کالم    ( صفحہ نمبر 52 )

پیشہ ور بھکاری اور غیرہنر مند پاکستانی/قادر یوسفزئی

پاکستانی عوام دنیا بھر میں اپنی مخصوص شناخت اور رویوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں، وجہ شہرت کئی عوامل پر مشتمل ہے ،تاہم جب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے سامنے حالیہ انکشاف←  مزید پڑھیے

ہائبرڈ جمہوریت کا سلسلہ کامیاب تجربے تک جاری رہے گا؟/ڈاکٹر ابرار ماجد

ہائبرڈ جمہوریت کا آغاز بھلےسیاسی جماعتوں کا مینڈیٹ چرا کر دھاندلی کے زریعے سے کیا گیا ہو مگر اب یہ پاکستان کی اکثریتی سیاسی جماعتوں کا شوق یا مجبوری بنتا ہوا دکھائی دے رہا ہے اس کی وجہ مقبولیت کے←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر میں جاری عوامی تحریک اور آزاد کشمیر حکومت کی غیر سنجیدگی/قمر رحیم

بڑھتی ہوئی مہنگائی نے پاکستان کی کم و بیش چالیس فیصد آبادی کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل دیا ہے۔ لوگوں کے لیے دو وقت کی خشک روٹی مہیا کر نا بھی دشوار ہو گیا ہے۔لوگ اپنے زیورات تک←  مزید پڑھیے

میں پولیس کا دوست ہوں /نجم ولی خان

جب مجھے بہت ہی مہربان دوست سید مبشر حسین ڈائریکٹر پبلک ریلیشنزآئی جی پنجاب کی طرف سے اس تقریب میں شمولیت کی دعوت ملی جس کا عنوان ہی فرینڈز آف پولیس تھا تو میرے ذہن میں شبہات تھے۔ بُرا نہ←  مزید پڑھیے

میاں جدوں آوے گا/پروفیسر رفعت مظہر

مدح سرائی کی عادت نہ کاسہ لیسی کی اور نہ ہی “لفافی” کہلوانے کا شوق۔ کسی سے تصدیقی سرٹیفیکیٹ لینے کی اِس لیے ضرورت نہیں کہ میرے کئی کالم گواہ۔ جہاں کہیں نوازلیگ نے غلط کام کیا میں نے لگی←  مزید پڑھیے

ہماری ضرورت نئی سیاسی جماعت نہیں نئی سیاسی سوچ ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

آج کل پاکستان میں ایک نئی سیاسی جماعت کی خبریں گردش کر رہی ہیں جس کوسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل اورسابق سنیٹرمصطفیٰ نواز کھوکھر سے منسوب کیا جارہا ہے۔ ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں←  مزید پڑھیے

اسلامی تعلیم و تربیت کا فلسفہ اور اصول(1)-نذر حافی

اسلامی نکتہ نظر سے تعلیم اور تربیت ایک ساتھ ہونی چاہیئے۔ نظامِ تعلیم و تربیت میں تربیت سے مراد فقط اخلاقی تربیت نہیں۔ بالکل ایسے ہی جیسے اسلامی تعلیم سے مراد فقط اخلاقی تعلیم نہیں۔ اخلاقی تعلیم و تربیت تو←  مزید پڑھیے

مستونگ سے ہنگو، لہو لہو وطن اور ہفتہ وحدت/ڈاکٹر ندیم عباس

ربیع الاول کی آمد اس بات کا اعلان ہوتی ہے کہ ایام غم جا رہے ہیں اور خوشیاں آ رہی ہیں۔ محرم میں نواسہ پیغمبرﷺ کی شہادت سے شروع ہونے والی مجالس کا سلسلہ اب ختم ہو جائے گا۔ اب←  مزید پڑھیے

ہمارے سماج کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟/آغرؔ ندیم سحر

فیصل آباد سے شائع ہونے والے اہم ترین ادبی جریدے‘‘نقاط’’کاخصوصی نمبر موصول ہوا’ڈاکٹر قاسم یعقوب کی ادارت میں شائع ہونے والے اس جریدے کی بنیادی خوبی یہ ہے کہ اس نے ہمیشہ نئے اور بنیادی مباحث کو چھیڑا،مکالمے کی دم←  مزید پڑھیے

