کالم    ( صفحہ نمبر 72 )

قصور کس کا؟-پروفیسر رفعت مظہر

آج پاکستان کی ہر جیل لاڈلے کی قدم بوسی کے لیے تیار بیٹھی ہے کیونکہ اُس کے کارہائے نمایاں ہی اتنے ہیں کہ گنتے گنتے زندگی کی شام ہو جائے۔ اُس نے“ریاستِ مدینہ“ کی تشکیل کا اعلان کیا اورحصولِ مقصد←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری کی دھمکی/نجم ولی خان

اس سے پہلے تحریک انصاف کی کوئی عورت کیمرے کے سامنے چیخ رہی تھی، کہہ رہی تھی، عمران خان کے لئے ارکان اسمبلی کو ماریں، وزراکے گھروں پر حملے کریں، ان کی عورتوں کو ننگا کر کے ویڈیوز بنائیں، مجال←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ میں کیا ہورہا ہے؟/محمد مشتاق

سوائے اس کے کچھ نہیں کہ چیف جسٹس یہ بات نہیں سمجھ پارہے کہ “یونٹی آف کمانڈ”، “چین آف کمانڈ” اور “چیف تیرے جاں نثار” کا دور گزر چکا ہے۔ یہ ججز ہیں، کور کمانڈرز نہیں جو آرمی چیف کے←  مزید پڑھیے

عدلیہ آزاد کیسے ہو؟ -عامر حسینی

ایس ایم ظفر جن کے بیٹے علی ظفر ہیں یہ دونوں باپ بیٹے قانون کی دنیا میں اُس روایت کے پیرو ہیں جسے “نظریہ ضرورت” کی روایت کہہ سکتے ہیں جو جسٹس منیر نے شروع کی تھی اور اس روایت←  مزید پڑھیے

عدلیہ کی شرمناک چین آف کمانڈ /انعام رانا

بات شروع کرنے سے قبل عرض کر دوں کہ میں آئین کے مطابق الیکشن کے حق میں ہوں۔ سیاسی جماعتیں باہمی رضامندی سے ملکی حالات کے پیش ِ نظر تاریخ کچھ آگے کر لیں تو اور بات، مگر الیکشن آئین←  مزید پڑھیے

مذہبی اور فلسفیانہ فکر کے مابین تصادم و تضاد محمد دین جوہر کی نظر میں /عبدالستار

گزشتہ دنوں سے محمد دین جوہر کی ایک گفتگو سے استفادہ کر رہا ہوں، بار بار سننے کے بعد بھی کسی واضح نتیجہ پر پہنچنے سے قاصر رہا۔ زندگی کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہونے کی حیثیت سے اپنے←  مزید پڑھیے

بائیڈن کی جمہوریت کانفرنس اور پاکستان کا شرکت سے انکار/ڈاکٹر ندیم عباس

امریکہ جمہوریت کے فروغ کے نظریہ کے ساتھ دوسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد کر رہا ہے۔ اس کانفرنس کا عنوان ورچوئل کانفرنس گلوبل ڈیکلریشین آف میئرز فار ڈیموکریسی رکھا گیا ہے۔ اس کانفرنس کو امریکہ اکیلے منعقد نہیں کروا رہا،←  مزید پڑھیے

اپریل فول- بات سمجھ سے باہر ہے/نذر حافی

اپریل فول مُردہ باد۔ مخالفت کرو بھائی مخالفت۔ جھوٹ بولنے کی مخالفت ہونی چاہیئے۔ یہ مغربی ثقافت کی کثافت ہے۔ انگریزوں کی نقالی مت کریں۔ ایسے جملے آپ نے بھی سُنے ہونگے۔ میں بھی ہر سال سُنتا ہوں، لیکن ایک←  مزید پڑھیے

اشرافیہ کا “سرکاراما” اور ریاستی بحران /ناصر منصور

عدالتی بحران جس شدت کے ساتھ اُبھر رہا ہے اس کی جڑیں ملک میں مقتدرہ قوتوں کے درمیان جاری طاقت کے توازن میں تبدیلی کی جنگ سے جوڑنے کے سِوا کوئی چارہ ہی نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اس ملک←  مزید پڑھیے

