پڑھیے

بڑے لوگ ،چھوٹی باتیں /نجم ولی خان

یہ میرے صحافت کے ابتدائی دنوں کی بات ہے جب مجھے بہت سارے بڑے ناموں کے ساتھ اسلام آباد پشاور موٹروے کی افتتاحی تقریب کے لئے لاہور سے مدعو کیا گیا۔ اس وقت الیکٹرانک میڈیا نہیں ہوتا تھا اور پرنٹ←  مزید پڑھیے

میاں رضا ربانی کا کمزور حافظہ-1/عامر حسینی

کہتے ہیں کہ نالائق شاگرد اپنے لائق اساتذہ کی لیاقت کو گہنا دیتے ہیں ۔ جمہوری جدوجہد کرنے والی سیاسی جماعتوں اور اُن کی قیادت کو اتنا نیچا آمریت اور اسٹبلشمنٹ نہیں دکھا سکی جتنا اسے شہری تعلیم یافتہ مڈل←  مزید پڑھیے

شیعہ مسلمان اور بھائی کا نعرہ لگانے والے مفتی رفیع عثمانی چلے گئے/ڈاکٹر ندیم عباس

مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب نے جامعہ دارالعلوم کراچی میں جمعۃ المبارک 21 اگست 2020ء میں دوران بیان گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیعہ بھی مسلمان وہ بھی ہمارے بھائی ہیں۔ پاکستان میں موجود شیعہ کو ہم کافر نہیں کہتے،←  مزید پڑھیے

سیاسی موقع پرستی کی کلاسیکل مثال/لیاقت علی ایڈووکیٹ

ن لیگ کےسینٹر اورپارلیمنٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے چئیرمین مشاہد حسین سید کو انٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولٹیکل پارٹیزکا شریک چئیرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔ترکی کے دارالحکومت استنبول میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس کی میزبانی ترکی کی←  مزید پڑھیے