اکلاپا، تنہائی اور خلوت/ڈاکٹر اظہر وحید

جس طرح کوئی چہرہ کسی چہرے کا متبادل نہیں، اس طرح کوئی لفظ بھی کسی لفظ کا متبادل …… ہو نہیں سکتا! لفظ ظاہر ہے، اس کے معانی باطن میں ہیں۔ اسی طرح انسان کا ظاہر بس ایک کتاب کا←  مزید پڑھیے

گیلپ: پاک فوج اور چیئرمین پی ٹی آئی/نجم ولی خان

یقین کیجیے مجھے گیلپ پاکستان کے سروے نے حیران کر کے رکھ دیا ہے، پروفیسر نعیم مسعود نے اسے گیلپ کی گپ کہا، بولے، یہ ایک گپ میں ہی ہوسکتا ہے کہ سروے کے شرکاء پاک فوج کی بھی تعریف←  مزید پڑھیے

چینی یا امریکی /اظہر سید

اسٹیبلشمنٹ مخمصے کا شکار ہے ۔امریکی سفیر کو گوادر کا دورہ کراتی ہے اور ساتھ میں سی پیک کو تعطل کا شکار بنانے اور ریاست کو دیوالیہ کرانے کی گھنٹی باندھنے کیلئے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض←  مزید پڑھیے

مخمصہ/محمد اسد شاہ

ایک طرف سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تقریباً چار سالہ جلاوطنی کے بعد 21 اکتوبر 2023 کو اپنے وطن واپسی کا اعلان کر دیا ہے، اور دوسری طرف الیکشن کمیشن نے بھی اعلان کیا ہے کہ جنوری 2024←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی سے صلح ہو گئی؟/نجم ولی خان

ہوا کچھ یوں کہ ایک مخصوص پہچان اور بیک گراونڈ رکھنے والے محمد علی درانی متحرک ہو گئے۔ انہوں نے کچھ ملاقاتیں کیں اور تاثر دیا گیا کہ اس کے ذریعے مقتدر حلقوں کی کوئی بات چیت شروع ہوئی ہے←  مزید پڑھیے

کیا سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر رہا ہے؟/ڈاکٹر ندیم عباس

آج کل شہزادہ محمد بن سلمان کے ایک انٹرویو کا بڑا شہرہ ہے، جس میں اس نے بہت سے معاملات پر کھل کر بات کی ہے۔ کچھ عرصے سے یہ باتیں ہو رہی تھیں کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے←  مزید پڑھیے

کیا متبادل کرنسی کا استعمال ڈالر کی بالا دستی کا خاتمہ کرپائے گا؟/غزالی فاروق

اس بارے میں بحث بڑھ رہی ہے کہ آیا بعض ممالک کی جانب سے چند تجارتی معاہدات میں ڈالر کو چھوڑ کر دیگر کرنسیوں کا استعمال کیا ڈالر کی بالادستی کو ختم کر پائے گا۔ یہ پہلی بار نہیں ہے←  مزید پڑھیے

عمران خان کے بغیر الیکشن/ڈاکٹر ابرار ماجد

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے اس بیان پر کہ عمران خان اور تحریک انصاف کی شمولیت کے بغیر بھی شفاف اور غیر جانبدار انتخابات ہوسکتے ہیں پر مختلف حلقوں میں تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے جس میں انسانی حقوق←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف اور قربانی/روبینہ فیصل

لازمی نہیں کہ “قربانی”کا مفہوم سمجھنے اور سمجھانے کے لئے ہم عید ِ قرباں کا انتظار کر یں جب کہ اس کی مثالیں آج اور ابھی میرے گرد بکھری ہو ئی ہیں۔ خیرو شر کا تصادم اور حق و باطل←  مزید پڑھیے

میاں صاحب بڑھکیں نہ ماریں، سچ بولیں/ارشد بٹ

میاں نواز شریف نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ، سابق جنرل فیض حمید، سابق چیف جسٹس ثاقب، جسٹس کھوسہ اور ۲۰۱۷ میں نواز حکومت کا خاتمہ کرنے والے سازشی کرداروں کا کڑا احتساب کرنے کا کہا ہے۔ کہنے سننے کو←  مزید پڑھیے

بڑے میاں صاحب خیریت سے ہیں ؟-نجم ولی خان

یقین کیجئے میرا دل چاہ رہا ہے کہ میں بڑے میاں صاحب کو ایک بار قریب سے دیکھوں چاہے وہ مجھے ہمیشہ کی طرح سوال نہ کرنے دیں مگر ان کی گفتگو خوو اپنے کانوں سے سنوں تاکہ اس کا←  مزید پڑھیے