مریم نواز کے جلسے/نجم ولی خان

مسلم لیگ نون والے کہتے ہیں کہ یہ جلسے نہیں ہیں بلکہ صرف ورکرز کنونشن ہیں،جلسے انتخابی مہم میں ہوں گے۔ ابھی مریم نواز بطور چیف آرگنائزر مختلف شہروں میں جا کے وہاں پارٹی عہدیداروں، خواتین، نوجوانوں اور سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

ڈسپلن؛ کامیابی کا عنصر/ڈاکٹر راؤ کامران علی

اشرف (فرضی نام) لاہور کی ایک میڈیکل بِلنگ کمپنی میں کام کرتا تھا۔ تین سال کا تجربہ تھا اور ہوشیار  بھی تھا۔ اس نے لاہور میں ہماری میڈیکل ریونیو سائیکل مینجمنٹ کمپنی کے لئے اپلائی کیا۔ بتاتا چلوں کہ ہماری←  مزید پڑھیے

یومِ کفار “الحاد و تشکیک”/تحریر :عبدالستار

23 مارچ کو ہر سال یوم الحاد جسے ایتھیسٹ یا الحاد و تشکیک کا دن بھی کہا جاتا ہے منایا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں ہر انسان کسی نہ کسی فلسفے سے جڑا ہوتا ہے، جس کو جو فکر اچھی←  مزید پڑھیے

یہ جان تو آنی جانی ہے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

نفرت کی نفسیات کو سمجھنے کے لیے کوئی زیادہ مغزماری نہیں کرنی پڑتی بس اتنا کرنا ہوتا ہے کہ اپنے کہے کو، اپنی سوچ کو، اپنی فہم کو، اپنے عمل کو، اپنے تصور کو، اپنے طرز لباس، طرز تمدن غرض←  مزید پڑھیے

عمران خان واپس آرہے ہیں ؟-نجم ولی خان

یہ بہت سارے لوگ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ یہ بہت سارے لوگ ننانوے فیصد پی ٹی آئی سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔ یہ اس سے پہلے یعنی گذشتہ بر س←  مزید پڑھیے

فرانس میں جاری ہڑتالوں کا طبقاتی جائزہ۔۔مترجم و مبصر/قیصر اعجاز

سات مارچ کو فرانس بھر میں 35 لاکھ سے زائد افراد نے سڑکوں کا رخ کیا اور بورن-میکرون حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر میں توسیع کی غیرمقبول پینشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر عام ہڑتال میں حصہ لیا۔←  مزید پڑھیے

مزاحمت اور سفارتکاری/ملیحہ لودھی

پاکستان کے مستقبل کے لیے سب سے زیادہ نتیجہ خیز اسٹریٹجک انتخاب اس کے اندر موجود ہیں۔ ان میں بار بار آنے والے معاشی بحرانوں سے نمٹنا، موثر حکمرانی فراہم کرنا، دہشت گردی کو شکست دینا، اپنے تمام بچوں کے←  مزید پڑھیے

خطوط،جلسہ،عمران اور رانا ثنااللہ/حیدر جاوید سیّد

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان خطوط کا تبادلہ ہوا ہے۔ فقیر راحموں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے طنزیہ، جھگڑے اور طعنوں بھرے خطوط تو ہم اس وقت بھی نہیں لکھتے تھے جب بچپن میں←  مزید پڑھیے

پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات کا التوا کیوں؟-پروفیسر رفعت مظہر

بالآخر الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی کرکے 8 اکتوبر کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ اِسی تاریخ پر مرکز اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں عام انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا انتخابات کے التوا کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

ہماری مذہبی تعبیر نے مذہبی تشدد کو کیوں جنم دیا/صاحب زادہ امانت رسول

جبراور دباؤ فرد یا قوم کے لیے کبھی بھی سود مند ثابت نہیں ہوتا۔ اس کے نتائج ہمیشہ خطر ناک اور بھیانک نکلتے ہیں۔ جبر کے مقاصد اچھے ہوں یا بُرے لیکن نتائج ایک جیسے ہی نکلتے ہیں۔ اگر کوئی←  مزید پڑھیے

انتخابات کب ہوں گے؟-نجم ولی خان

صدر مملکت عارف علوی نے ایک خط کے ذریعے وزیراعظم شہباز شریف کو کہا ہے کہ وہ انتخابات کروائیں او ر توہین عدالت سے بچیں۔ ان کے خط کی بنیاد یہ ہے کہ حکومتی اداروں نے انتخابات کے انعقاد میں←  مزید پڑھیے